مولویوں کی اقسام

Status
Not open for further replies.

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی اچھے مولبی کے بارے میں بھی بات کر لیا کریں

اچھے مولوی کبھی لائم لائٹس میں نہیں ہوتے۔ ۔ وہ چپ چاپ اپنا کام کرتے ہیں۔ ۔ انہیں دنیاوی شہرت اور پیسوں سے کیا کام!!
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
فونٹس تیری حفت چھپانے کی لیے کم کرتا ہوں


اگر کوئی نیا بندہ پڑھ لے تو ابھی سے ہی چول سمجھنا شروع کر دے گا


پرانے یوزرز تو ساری حقیقت جان چکے



ایک اور جہالت۔۔۔۔۔ جو فونٹ چھوٹا کرتے ہو۔ حالانکہ وہ اوپر ہی بڑا واضح لکھا ہوتا ہے ۔جس کا جواب دینے کے لئے اسے مزید چھوٹا کرتے ہو ۔ کہ کوئی دیئے گئے جواب کو ماری گئی چوول سمجھ نا لے۔۔۔۔


 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ کی بہت خاطر کی
پہلے بھی ایک تھریڈ پر
آپ نے غلط زبان استعمال کی میں نے اگنور کر دیا
اب اس والے پر بھی جہالت کے سٹیمپ لگوا دئیے - بعض اوقات خاموشی بھی بہترین چیز ہوتی ہے
لیکن
آپ
بولتے رہو اور ہم چپ رہے مسلسل ممکن نہیں رہتا


تازہ آمد

گالی دیتا ہےیا بکتا ہے یہاں
وہ تیری عقل کی مثالیں ہیں


اوے کرتا ہے جو عمران کبھی
وہ تیری نظر میں جہالت ہے

واہ تیری منافقت۔۔۔ برگر تھے تو بھائی کہتے تھے ۔۔۔۔۔ یاریاں دوستیاں نبھانے میں دشمن بنا لیا۔۔۔۔
اور ماشاءاللہ آپ کی عقل مندیاں۔ ۔ ۔ اور وہ تو پھر خاص عقل مند ٹھہرے تحریک انصاف ولاے جو مجھے گالیاں دیتے ہیں۔

میں وہ بات کرتا ہوں تیرے منہ پر
جسے تیری یاری خاموش کرتی ہے
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ کی بہت خاطر کی
پہلے بھی ایک تھریڈ پر
آپ نے غلط زبان استعمال کی میں نے اگنور کر دیا
اب اس والے پر بھی جہالت کے سٹیمپ لگوا دئیے -
بعض اوقات خاموشی بھی بہترین چیز ہوتی ہے
لیکن
آپ
بولتے رہو اور ہم چپ رہے مسلسل ممکن نہیں رہتا



تازہ آمد

تیری پسند نا پسند میرا میعار نہی
میں یہاں آزادی اظہار کا حق رکھتا ہوں

جو میں کہتا ہوں وہ تیری ذات سے ہٹ کر ہے
لاجواب کرکے تجھے خود کونشانے رکھتا ہوں
 

dildar

MPA (400+ posts)

ایک اور جہالت۔۔۔۔۔ جو فونٹ چھوٹا کرتے ہو۔ حالانکہ وہ اوپر ہی بڑا واضح لکھا ہوتا ہے ۔جس کا جواب دینے کے لئے اسے مزید چھوٹا کرتے ہو ۔ کہ کوئی دیئے گئے جواب کو ماری گئی چوول سمجھ نا لے۔۔۔۔


فونٹ وڈا کر دیں تو پھر چپ کر جاۓ گا ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اچھے مولوی کبھی لائم لائٹس میں نہیں ہوتے۔ ۔ وہ چپ چاپ اپنا کام کرتے ہیں۔ ۔ انہیں دنیاوی شہرت اور پیسوں سے کیا کام!!
مولویوں کی عظیم اکثریت جو چپ چاپ مساجد میں پنجگانہ نماز پڑھاتی ہے، جمعہ اور عیدین کے خطبے دیتی ہے انھے چھوڑ کر لائم لائٹ مولویوں کو مزید توجہ دینا کہاں کی عقلمندی ہے

ارمان محترم
مولبیوں کی ساتویں قسم: وہ چپ چاپ اپنا کام کرتے ہیں۔ ۔ انہیں دنیاوی شہرت اور پیسوں سے کیا کام
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

BRJGJmZCcAAK1WV.jpg:large



 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
شکریہ سمعی بھائی

چابک تو سب چلاتے ہے اور ثواب کماتے ہیں لیکن آپ کے چابک والا کرشماتی اثر ہمارے والے میں کہا
دیکھ لیا آپ نے دو چابک مار دیا اور گھوڑا خاموش
ہم سے یہ کام صبح تک نہیں ہونا تھا


دراصل گھوڑے کی تسلی اجتماعی چابک سے ہوتی ہے، ایک آدھ سے اس کی طبیعت سیر نہیں ہوتی، اس لئے ہم سب مل کر جب چابک مارتے ہیں تو گھوڑے کا چابک کھانے کا کوٹا پورا ہوتا ہے۔
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اصل میں کافی دنوں سے لبرل خارشیوں کو کوئی موضوع نہیں مل رہا تھا ، شیطان الله کی قائد میں تھا ، آزاد ہوتے ہی دولتیاں مارتے باہر نکل آئے ہیں
پہلا ہدف حسب معمول مولوی صاحب ، آج ذرا ان کا نام بگھاڑ کر "مولبی" کر دیا ہے ، سب اس پر چھٹھکارے لے کر بھڑکیں مار رہے ہیں ، ان میں سے کچھ نے نہ چاہتے ہوئے بھی کسی مولبی کے پیچھے عید ضرور پڑھی ہو گی ، ورنہ یہ بھی الله کی توفیق سے ہوتا ہے




 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

چلے باوا مجاہدین کا حملہ پسپا کر دیا تھریڈ سے اب مولویوں کا لچ تلتے ہے


مولویوں کے بھی جذبات ہوا کرتے ہیں
اور یہی موجبِ واردات ہوا کرتے ہیں



ٹاکر بھائی


مولوی بننے کے بہت فائدے ہیں


!!!!!!! کاش ہم بھی مولوی ہوتے


یہ مولوی والا لطیفہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا


.......................


ایک مسلمان لڑکی مولانا سے: السلام و علیکم، مولانا صاحب


مولانا: یہ لڑکی جنت میں جائے گی


ایک ہندو لڑکی مولانا سے: نمستے، مولانا صاحب


مولانا: یہ لڑکی جہنم میں جائے گی


ایک کرسچیئن لڑکی مولانا سے: ہائے، ڈارلنگ


مولانا: یہ لڑکی میرے ساتھ جائے گی

:)


 
Status
Not open for further replies.

Back
Top