Allah o Akbar
Councller (250+ posts)
اس کو تحریک انصاف کی طرف سے اگلا وزیر اعظم ہونا چاہئے
?????
?????
عوام کی زمہ داری ہے کہ ووٹ ڈال دیں قانون اور قانون کے رکھوالوں کی زمہ داری ہے کہ عوام کے ووٹ کا تحفظ کریں عوامی نمائندوں کی زمہ داری ہے کہ ایسے قوانیں بنائیں جس سے عوام کو خوشحالی نصیب ہو۔ پاکستان کی عوام اپنی زمہ داری بہت خوشی سے ادا کرتی ہے ووٹ ڈال دیتی ہے پھر کہانی شروع ہوتی ہے قانون کے رکھوالے ووٹ چوری کر لیتے ہیں پھر ایسے عوامی نماندے مسلط کیے جاتے ہیں جو عوام کی خوشحالی کے بجائے اپنی اور اپنے آقا کی خوشحالی کے لیے کام کرتے ہیں یہ عوامی نمائندے یا تو قانون بناتے ہی نہیں ہیں یا پھر ایسے قانون بناتے ہیں جس سے ان کو فائدہ ہو۔ اب تک عوام نے ووٹ سے ہی اپنے احساسات کی ترجمانی کی ہے مگر ایسا لگتا ہے جب تک عوام ڈنڈا نہیں اٹھاتی پاکستان کا نظام ٹھیک نہیں ہوگا۔ بہتر ہوگا کہ اچھے قوانین بنائے جائیں اور زمہ داری نچلی سطح پر منتقل کی جائے۔ چیف کا لفظ جہا ں جہاں استعمال ہوتا ہے اس کو ختم کردیا جائے جس دن اس لفظ سے چھٹکارہ حاصل کیا گیا اسی دن سے ترقی شروع ہوجائے گی۔
hindu or indian main farq karo. there are patriotic pakistani hindus also.Ye Hindu ha Jo Pakistan ko neechay lay kr ja rhay ha
یہ گشتی کا بچہ ان پڑھ جاہل اس کتے کی نسل کا ہے جو کتا خود سور کی نسل سے تھاPata nae Raja Riaz kon se kute nasal ka ha??
India country ka naamhindu or indian main farq karo. there are patriotic pakistani hindus also.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|