میں کشمیرووٹ مانگنے نہیں آئی،خوشی ہے کہ آزادکشمیرکی سیر کرلی،مریم نواز

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)

ACHqsge.jpg
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں یہ اس نے اس لیے کہا اس نے کشمیر میں اپنی اوقات پزیرائی دیکھ لی تو بیان داغ دیا میں ووٹ لینے نہیں آئی کیوں کہ ووٹ تو پڑنا نہیں تو اس نے کہنا ہے میں تو ووٹ مانگنے گئی نہیں
یہ ویسے ہی ان کی رنگ بازی ہے کہ پوری مہم چلائی اور کارکنوں کو کہا جیسے تیسے ہو عوام لے کر آنا ہمارے استقبال کے لیے اور بیان دے دیا ہم نے تو عوام کو بلایا نہیں یہ تو ہماری محبت میں چلی آئی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اصل میں یہ اس نے اس لیے کہا اس نے کشمیر میں اپنی اوقات پزیرائی دیکھ لی تو بیان داغ دیا میں ووٹ لینے نہیں آئی کیوں کہ ووٹ تو پڑنا نہیں تو اس نے کہنا ہے میں تو ووٹ مانگنے گئی نہیں
ووٹ کھٹے ہیں ?
 
Back
Top