رمضان ختم ہونے پر اُس کو رہائی ملے گی ـ حیرت تو یہ ہے تم ابھی باہر ہو
ہمارا بھائی نواب ایک جیالہ ہے ..انکے لئے قید اور مشقتیں کوئی معنی نہیں رکھتی
انکا دوسرا گھر جیل ہی ہے
جہاں میں اہلِ ایمان صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈوبے، اُدھر نکلے، اُدھر ڈوبے، اِدھر نکلے
[/center]
لگتا ہے نواب صاحب کا جرم نا قابل ضمانت ہے ، لہذا سزا پوری کرنی ہو گی
میڈیکل گراؤنڈز پر بھی ضمانت نہ ہو پائی
مجھے ڈر ہے کہ نواب صاحب کو مچھ جیل ٹرانسفر نا کردیں.مجھے تو ڈر ہے کہیں ہمارے عزیز من کو نامعلوم مقام پے نا ٹرانسفر کر دیں یہ لوگ
مجھے ڈر ہے کہ نواب صاحب کو مچھ جیل ٹرانسفر نا کردیں.
مجھے ڈر ہے کہ نواب صاحب کو مچھ جیل ٹرانسفر نا کردیں.
فونٹ اتنا بھی بڑا کرنے کی ضرورت نہیں تھی
:lol:
تم کو مطمئن کرنا بہت مشکل کام ہے بھئی
:lol::lol::lol:
فونٹ سائز پانچ
نواب صاحب بھی حریف کو گھر بھگانے تک نہیں چھوڑتے ، بس لگے رہتے ہے ان کے پیچھے
That's not fair.....
میں نواب صاحب کی گرفتاری اور نظر بندی پر پر زور احتجاج کرتا ہوں - میں اڈمن حضرات سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ لوگوں کی زبان بندی کرکے ڈکٹیٹر شپ کا رویہ نا اپنایا جائے
یار یہ ایڈمنز بھی کُچھ زیادہ ہی حد سے بڑھتے جارہے ہیں۔ میری کئی پوسٹیں جو اِن کو پسند نہیں آئیں وہ ماڈریٹ کر دی گئیں۔ شاید یہ چاہتے ہیں کہ ہم یہ فورم چھوڑ دیں ۔ اگر واقعی یہی بات ہے تو صاف کیوں نہیں کہتے کہ نکل جاوٗ۔ ہم ایک منٹ بھی نہیں لگائیں گے نکلنے میں۔ابھی اٹھارہ جون والی پوسٹیں ماڈریٹ کر دی گئی ہیں۔ کوئی مارشل لا لگا ہے کیا؟ میں تو کافی عرصے سے اِس فورم کو چھوڑ نے کا سوچ رہا ہوں مگر یہاں ایسے پیارے اور مُخلص دوست ہیں کہ جِن کی وجہ سے رُک جاتا ہوں۔ مُجھے جواب چاہئے کہ میری اٹھارہ جون والی پوسٹیں کیوں ماڈریٹ کر دی گئی ہیں، میں ایڈمنز سے مخاطب ہوں! ۔
بھائی.... اگر نواب جان عالم بوٹ پالیشیوں کو برا بھلا کہتا ہے تو اس کا مقصد فوجی آمروں کی حمایت کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنانا ہوتا ہے .... یہ الگ بات ہے ان لوگوں کے لئے نواب جان عالم کے ترکش میں انتہائی زہریلے تیر ہیں .... ورنہ نواب صاحب کی وجہ شہرت تو عجیب و غریب واقعیات والے تھریڈ ... بھٹو ... اور کچھ پردہ نشینوں سے دل لگی ہے
ایڈمن سے گزارش ہے کہ نواب صاحب کو ''پاؤ، ڈیڑھ پاؤ'' کے وزن کی گالیاں دینے کی خصوصی رعایت دی جائے تا کہ اس کی بھڑاس نکل جائے ... کیوں کہ کچھ ممبران جان بوجھ کر سوتے ہوے نواب کو پتھر مار مار کر تنگ کرتے ہیں اور جب وہ آپے سے باہر ہو جاتا ہے تو پھر ایڈمن حرکت میں آ جاتا ہے
ان کا مسلہ یہ ہے یہ یہ کچھ زیادہ ہی دور نکل جاتے ہیں .
:)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|