جمہور پسند
Minister (2k+ posts)
سمی بھائی اب گھوڑا اس کمینٹ کے بعد آپ کے حوالے
(clap)
(clap)
کبھی اچھے مولبی کے بارے میں بھی بات کر لیا کریں
فونٹس تیری حفت چھپانے کی لیے کم کرتا ہوں
اگر کوئی نیا بندہ پڑھ لے تو ابھی سے ہی چول سمجھنا شروع کر دے گا
پرانے یوزرز تو ساری حقیقت جان چکے
تازہ آمد
گالی دیتا ہےیا بکتا ہے یہاں
وہ تیری عقل کی مثالیں ہیں
اوے کرتا ہے جو عمران کبھی
وہ تیری نظر میں جہالت ہے
واہ تیری منافقت۔۔۔ برگر تھے تو بھائی کہتے تھے ۔۔۔۔۔ یاریاں دوستیاں نبھانے میں دشمن بنا لیا۔۔۔۔
اور ماشاءاللہ آپ کی عقل مندیاں۔ ۔ ۔ اور وہ تو پھر خاص عقل مند ٹھہرے تحریک انصاف ولاے جو مجھے گالیاں دیتے ہیں۔
میں وہ بات کرتا ہوں تیرے منہ پر
جسے تیری یاری خاموش کرتی ہے
جناب آپ کی بہت خاطر کی
پہلے بھی ایک تھریڈ پر آپ نے غلط زبان استعمال کی میں نے اگنور کر دیا
اب اس والے پر بھی جہالت کے سٹیمپ لگوا دئیے - بعض اوقات خاموشی بھی بہترین چیز ہوتی ہے
لیکن آپ بولتے رہو اور ہم چپ رہے مسلسل ممکن نہیں رہتا
فونٹ وڈا کر دیں تو پھر چپ کر جاۓ گا ؟
ایک اور جہالت۔۔۔۔۔ جو فونٹ چھوٹا کرتے ہو۔ حالانکہ وہ اوپر ہی بڑا واضح لکھا ہوتا ہے ۔جس کا جواب دینے کے لئے اسے مزید چھوٹا کرتے ہو ۔ کہ کوئی دیئے گئے جواب کو ماری گئی چوول سمجھ نا لے۔۔۔۔
مولویوں کی عظیم اکثریت جو چپ چاپ مساجد میں پنجگانہ نماز پڑھاتی ہے، جمعہ اور عیدین کے خطبے دیتی ہے انھے چھوڑ کر لائم لائٹ مولویوں کو مزید توجہ دینا کہاں کی عقلمندی ہےاچھے مولوی کبھی لائم لائٹس میں نہیں ہوتے۔ ۔ وہ چپ چاپ اپنا کام کرتے ہیں۔ ۔ انہیں دنیاوی شہرت اور پیسوں سے کیا کام!!
شکریہ سمعی بھائی
چابک تو سب چلاتے ہے اور ثواب کماتے ہیں لیکن آپ کے چابک والا کرشماتی اثر ہمارے والے میں کہا
دیکھ لیا آپ نے دو چابک مار دیا اور گھوڑا خاموش
ہم سے یہ کام صبح تک نہیں ہونا تھا
:lol::lol::lol::lol::lol:۔ اُف کیا رات آئ ہے،......... ڈم ڈم ڈوبا ڈوبا ڈم ڈم ۔
:lol::lol::lol::lol::lol:
چلے باوا مجاہدین کا حملہ پسپا کر دیا تھریڈ سے اب مولویوں کا لچ تلتے ہے
مولویوں کے بھی جذبات ہوا کرتے ہیں
اور یہی موجبِ واردات ہوا کرتے ہیں
نادان جی
آپ، آپکے اہل خانہ اور دوست احباب کو دلی عید مبارک
:)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|