نواب صاحب کو رہا کرو

Status
Not open for further replies.

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
yaqenan BHARREY KA TATOO aka BOOT POLISHEYIA khush hain kiuon ke nawab sahab unki pant pooray forum ke samnay utar detay hain, nawab shab ke jiyalay pan pe agarchey main agree nahi karta but nawab proper source aur knowledge ki base pe galiyan detay hain aur haq banaeb sahi detay hain,nawab sahab ko foran riha kia jai nahi tu Ayan ali ke bazo wali kaal kothri main qaid kia jai , ke dil laga rahey nawab sahab ka qaid e tanhai maain

I agree with your post. Sohrab should not be banned while the other boot lickers are free to comments . Either they should ban them as well and leave them both in the same cell or release Sohrab so he should take care of them. There are just too many boot lickers are out there and Sohrab takes care of them all.

macbeth

Minister (2k+ posts)
مجھے تو ڈر ہے کہیں ہمارے عزیز من کو نامعلوم مقام پے نا ٹرانسفر کر دیں یہ لوگ

امر بابو آپکی تپسیہ میں وہ لگن نہیں جسکا مظاہرہ پچھلے سال نواب نے آپکی قفس بندی کے دوران پیش کیا تھا۔۔ یاد ہے ،نواب سائیں !گھروا چودھ بھرت رکھ کر اڈمن کے سامنے اس وقت تک دھمال ڈالتے رہے جب تک آپ کی رہائی نہیں ہو گئی۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چلیں اچھا ہے نادان جی آپ اس تھریڈ پر آگئی ، میں نے آپ کو ٹیگ کرنی کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ ہوئی

اس تھریڈ پر آپ کیاینڈ ورسمنٹ ضروری تھی ، ورنہ اگر نواب صاحب رہائی کے بعد آتے تو انہیں آپ کی غیر حاضری پر صدمہ پہنچتا

آپ نے بھی کسی سے سن لیا ہو گا کہ مجھے ٹیگ کرنا آسان نہیں .تو بنا کوشش کہ ہی کہہ دیا ہوگا جیسے کہ میں یقین کر ہی لوں گی ..(bigsmile)..ویسے سب سے زیادہ یہ شکایت ان نواب صاحب کو ہی ہے ..ہزار دفعہ بتایا بھی کہ سائیں جی سے پوچھ لیں کہ مجھے کیسے ٹیگ کیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ قیمتی نسخہ انہی کے پاس ہے .
آپ کو شاید معلوم نہیں ..نواب صاحب بہت دنوں سے رخصت پر جانا چاہ رہے تھے .اکثر تھریڈ پر دہائی دیتے نظر بھی ائے تھے ..لیکن دوستوں کی محبت پاؤں کی بیڑیاں بن جاتی تھیں .ان کو یہ ہی حل نظر آیا کہ کچھ ایسا کر کے خود ہی گرفتاری دے دو ..اور اب وہ مزے سے چلہ کاٹیں یا دوسروں کے عجیب و غریب واقعات پڑھنے کےبجائے اپنے عجیب و غریب واقعات اور مشاہدات کو قلم بند کریں وہ ان کی صوابدید پر ہے ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
امر بابو آپکی تپسیہ میں وہ لگن نہیں جسکا مظاہرہ پچھلے سال نواب نے آپکی قفس بندی کے دوران پیش کیا تھا۔۔ یاد ہے ،نواب سائیں !گھروا چودھ بھرت رکھ کر اڈمن کے سامنے اس وقت تک دھمال ڈالتے رہے جب تک آپ کی رہائی نہیں ہو گئی۔۔

آپ سے پورا پورا اتفاق ہے ..در اصل تو یہ تھریڈ خود ان کو بنانی چاہئے تھی ..قرض تھا ان پر ..لیکن اب وہ ` خلوص ` کہاں رہا
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
آپ سے پورا پورا اتفاق ہے ..در اصل تو یہ تھریڈ خود ان کو بنانی چاہئے تھی ..قرض تھا ان پر ..لیکن اب وہ ` خلوص ` کہاں رہا

جی بالکل۔۔ اب جذبوں میں وہ پائیداری کہاں؟ مجھے یاد پڑتا ہے کہ امر بابو کی قید کو پیش نظر رکھتے ہوئے نواب سائیں نے اڈمن کو خصوصی درخواست کرکے ایک جید مُولوی کو بھی امر بابو کی سنگت میں مقید کروایا تھا تاکہ ماحول کی سنگینی ریکارڈ ہو پائے۔۔لیکن یہاں سائیں جی کیلئے کوئی سپیشل پیکج نہیں۔۔کم از کم پوپلزئی کی تصویر ہی بھیج دیتے تاکہ سائیں جی اس کی مورت پر پھولوں کی مالا چڑھا کر پورن ماشی کا درشن کر سکتے۔۔
 
اڈمن سے درخواست کر کے آپ کے امر بابو کو بھی ان کے پاس ہی نہ بجھوا دیں .

(bigsmile)
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

مکبتھ ..تیرا وی ہوندی نہیں گزارا
تینو جدوں تک کوئی لما نا پاے اوپر تخت ہزارہ
 
امر بابو ایک شانت مزاج کے کرانتی کاری ہیں۔۔ ان کی نارنجی یاترا کیلئے ایک عدد الہڑ کنہیہ اور ایک عدد اکھڑ مولوی کی ضرورت پڑے گی۔۔۔ان دونوں کی صحبت میں ان کا سئیم بھڑشت ہو کر انتظامیہ کی کڑکی میں پھس جا تا ہے۔۔اب فورم کے ماحول میں وہ ورائٹی کہاں رہی کہ شانت اور کھرانٹ دونوں رگڑے جاتے تھے۔۔
 
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
امر بابو آپکی تپسیہ میں وہ لگن نہیں جسکا مظاہرہ پچھلے سال نواب نے آپکی قفس بندی کے دوران پیش کیا تھا۔۔ یاد ہے ،نواب سائیں !گھروا چودھ بھرت رکھ کر اڈمن کے سامنے اس وقت تک دھمال ڈالتے رہے جب تک آپ کی رہائی نہیں ہو گئی۔۔

آپ سے پورا پورا اتفاق ہے ..در اصل تو یہ تھریڈ خود ان کو بنانی چاہئے تھی ..قرض تھا ان پر ..لیکن اب وہ ` خلوص ` کہاں رہا

جی بالکل۔۔ اب جذبوں میں وہ پائیداری کہاں؟ مجھے یاد پڑتا ہے کہ امر بابو کی قید کو پیش نظر رکھتے ہوئے نواب سائیں نے اڈمن کو خصوصی درخواست کرکے ایک جید مُولوی کو بھی امر بابو کی سنگت میں مقید کروایا تھا تاکہ ماحول کی سنگینی ریکارڈ ہو پائے۔۔لیکن یہاں سائیں جی کیلئے کوئی سپیشل پیکج نہیں۔۔کم از کم پوپلزئی کی تصویر ہی بھیج دیتے تاکہ سائیں جی اس کی مورت پر پھولوں کی مالا چڑھا کر پورن ماشی کا درشن کر سکتے۔۔

آپ لوگوں نے میری آنکھیں کھول دیں ، میں ویسے تھریڈ کھولنے کا سوچ رہا تھا مواد اکٹھا کر رہا تھا کہ برگر فرائی ہو گیا ، بس اب ہلہ بولا جائے گااااااا

اوووووووئے ایڈمن
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ لوگوں میں میری آنکھیں کھول دیں ، میں ویسے تھریڈ کھولنے کا سوچ رہا تھا مواد اکٹھا کر رہا تھا کہ برگر فرائی ہو گیا ، بس اب ہلہ بولا جائے گااااااا

اوووووووئے ایڈمن

آپ جتنا وقت سوچنے میں لیتے ہیں ،بندہ اتنی دیر میں تو اپنی سزا کاٹ کر باہر آجاتا ہے .

:lol:
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

مکبتھ ..تیرا وی ہوندی نہیں گزارا
تینو جدوں تک کوئی لما نا پاے اوپر تخت ہزارہ

سجن !آپکی سخنوری "کَنّی" کھا رہی ہے۔۔ لگتا ہے آجکل استاد امام دین کے گنے کے کھیتوں کا وزٹ نہیں ہو رہا۔۔
:)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
adminnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnn

funny-baby-picture-angry-baby-2chmcg5.jpg
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
سجن !آپکی سخنوری "کَنّی" کھا رہی ہے۔۔ لگتا ہے آجکل استاد امام دین کے گنے کے کھیتوں کا وزٹ نہیں ہو رہا۔۔
:)

:lol:

بہی کیا یاترا ہو گی.....؟
سارے گنے تو چوس لئے جناب نے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آیدمننننننن ، عزیز من کو رہا کیا جائے ، ورنہ فوجیں گنے کے بعد چنے کے کھیتوں میں گھس سکتی ہیں ، پروٹیسٹ میں جورا جوری ہو گئی تے فیر نا کہنا
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
نواب صاحب کی قید پر سب کی طرف سے اتنی خاموشی برداشت نہ ہوئی

خاص طور پر کچھ پردہ نشینوں کی طرف سے جن کا تذکرہ نواب صاحب ہر وقت کرتے تھے ..سوچا ہم ہی اس کار خیر میں آگے ہو جائیں

آپ لوگوں نے میری آنکھیں کھول دیں ، میں ویسے تھریڈ کھولنے کا سوچ رہا تھا مواد اکٹھا کر رہا تھا کہ برگر فرائی ہو گیا ، بس اب ہلہ بولا جائے گااااااا

اوووووووئے ایڈمن
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نواب صاحب کی قید پر سب کی طرف سے اتنی خاموشی برداشت نہ ہوئی

خاص طور پر کچھ پردہ نشینوں کی طرف سے جن کا تذکرہ نواب صاحب ہر وقت کرتے تھے ..سوچا ہم ہی اس کار خیر میں آگے ہو جائیں

ہو سکتا ہے اس خاموشی کے پیچھے ایک طوفان اور طوفانی پلان چھپا ہو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی اتنے سٹاک سے تو نواب کی اکلوتی داڑھ بھی گِلّی نہیں ہونی۔۔ویسے بھی آکل ایجنسیاں گڑھی نواب بخش کے خلاف سرگرم ہیں اسلیئے اسی تناسب سے نوابی ایمونیشن کا بجٹ بھی بڑھایا جائے۔۔

:lol::lol::lol:
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top