١،ایک واضح پیغام پاکستان کے لئے اگر اپ یمن کے معاملے ہما ری طرف داری نہیں کر سکتے توآپ کے دشمن ہما رے دوست ہیں .
٢،انڈیا کےامور خارجہ نے پاکستان اور امارت کے بیچ خلا کا بہت جلدی فائدہ اٹھا کر اس خلا کو اور بڑھا دیا ہے،
٣.کتنی ہی سالوں میں انڈیا کے وزیرا عظم کا امارت یہ پہلا دورہ ہے، اب ہماری خارجہ پالیسی ہی اس بندے کے ہاتھ میں ہے جو آئینہ دیکھ کر اپنے ا پ کو نہیں پہچان سکتا اور خارجہ پالیسی پہ کیا کام کرے گا ،
٤.عربوں میں اور افغانیوں میں کوئی فرق نہیں ہے یہ تب تک اپ کے حمایتی ہیں جب تک اپ ان کے لئے فائدہ مند ہیں
٥.ہما ری وزارت خارجہ اتنا عرصہ سونے کے بعد اچانک بیدار ہو کر کہتی ہے کے کشمیر کے بغیر بات نہیں ہو گیی ، جب کے وزیرا عظم حریت کے لیڈرز سے ملے بغیر ہی وطن واپس آ جاتے ہیں .
٦.ایران اور امریکا کے سمجھوتے اور عربوں کی پاکستان سے بے رخی الله جانے آگے کیا نیا پنگا شروع ہونے والا ہے،اور ابھی تک پرچی والی سرکارکو پاے اور نہاری سے فرصت نہیں خارجہ پالیسی کو کیا دیکھیں گے

Last edited by a moderator: