نئی مقدس گائے کا جنم

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے جو سکھایا تھا وہ ہی یہاں برباد ہوتا نظر آ رہا ہے درباری سیاسی لیڈروں کے بعد ان کے بچوں کو بھی ڈیفنڈ کرتے تھے آج ایک ذاتی دوست کو ڈیفنڈ کرنے انصافین اتنی دور نکل گئے ہیں ایک پل کو بھی نہیں سوچتے ان کے نز دیک پاکستان اس کا نظام اہم ہے یا زلفی بخاری؟ اگر پٹواریوں والے ہی کام کرنے ہیں تو فرق صرف نواز شریف کا نام بدل کر عمران خان لکھنے کا پڑے گا ہمیں تو عمران خان کے بچوں کو بھی ڈیفنڈ نہیں کرنا تھا ہم زلفی بخاری کو بھی کرنے چل نکلے ..یعنی اب ہم پاکستان کے اداروں کو عمران خان کے دوستوں اور تحریک انصاف کے اصلی اور نقلی ایم این ایز کے خلاف قانونی کاروائی نہیں کرنے دیں گے ؟اور وہ ہی ڈرامہ ناموں کی تبدیلی سے اسی سکرپٹ پر چلے گا؟یہ تھی ہماری جدوجہد؟
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
ویسے میں نے اپنی زندگی میں گاؤں سے شہروں میں آکر جھوٹ موٹ کے وکیل، پولیس والے اور صحافی دیکھے ہیں،لیکن یہ بندہ واقع ہی احساس کمتری کا زبردست شکار ہے،جب تک یہ گاؤں والوں جیسی ،، تیلی لگانے ،، والی بات نہ کر لے اس کو سکون نہیں آتا، بندہ اس سے پوچھے کسی کی بیوی کے بارے میں لکھنا کیا انسانیت،شرافت اور اسلامیات ہے؟ اگر بیویوں پر لکھنے کا وقت آیا تو بہت سے صحافی اس ملک کے گلی محلوں میں ذلیل ہو جائیں گے، کلاسرا صاحب پاکی دامن کو اتنا نہ بڑھائیں کہ پھر عزت و آبرو کی واپسی ممکن نہ رہے، آپ کسی بھی سیاست دان پر لکھیں،تنقید کریں لیکن دوسروں کی بیویوں کی عزت و آبرو پر اپنا دھندہ نہ کریں ،یہ رواج بہت بہت سے صحافیوں کو بھی بے آبرو کر جائے گا۔
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
35296527_615291205506876_4194913004887736320_n.jpg
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے جو سکھایا تھا وہ ہی یہاں برباد ہوتا نظر آ رہا ہے درباری سیاسی لیڈروں کے بعد ان کے بچوں کو بھی ڈیفنڈ کرتے تھے آج ایک ذاتی دوست کو ڈیفنڈ کرنے انصافین اتنی دور نکل گئے ہیں ایک پل کو بھی نہیں سوچتے ان کے نز دیک پاکستان اس کا نظام اہم ہے یا زلفی بخاری؟ اگر پٹواریوں والے ہی کام کرنے ہیں تو فرق صرف نواز شریف کا نام بدل کر عمران خان لکھنے کا پڑے گا ہمیں تو عمران خان کے بچوں کو بھی ڈیفنڈ نہیں کرنا تھا ہم زلفی بخاری کو بھی کرنے چل نکلے ..یعنی اب ہم پاکستان کے اداروں کو عمران خان کے دوستوں اور تحریک انصاف کے اصلی اور نقلی ایم این ایز کے خلاف قانونی کاروائی نہیں کرنے دیں گے ؟اور وہ ہی ڈرامہ ناموں کی تبدیلی سے اسی سکرپٹ پر چلے گا؟یہ تھی ہماری جدوجہد؟

If someone is trampling the law then who is stopping the LAW to take it's course of action ??

If Khan called the authorities to lift any travel ban … then put Khan into the jail.... who is stopping Saqib Nisar????
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
kal tak burggerron k leay Kalasra aik fair annalist thaa aj zero hogya.

becharay anday walay burger
 
optimistic

Senator (1k+ posts)
Asal mein in journalists ko aadat ha corrupt politicians ki meethi churiyan phirwany ki. Politician mulk ke maa behn aik kr dain buss in ki izzat ehtram karain, mulk gaya bhaar mein q k ye journalist highest paid loug hein iss mulk mein. Ye bhi aik Mafia hein. Bhai Zulfi Bukhari is nobody and so are you Mr. Klasra.

And kia raaz raaz ka raag alap rahy ho, you dont realize but you are hitting new lows.
 
malik1c

Senator (1k+ posts)
Rauf klasra's daily column on Imran and reham's life and marriage was very distasteful, and not at all in accordance with Rauf's standing as an authentic journalist. Maybe he can now show some courage and do the same for Shahbaz Shareef's 5 marriages, will he I doubt it
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh kia keh dia raufay! Galum galooch brigade ne teri esi ki tesi ker deni hai....tu farishton pe article likhta reh lekin imran khan ke corrupt doston pe ek lafz nahi likhna..... Samjhay!
 
fahad66

han kabhi Shehabz Sharif ki shadion aur Nawaz Sharif ki rang ralion par bhi column likh... kabhi yeh bhi bataye ke Nawaz Sharif aakhir Faujion ki kia "KHIDMAT" karta hai jo is ko 3 bar federal aur 6 bar punjab mai govt. di hai?????????
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Iss naalaaiq aadmi ne apni ghalati nahin maani.. Khud inhen sahafi hone ke naate ye tofeeq nahin hotee ke tasdeeq hee ker len khabar ki

Buss apni taraf se phanne khaan banne ka shoqe he.. Angrezi kitabon aur movies ke naam bata ker apne aap ko baazoq batane ki koshish bhee kerta rehta he.. Landay ka scholar
 
patriot

Minister (2k+ posts)
پیسے والے لوگ اگر اس گلے سڑے سسٹم سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں تو قصور سسٹم کا ہے لوگ ناجائز فائدہ اٹھائیں گے ، سسٹم اگر خود ریپ ہونے کو تیار ہے تو لوگ ضرور موقع کا فائدہ اٹھائیں گے ۔
ہر کوئی عمران خاں نہیں ہے ۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی سیاست کا گند اس قوم کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے ،لوگوں کی توجہ الیکشن سے زیادہ ایسے معاملات پر ہوتی ہے ، یہ قوم روزانہ ایک نئے مسئلے ،ایک نئے سکنڈل کی تلاش میں رہتی ہے ،سیاسی جماعتوں کو قوم کے اصل مسائل کا علم ہی نہیں نہ اس پر توجہ کی ضرورت سمجھتے ہے ،
فلاں لوٹا بن گیا ، فلاں چھوڑ گیا ،فلاں نے ایسا کیوں کیا ، ایسا کیوں نہیں کیا
صحافی حضرات نمبروں کے چکر میں کہانیاں لکھنے کے چکر میں رہتے ہیں ، سیاست ہو یا سیاسی لوٹا پن ،ان کا پیسہ نہیں روکنا چاہئے ،یہ سب کچھ کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں ،ہر طرف خاندانی اور شخصی سیاست کی لڑائی ہے اور میڈیا کی کمائی ہے
 
Pink_Panther

Citizen
Simply ignore these rouge journalists they dont deserve the attention which they have already got so far . They already knew their level boycott their shows and coverage.
 
Pink_Panther

Citizen
پاکستانی سیاست کا گند اس قوم کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے ،لوگوں کی توجہ الیکشن سے زیادہ ایسے معاملات پر ہوتی ہے ، یہ قوم روزانہ ایک نئے مسئلے ،ایک نئے سکنڈل کی تلاش میں رہتی ہے ،سیاسی جماعتوں کو قوم کے اصل مسائل کا علم ہی نہیں نہ اس پر توجہ کی ضرورت سمجھتے ہے ،
فلاں لوٹا بن گیا ، فلاں چھوڑ گیا ،فلاں نے ایسا کیوں کیا ، ایسا کیوں نہیں کیا
صحافی حضرات نمبروں کے چکر میں کہانیاں لکھنے کے چکر میں رہتے ہیں ، سیاست ہو یا سیاسی لوٹا پن ،ان کا پیسہ نہیں روکنا چاہئے ،یہ سب کچھ کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں ،ہر طرف خاندانی اور شخصی سیاست کی لڑائی ہے اور میڈیا کی کمائی ہے
بالکل درست تبصراہ
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
!جی وہی گیلانی جو ترکی صدر کی بیوی کا سیلاب متاثرین کی مدد کو دیئے جانے والے قیمتی ہار کو ہڑپ کر گیا تھا ـ یہ تو ہیں إس خبیس کے آئیڈیل