نواب صاحب کو رہا کرو

Status
Not open for further replies.

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Shaitan-is-Bound-in-Chains.jpg

(bigsmile)

بھئی نواب صاحب ہمارے بھائی ہیں۔ ہو سکتا ہے کسی نے پیار سے انہیں مقدس میں نے بین کرنے پر شیطان کہا ہو لیکن ان سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ لیکن ایسی حدیث اس پر چسپان کرنا زیادتی ہے۔ براہ کرم اسے ڈیلیٹ کر دیں۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نواب صاحب کے اسی عزم اور ولولے کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے ایک تھریڈ کھولا اور فورم کے تمام مغزز ممبران نے نواب صاحب سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا

جیالے ہونے کے ساتھ ساتھ نواب صاحب ایک با ذوق انسان بھی ہے ، اور فورم کے کچھ پردہ نشینوں سےوقتا فوقتا مخاطب ہوتے رہتے ہے

یار اسے رہا کرواتے ہوئے تو آپ خود ہی بین ہوگئے۔۔۔ اسے کہتے ہیں یک جہتی۔ اب میں آپ کی رہائی کے لیے بھی آواز اُٹھاتا ہوں۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یار اسے رہا کرواتے ہوئے تو آپ خود ہی بین ہوگئے۔۔۔ اسے کہتے ہیں یک جہتی۔ اب میں آپ کی رہائی کے لیے بھی آواز اُٹھاتا ہوں۔

فہرست لمبی ہوتی جا رہی ہے ...باوا جی کا نام بھی شامل کر لیں ...وہ بھی پابند سلاسل ہو گئے .

:(
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
فہرست لمبی ہوتی جا رہی ہے ...باوا جی کا نام بھی شامل کر لیں ...وہ بھی پابند سلاسل ہو گئے .

:(

ان دوستوں کی یاد میں جو راہ حق میں پابند سلاسل کردیے گۓ
(quite)

نہ گنواؤ ناوک نیم کش، دل ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تن داغ داغ لٹا دیا

میرے چارہ گر کو نوید ہو ، صف دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر ، وہ حساب آج چکا دیا

کرو کج جبیں پہ سر کفن ،میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرور عشق کا بانکپن ،پس مرگ ھم نے بھلا دیا

ادھر ایک حرف کے کشتنی ،یہاں لاکھ گزار تھا گفتنی
جو کہا تو سن کے اڑا دیا،جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا

جو رکے تو کوہ گراں تھے ھم ،جو چلے تو جاں سے گزر گۓ
رہ یار ھم نے قدم قدم ، تجھے یاد گار بنا دیا

barca

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے اس فورم پر بھی گرمی کی شدت زوروں پر ہے
:17:کافی لوگ ایدھی سینٹر پہنچا دیے گئے ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے سے پچھلا رمضان شروع ہوتے ہی میں بین ہو گیا ، پچھلے رمضان بھی شروع ہی میں بین ، الله بخشے ہمارے عزیز من ہر دل عزیز نواب صاحب فرمایا کرتے تھے اس دفعہ ہیٹرک پوری ہو گی لیکن

tumblr_lqvr4cREUS1qhwxm8.gif

عزیز موحترم تاریخ خود کو دوہرانے والی تھی اور ان ظالم ماڈیریٹروں نے آپ کو پابند سلاسیل کرنے کا پورا پروگرام بنا لیا تھا کے اچانک عین وقت پر مجھے میرے مواقلات نے یہ خبر دی کے آپ کی گرفتاری کی تیاریاں کی جا رہی ہیں - میں نے اپنے مواقلات سے صلاہ و مشورے کرنے شروع کر دیے اور ان سے پوچھا کے بتاؤ کیا کرنا ہے - ہم کسی قیمت پر اپنے عزیز موحترم کی ہیٹ ٹرک نہیں ہونے دیں گے - مواقلات نے بڑے ادب سے جھک کر کہا حضرت آپ کے عزیز موحترم ایک ہی صورت بچ سکتے ہیں کے آپ کسی بوٹ پالشی کو گالیاں نکال کر یہ زہر کا پیالہ خود پی لیں - میں نے ایک زوردار قہقہہ لگایا اور نگاہ ترچھی کر کے مواقلات سے کہا ارے او نادانوں ان بد ذات بوٹ پالشیوں کو گالیاں نکالنا تو ہمارے لئے ثواب اور عبادت کا درجہ رکھتا ہے - بس پھر کیا تھا عزیز موحترم ایک طرف طوفان کی یہ بپھری ہوئی موجیں تھی اور دوسری طرف میری تن تنہا جان تھی - ان موجوں میں تمام ماڈیریٹر تھے - میں نے ان بپھری ہوئی موجوں کو للکار کے کہا اوے طوفانی موجوں عزیز موحترم تک پوہنچنے سے پہلے تم سب کو اس سیسہ پلائی چٹان سے ٹکرانا ہوگا - چیف ماڈیریٹر نے مجھے پکار کر کہا ہٹ جاو ہمارے راستے سے ہم کو اپنا کام کرنے دو اور عزیزموحترم کو گرفتار کر کے ہیٹ ٹرک پوری کر نے دو - میں نے للکار کے کہا اوےتم سب کی ایسی کی تیسی .... بس عزیز موحترم پھر کیا تھا سمندر کی بھپری ہی موجوں میں ایک عظیم معرکہ برپا ہوا - اور ان لوگوں نے مجھے زنجیریں پہنا کر گرفتار کر لیا - جیسے ہی انہو نے مجھے گرفتار کیا چشم فلک سےزوردار نعر ے بلند ہوے جیے بھٹو جیے بھٹو جیے بھٹو جیے بھٹو - تمام ماڈیریٹر سہم گیے - سب نے ادھر ادھر دیکھا کوئی نظر نہ آیا -میں نے کہا ارے او نادان ماڈیریٹروں ملائکہ کی ٹولیوں کی ٹولیاں اترتی جاویں ہیں اور جیے بھٹو جیے بھٹو جیے بھٹو جیے بھٹو کے فلک شگاف نعرے لگاتی جاویں ہیں - ماڈیریٹروں کے چہرے پر ایک رنگ آتا تھا تو دوسرا رنگ جاتا تھا - تمام ماڈیریٹروں نے مجھ سے ڈرتے ڈرتے پوچھا حضرت کیا آپ ہم کو بتائیں گے کے آج ملائکہ یہ جیے بھٹو جیے بھٹو جیے بھٹو کا ورد کیوں کر رہے ہیں - میں نے کہا ہاہاہاہا ہاہاہاہاہا ارے او نادانوں- ارے او مجھے بار بار زنجیروں کا زیور پہنانیں والو - آج اپنے کان کھول کر سن لو جب جب کوئی جیالا کسی بھی بوٹ پالشی سے ٹکراے گا - زمین و آسمان میںمیں ایک تلاطم برپا ہو جاے گا - انسان تو انسان ، جنات و ملائکہ ، چرند و پرند سب جیے بھٹو جیے بھٹو پکارنے لگیں گے - بس پھر کیا تھا مجھے بہت ہی شان و شوکت سے قید کر دیا گیا

macbeth

Minister (2k+ posts)

سائیں جی رہا ہوتے ہی چرس کی وادیوں میں کھو گئے۔۔پوپلزئی گردے کے خمار میں ٹب میں لیٹ کر بیچ سرفنگ کا منورنجن لینے لگے۔۔یہی حرکات رہی تو سائیں جی کے موکل جلد دوبارہ چاہِ ابلیس لے جائیں گے۔۔۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی رہا ہوتے ہی چرس کی وادیوں میں کھو گئے۔۔پوپلزئی گردے کے خمار میں ٹب میں لیٹ کر بیچ سرفنگ کا منورنجن لینے لگے۔۔یہی حرکات رہی تو سائیں جی کے موکل جلد دوبارہ چاہِ ابلیس لے جائیں گے۔۔۔

shukria bhai mujhe support karne k liye , main ne aziz e mohtaram aur boot paalshiyon se baat kar li hai , ab sab membaran ka shukria adda karta hoon next post main
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب صاحب ذرا غصے کے تیز ہیں
شائد بلڈ پریشر کا مسئلہ ہو

ایڈمنز سے گذارش ہے کہ میڈیکل گراونڈز پر ان کی سزا میں کمی کہ جائے
:jazak:​

بُوٹ پالیشیوں کی خوشی کا تو کوئی ٹِھکانا نئ ہوگا۔۔ اس کے بین ہونے پے

نواب صاحب بھی حریف کو گھر بھگانے تک نہیں چھوڑتے ، بس لگے رہتے ہے ان کے پیچھے

Admin sahab jahan app baki logon ko maaf kertay hain k unki galeeyon aor ghateeya comments pe na unhain ban kertay hain na he posts delete kertay hain wahan Nawab Sahab pe khasoosi karam nawazi ki jiye aor iss forum ka senior citizen honay k natay unhain wheel chair pe bithaa k wapis le aaiye.

نواب صاحبکو ---------------- رہا کیا جائے
ویسے نواب صاحب کوجھٹکا لگا ہوگا یہ جان کر ، کہ اپنی نوابی کی رٹ کتنی محدود ہیں....... ہیں جی؟؟؟

Tu Nawab Sahab Ramzan Mein Bhi Galian Deny Se Ijtinab Nahi Ker Saky ....... Meny tu Suna Tha Ka Ramzan mein Shatan Qaid Ho Jata Hai?

I request to admin plz free our Nawab Sahib!

Bhai NAWAB SAHIB koi shaitaan thori hain keh RAMAZAN main qaid ker diayay jayain.Please let him come back.

میں نواب صاحب کی گرفتاری اور نظر بندی پر پر زور احتجاج کرتا ہوں - میں اڈمن حضرات سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ لوگوں کی زبان بندی کرکے ڈکٹیٹر شپ کا رویہ نا اپنایا جائے

اب نواب کو چاہئے کہ سب کو افطار پارٹی پر بلائے ۔۔۔۔۔
زرداری کی طرح

بھائی.... اگر نواب جان عالم بوٹ پالیشیوں کو برا بھلا کہتا ہے تو اس کا مقصد فوجی آمروں کی حمایت کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنانا ہوتا ہے .... یہ الگ بات ہے ان لوگوں کے لئے نواب جان عالم کے ترکش میں انتہائی زہریلے تیر ہیں .... ورنہ نواب صاحب کی وجہ شہرت تو عجیب و غریب واقعیات والے تھریڈ ... بھٹو ... اور کچھ پردہ نشینوں سے دل لگی ہے

ایڈمن سے گزارش ہے کہ نواب صاحب کو ''پاؤ، ڈیڑھ پاؤ'' کے وزن کی گالیاں دینے کی خصوصی رعایت دی جائے تا کہ اس کی بھڑاس نکل جائے ... کیوں کہ کچھ ممبران جان بوجھ کر سوتے ہوے نواب کو پتھر مار مار کر تنگ کرتے ہیں اور جب وہ آپے سے باہر ہو جاتا ہے تو پھر ایڈمن حرکت میں آ جاتا ہے

url
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

نواب صاحبکو ---------------- رہا کیا جائے

پچھلے سے پچھلا رمضان شروع ہوتے ہی میں بین ہو گیا ، پچھلے رمضان بھی شروع ہی میں بین ، الله بخشے ہمارے عزیز من ہر دل عزیز نواب صاحب فرمایا کرتے تھے اس دفعہ ہیٹرک پوری ہو گی لیکن

tumblr_lqvr4cREUS1qhwxm8.gif

میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں اور کچھ لو اور دو کے اصول کے مطابق نواب صاحب کو رہا اور دینو چوڑے المعروف ٹھرکی گھوڑے کو گرفتار کر کے کالی کوٹری میں ڈال دیا جائے.

ہمارا بھائی نواب ایک جیالہ ہے ..انکے لئے قید اور مشقتیں کوئی معنی نہیں رکھتی
انکا دوسرا گھر جیل ہی ہے

جہاں میں اہلِ ایمان صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈوبے، اُدھر نکلے، اُدھر ڈوبے، اِدھر نکلے

[/center]

yaqenan BHARREY KA TATOO aka BOOT POLISHEYIA khush hain kiuon ke nawab sahab unki pant pooray forum ke samnay utar detay hain, nawab shab ke jiyalay pan pe agarchey main agree nahi karta but nawab proper source aur knowledge ki base pe galiyan detay hain aur haq banaeb sahi detay hain,nawab sahab ko foran riha kia jai nahi tu Ayan ali ke bazo wali kaal kothri main qaid kia jai , ke dil laga rahey nawab sahab ka qaid e tanhai maain

نواب ہالے اندر ای اے ؟ایڈمن، ہون چھڈ وی دیو، بزرگاں دی عزت کردے نے،

نواب صاحب کو کیوں بین کیا ہے؟ یہ بین جلدی ہٹایا جایے

ان کا مسلہ یہ ہے یہ یہ کچھ زیادہ ہی دور نکل جاتے ہیں .

:)

سر جی اتنے سٹاک سے تو نواب کی اکلوتی داڑھ بھی گِلّی نہیں ہونی۔۔ویسے بھی آکل ایجنسیاں گڑھی نواب بخش کے خلاف سرگرم ہیں اسلیئے اسی تناسب سے نوابی ایمونیشن کا بجٹ بھی بڑھایا جائے۔۔

url
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
I agree with your post. Sohrab should not be banned while the other boot lickers are free to comments . Either they should ban them as well and leave them both in the same cell or release Sohrab so he should take care of them. There are just too many boot lickers are out there and Sohrab takes care of them all.

نواب صاحب کی قید پر سب کی طرف سے اتنی خاموشی برداشت نہ ہوئی

خاص طور پر کچھ پردہ نشینوں کی طرف سے جن کا تذکرہ نواب صاحب ہر وقت کرتے تھے ..سوچا ہم ہی اس کار خیر میں آگے ہو جائیں

بھئی نواب صاحب ہمارے بھائی ہیں۔ ہو سکتا ہے کسی نے پیار سے انہیں مقدس میں نے بین کرنے پر شیطان کہا ہو لیکن ان سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ لیکن ایسی حدیث اس پر چسپان کرنا زیادتی ہے۔ براہ کرم اسے ڈیلیٹ کر دیں۔

برگر صاحب کو رہا کرو

لگتا ہے اس فورم پر بھی گرمی کی شدت زوروں پر ہے
:17:کافی لوگ ایدھی سینٹر پہنچا دیے گئے ہیں

url
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
shukria bhai mujhe support karne k liye , main ne aziz e mohtaram aur boot paalshiyon se baat kar li hai , ab sab membaran ka shukria adda karta hoon next post main

خوش آمدید
سہراب تمہارا آنا بوٹ پ
الشی کہ لئے درد زہ ہے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
رسی جل گئی مگر بل نہیں گیا
گالیاں دے کر بین ہونے کا اعزاز حاصل ہوا

فریڈی سے دوستی کیسی چل رہی ہے ؟
 
واپسی مبارک ہو سہراب میاں ۔۔باوا اور برگر کی واپسی کے لئے جد و جہد کا بھر پورآغاز کیا جانا چاہیئے ، ان دونوں کا کیس بھی آپ جیسا ہی ہے ۔ جس طرح آپ کو جب گالیاں دی جاتی ہیں تو آپ مجبورا تلخ الفاظ استعمال کرتے ہیں ،اسی طرح وہ بھی صرف جواب دیتے ہیں ، آپ کو تو پتہ ہے کس قدر گھٹیا لوگ اکٹھے ہو گئے ہیں اس فورم پہ ۔ جو گالی سے شروع اور گالی پہ بات ختم کرتے ہیں۔

Shukria bhai ji

aap ka aur Baqi sab Doston ka Mujhe Support karne k liye Dil ki Gehraiyon se Shukria

Khass taur par burger bhai ka
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top