ایک ماہ کے لئے عبوری وزیراعظم بنایا جائے : امین فہیم
کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنمامخدوم امین فہیم نے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ سیشن بلایا جائے اور قرارداد کے ذریعے ایک ماہ کے لئے عبوری وزیراعظم بنایا جائے اور ایک ماہ میں جوڈیشنل کمیشن رپورٹ دے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا بیان جھوٹا یا سچا تھا اس کی وضاحت ہونی چاہئے ،ایسا لگ رہا ہے کہ فوج اور حکومت میں تناو ہے عوام وزیراعظم کے بیان پر تشویش میں مبتلا ہیں
http://www.naibaat.pk/new