بہت اچھی کوشش ، اچھی ويڈیو ۔ پاکستان اور اسلام کو بدنام لوگ جان بوجھ اور ايجنڈے کے تحت کر تے ہيں۔
پر صديق بھائی يہ کہاں لکھا ہے کے ۹ اور ۱۰ محرم کو ويڈيو نہی کرنی اور گيارہ تاريخ کو کرنی ہے ۔ آپ کو يہ بات کرنے کی کوئی ضرورت نہی تھی ۔
ميں اور ميری فيملی ۹ اور ۱۰ کو يا ۱۰ اور ۱۱ کو روزہ رکھتے ہيں تو محرم ميں يہ ميرا زاتی عمل ہے ۔ پورے رمضان لوگ ويڈیو اور مارننگ شوز کرتے ہيں کيا رمضان کے ماہ مُبارک ميں يہ ہونا چاہيے۔