"میاں صاحب انقلاب لانے والے ہی تھے کہ شادیوں کا سیزن آگیا"

shadio11h1h1.jpg

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کاکہنا تھا کہ نواز شریف کا روایتی استقبال نہیں ہوگا، لوگوں کو ایئرپورٹ آنے کا نہیں کہیں گے، اکتوبر شادیوں کا سیزن ہوتا ہے، نہیں چاہتے کہ ہمارے جلوس سے لوگ پریشان ہوں

یہ بات انہوں نے وسیم بادامی کے شو میں کہی ، انکا کہنا تھا کہ شادیوں کا سیزن ہے اس لیے نواز شریف کے ائیرپورٹ استقبال کا پلان کینسل کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں معلوم ہے سارا لاہور بند ہو جائے گا

جاوید لطیف کے اس بیان پر دلچسپ تبصرے ہوئے کسی نے کہا کہ میاں صاحب انقلاب لانے والے تھے کہ شادیوں کا سیزن آگیا۔ کسی نے کہا کہ ن لیگ کو پتہ ہے کہ شادیوں کے سیزن میں شادی میں بریانی، قورمہ، گاجر کا حلوہ، بوتلیں ملتی ہیں جبکہ میاں صاحب کے استقبال میں صرف بریانی ملے گی۔

صحافی طارق متین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میری ہنسی نہیں رک رہی ۔ قائد کا استقبال شادیوں کا سیزن روک رہا ہے۔ او بھینس ۔ یہ لوگ بیانیہ بنائیں گے۔ اففففاکتوبر میں شادیوں کا بھی سیزن ہوتا ہے وہ لوگ بھی ڈسٹرب ہونگے

اسداللہ خان نے کہا کہ جنوری فروری بھی شادیوں کا سیزن ہوتا ہے، معلوم نہیں ن لیگ الیکشن کی کیمپین بھی کرے گی یا نہیں

سیدذیشان عزیز نے تبصرہ کیا کہ میاں نواز شریف صاحب کی واپسی پر 10 لاکھ لوگوں کو لانے میں شادیوں کا سیزن روکاوٹ بن گیا ، لوگ شادیوں میں مصروف ہوں گے اس لیئے ائیروپورٹ مت آئیں

فہیم اختر کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی جو مشکل میں دکھائی دے رہی ہے اگر آئے بھی تو ان کے استقبال کےلئے آنے والا ایک بندہ 5 ہزار کے برابر ہوگا کیونکہ اس وقت شادیوں کا سیزن چل رہا ہوگا

مقدس فاروق اعوان نے تبصرہ کیا کہ اکتوبر شادیوں کا سیزن ہوتا ہے اس لیے ن لیگ نے طویل سوچ و بچار کے بعد وسیع تر قومی مفاد میں نواز شریف کا استقبال محدود کر دیا، ن لیگ نے لوگوں کو ائیرپورٹ پر آنے سے منع کر دیا، البتہ مینار پاکستان جلسے پر آنے والوں کو بریانی لازمی ملے گی

مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ پہلے گرمی کی وجہ بتائی نہہ آنے کی، اب سنا ہے شادیوں کا سیزن آڑے آرہا ہے

زہرہ لیاقت نےکہا کہ میاں صاحب انقلاب لانے ہی والے تھے کہ شادیوں کا سیزن آ گیا

طارق حنیف نے کہا کہ اکتوبر میں شادیوں کا سیزن ہوتا ہے اسلئے ہم ریلی نہیں نکالیں گے کیونکہ قورمہ چھوڑ کر لوگ سوکھی بریانی کھانے تو نہیں آئیں گے نا

کسی نے کہا کہ بولو پنسل ون ملین انقلاب کینسل
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر گشتی کے بچے منی لانڈر چور فراڈئے کا چالیس سال میں بہت بار انقلاب نکلنے لگا تھا مکر پھر اس حرام زادے کو قبض ہوجاتی تھی
 
BeggersForSale

MPA (400+ posts)
Rs. 800 - 2 biryani plates
Petrol will be like Rs. 400 per litre. For one bus it will be on 50 ltr on average = Rs. 20000 atleast
1 bus can take let's say 50 person then for 10000 people they need 200 buses.
So total expanse for 200 buses = 200 x 20000 = Rs. 40 lac
Total biryani for 10000 people = 800 x 10000 = 8 lac
Each person will get Rs. 3000 -> total Rs. 30 lac (atleast)
Then let's say there are other extra charges minimum Rs. 20 lac
So total price to bring 10000 people will be around Rs. 1 crore

I don't know why Mian Saanp backout, he has looted enough already.
 
Husain中川日本

MPA (400+ posts)
shadio11h1h1.jpg

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کاکہنا تھا کہ نواز شریف کا روایتی استقبال نہیں ہوگا، لوگوں کو ایئرپورٹ آنے کا نہیں کہیں گے، اکتوبر شادیوں کا سیزن ہوتا ہے، نہیں چاہتے کہ ہمارے جلوس سے لوگ پریشان ہوں

یہ بات انہوں نے وسیم بادامی کے شو میں کہی ، انکا کہنا تھا کہ شادیوں کا سیزن ہے اس لیے نواز شریف کے ائیرپورٹ استقبال کا پلان کینسل کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں معلوم ہے سارا لاہور بند ہو جائے گا

جاوید لطیف کے اس بیان پر دلچسپ تبصرے ہوئے کسی نے کہا کہ میاں صاحب انقلاب لانے والے تھے کہ شادیوں کا سیزن آگیا۔ کسی نے کہا کہ ن لیگ کو پتہ ہے کہ شادیوں کے سیزن میں شادی میں بریانی، قورمہ، گاجر کا حلوہ، بوتلیں ملتی ہیں جبکہ میاں صاحب کے استقبال میں صرف بریانی ملے گی۔

صحافی طارق متین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میری ہنسی نہیں رک رہی ۔ قائد کا استقبال شادیوں کا سیزن روک رہا ہے۔ او بھینس ۔ یہ لوگ بیانیہ بنائیں گے۔ اففففاکتوبر میں شادیوں کا بھی سیزن ہوتا ہے وہ لوگ بھی ڈسٹرب ہونگے

اسداللہ خان نے کہا کہ جنوری فروری بھی شادیوں کا سیزن ہوتا ہے، معلوم نہیں ن لیگ الیکشن کی کیمپین بھی کرے گی یا نہیں

سیدذیشان عزیز نے تبصرہ کیا کہ میاں نواز شریف صاحب کی واپسی پر 10 لاکھ لوگوں کو لانے میں شادیوں کا سیزن روکاوٹ بن گیا ، لوگ شادیوں میں مصروف ہوں گے اس لیئے ائیروپورٹ مت آئیں

فہیم اختر کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی جو مشکل میں دکھائی دے رہی ہے اگر آئے بھی تو ان کے استقبال کےلئے آنے والا ایک بندہ 5 ہزار کے برابر ہوگا کیونکہ اس وقت شادیوں کا سیزن چل رہا ہوگا

مقدس فاروق اعوان نے تبصرہ کیا کہ اکتوبر شادیوں کا سیزن ہوتا ہے اس لیے ن لیگ نے طویل سوچ و بچار کے بعد وسیع تر قومی مفاد میں نواز شریف کا استقبال محدود کر دیا، ن لیگ نے لوگوں کو ائیرپورٹ پر آنے سے منع کر دیا، البتہ مینار پاکستان جلسے پر آنے والوں کو بریانی لازمی ملے گی

مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ پہلے گرمی کی وجہ بتائی نہہ آنے کی، اب سنا ہے شادیوں کا سیزن آڑے آرہا ہے

زہرہ لیاقت نےکہا کہ میاں صاحب انقلاب لانے ہی والے تھے کہ شادیوں کا سیزن آ گیا

طارق حنیف نے کہا کہ اکتوبر میں شادیوں کا سیزن ہوتا ہے اسلئے ہم ریلی نہیں نکالیں گے کیونکہ قورمہ چھوڑ کر لوگ سوکھی بریانی کھانے تو نہیں آئیں گے نا

کسی نے کہا کہ بولو پنسل ون ملین انقلاب کینسل
میاں سانپ شادیوں میں تو اور بھی بھرپور انقلاب لا سکتے ہیں جنتا راشن ٹھونسیں گے اتنا ہی انقلاب آئے گا
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر گشتی کے بچے منی لانڈر چور فراڈئے کا چالیس سال میں بہت بار انقلاب نکلنے لگا تھا مکر پھر اس حرام زادے کو قبض ہوجاتی تھی اس لئے قبض کی وجہ سے انقلاب نکلنے سے انکاری ہے
 
tracker22

MPA (400+ posts)
میاں سانپ کو بڑے زور کا انقلاب آیا ہوا ہے ، ڈاکٹر دوائیاں دے رہے ہیں تا کہ انقلاب گ—ڈ پھاڑ کر نکل نہ آے
 
Sponsored Link