Lo je..do Mullah khalafat ke daway dar
ab dekho kia cheez harram hoti ha in duno
ke darmiyan....
Wohi
2 mulaoon mein murghi haram ussi bechari ki kumbakgti aye gi.
Lo je..do Mullah khalafat ke daway dar
ab dekho kia cheez harram hoti ha in duno
ke darmiyan....
آپ کے پاس میری لسٹ کی مصدقہ نقل موجود ہے تبھی تو ڈھول پیٹ رہے ہیں
ویسے جو مشرف کو ہیرو مانتے ہیں اور اسمبلی لاجز میں رنگ رلیاں منانے والوں کو منتخب نمائندے کہتے ہیں ان کو کیا مشورہ دیں گے
بہت بہتر، انتقامی اور تجربہ کار جمہوریت کے منتخب نمائندوں کو آپ بھول گئےجی جی مشرف پر بھی اور اس کے حواریوں پر بھی بیشمار پر اس کے ساتھ بلکے پہلے ضیا پر بھی بیشمار بولیں کیا اب ٹھیک ہے ؟
بہت بہتر، انتقامی اور تجربہ کار جمہوریت کے منتخب نمائندوں کو آپ بھول گئے
ارشاد آپ کر رہے ہیں، کرتے رہیےاب کون رہ گیا ہے اس لسٹ میں ؟
لیکن اس سے پہلے آپ ضیا کے بارے کچھ ارشاد کر دیجے ہم نے تو اپنا بھار اتار دیا ہے
اچھا ہے یا برا لیکن پاکستان کا باپ ہے اور پشتونوں کا بھی- پاکستان بنا ہے تو افغانستان کی وجہ سےبنا ہے - اگر افغانستان نہ ہوتا تو پاکستان کے مسلمان کبھی بھی آزادی حاصل نہ کرتے- ہم جہاں ہزاروں سالوں سے رہ رہیں ہیں ادھر ہی رہیں گے جانے انے والے اپ لوگوں کی طرح ہوتے ہیں میر جعفر میر صادق
جہاں ہم رہتے ہیں پہلے افغانستان ہمارا ملک کہلاتا تھا اب اس کا نام پاکستان ہے
اور انشاللہ قیامت تک رہے گا
جیسے افغانستان میں بلند بالا پہاڑوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا اسی طرح افغانوں کو بھی ختم نہیں کیا جا سکتا بلکہ بڑے بڑے جابروں کو یہاں آکر پسپا ہونا پڑتا ہے فلسفی شاعرحضرت علامہ اقبال ؒ کے اس شعر کے مطابق افغان تو فطرت کے مقاصد پورے کر رہے ہیں۔
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی
یا بندہ صحرائی یا مرد کوہستانی
افغان باقی کہسار باقی ، الحکم للہ الملک للہ
بھائی یہ نی سنی ہے کےیہ ملک افغانیوں نے بنایا ہے ؟ مجھے یقین ھو چلا ہے کے ادھر بہت سارے لوگ افغانی ہیں پر کھاتے پاکستان کا ہیں یہ سبس بےغیرت ضیا کی وجہ سے ہے کے آج یہ ٹٹو کیمپوں سے نکل کر ہمارے دلوں پر مونگ دلتے ہیں اگر افغانستان اتنا ہی اچھا ہے تو یہ لوگ ادھر کیوں نہیں چلے جاتے جہاں دودھ کی نہریں بہ رہی ہیں ؟Lanut ho mola umer per bhi aur baghdadi per bhi.Jo hamary bachy ,maoon,buzergoon aur sub sy ber Ker hamari Army ke jawan ko shaheed kary sari dunya mein Islam aur Rasool Pak (saw)ki taleemat ke leye budnami ka Sbab bany essay kutoon per hazar bar lanut.Aaj chahy meri bari ho bane honey ki koi finer nahi .manger in khabesoon ko jitni gundi gali do kum hai.aur in ke Andy bachy aur bap Jo Pakistan mein hain unn ko bhi beggereton ki aolad.
ارشاد آپ کر رہے ہیں، کرتے رہیے
نیکی کا آغاز گھر سے ہوتا ہے فہرست تیار کر لیں کون کون سا ہیرو کس کس کی لسٹ میں شامل ہے
جنہیں الله نے چنا ان اعداد و شمار آپ کی سوچ سے زیادہ ہے، چھوڑیں آپ کے بس کی بات نہیںسر جی ہم نے ان کو مانا ہے جو الله کے چنے ہیں انسانوں کے چنے ہووں کو ہم نہیں مانتے آپ اپنی فہرست کو ایڈٹ کر لو
جنہیں الله نے چنا ان اعداد و شمار آپ کی سوچ سے زیادہ ہے، چھوڑیں آپ کے بس کی بات نہیں
بابا یہ کیسے تم نے ٹھوک دیا کے افغانستان پاکستان کا باپ ہے ؟ کچھ انسانیت کا نام لو جس ملک میں رہتے ہو اس پر ہی بھونکتے ہو یاد رکھو بابا یہ ساری سرزمین کبھی بھی افغانستان کا حصہ نہیں تھی
اور یہ ملک ہم نے بنایا ہے پاکستانیوں نے وہ پختون بھی ہیں پنجابی بھی بلوچی سندھی بھی اور اردو زبان بولنے والے جن کا کردار سب سے اہم ہے اور ان لوگوں کا لیڈر میرا بابا ہے قائد اعظم اور پیسہ بھی ہم نے ہی لگایا ہے گوکل ہوں یا راجہ ساب محمود آباد یا حبیب گروپ تم کہاں سے آ گئے ہو ؟
ہمارے پارہ چنار کے لوگ ہیں جو اس ملک کی سرحدوں کی اس طرف حفاظت کرتے ہیں جنہوںنے تمارا دششتگردی کا کلچ کچل کر رکھ دیا ہے کچھ خدا کا خوف کرو با با جی یہ ملک اغانیوں کا نہیں ہے پھر ایک بار کہ دوں نہ ہی یہ سرزمین ان کو دہشتگردی کرنے دے گی یہاں پر
نا مانیں مجھے کیا فرق پڑتا ہےجی میں ان سب کو مانتا ہوں پر کسی شہر سے باہرکسی جگہ کے فیصلوں کو نہیں
لکم دینکم و لی دینجی اچھا آپ نہ مانیں حق کو
وہ گمراہ ہےجس نے حق کو نہیں پہچانا ؟
بابا یہ کیسے تم نے ٹھوک دیا کے افغانستان پاکستان کا باپ ہے ؟ کچھ انسانیت کا نام لو جس ملک میں رہتے ہو اس پر ہی بھونکتے ہو یاد رکھو بابا یہ ساری سرزمین کبھی بھی افغانستان کا حصہ نہیں تھی
اور یہ ملک ہم نے بنایا ہے پاکستانیوں نے وہ پختون بھی ہیں پنجابی بھی بلوچی سندھی بھی اور اردو زبان بولنے والے جن کا کردار سب سے اہم ہے اور ان لوگوں کا لیڈر میرا بابا ہے قائد اعظم اور پیسہ بھی ہم نے ہی لگایا ہے گوکل ہوں یا راجہ ساب محمود آباد یا حبیب گروپ تم کہاں سے آ گئے ہو ؟
ہمارے پارہ چنار کے لوگ ہیں جو اس ملک کی سرحدوں کی اس طرف حفاظت کرتے ہیں جنہوںنے تمارا دششتگردی کا کلچ کچل کر رکھ دیا ہے کچھ خدا کا خوف کرو با با جی یہ ملک اغانیوں کا نہیں ہے پھر ایک بار کہ دوں نہ ہی یہ سرزمین ان کو دہشتگردی کرنے دے گی یہاں پر
بابا تیری عقل کوئی ٹھکانے نہیں ہے توں مجھے بھونکنے والا کہ رہا ہے میں تیری ابلیس جتنی عمر کی وجہ سے تجھے بھونکنے والا تو نھینکھوں گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|