کورٹ میں بیٹھ کر ججز بڑھکیں مارتے ہیں، ججز کے پاس اختیار ہے جو مداخلت کرے اسے ٹھوک دیں، میں اپنی مرضی سے نہیں آیا مجھے حکومت نے پسند کیا، میں چاہتا ہوں تمام ججز میرے ساتھ چلیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1891848516013547944
اسلام آباد ہائی کورٹ میں اب آؤٹ آف ٹرن اپیلیں نہیں لگیں گی ججوں کو اب درجنوں کیسز کی سماعت کرنی ہوگی تاکہ ادھر ادھر خطوط لکھنے کی جگہ سائلین کی کیسز پر فیصلے ہوں افسروں کو طلب کرنے کا اختیار چیف جسٹس کا ہے اگر کسی آئینی عہدے دار کو طلب کرنا ہے تو طلب کریں فیصلے کریں بھڑکے مارنے کی ضرورت نہی
https://twitter.com/x/status/1891839367267876961
میں خود نہیں آیا، مجھے حکومت پسند کرتی ہے اسی لیے مجھے یہاں لایا گیا ہے اور میں سینئیر ترین جج ہوں، ججز خط نہیں لکھتے، ان کے پاس اختیار ہوتا ہے وہ ٹھوک دیتے ہیں، ججز کے ڈیوکرم میں ہے کہ وہ ساتھی ججز کا احترام کرتے ہیں، ان کے حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ نہیں کرتے، سرفراز ڈوگر
https://twitter.com/x/status/1891841959087472836
https://twitter.com/x/status/1891843209678004681
https://twitter.com/x/status/1891843562750226549
Last edited: