ملا عمر ایک بیوقوف دیہاتی ہے

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Yesterday, 02:31 PM #37
Bangash
user-offline.png

Expert Join DateMay 2010Posts8,814Post Thanks / Like

Re: ملا عمر ایک بیوقوف دیہاتی ہے

quote_icon.png
Originally Posted by muntazir
بابا جی اگر افغانستان اتنا ہی اچھا ہے تو ہجرت کر جایں نہ پھر ؟ ادھر کیا رکھا ہے ؟

اچھا ہے یا برا لیکن پاکستان کا باپ ہے اور پشتونوں کا بھی- پاکستان بنا ہے تو افغانستان کی وجہ سےبنا ہے - اگر افغانستان نہ ہوتا تو پاکستان کے مسلمان کبھی بھی آزادی حاصل نہ کرتے- ہم جہاں ہزاروں سالوں سے رہ رہیں ہیں ادھر ہی رہیں گے جانے انے والے اپ لوگوں کی طرح ہوتے ہیں میر جعفر میر صادق

جہاں ہم رہتے ہیں پہلے افغانستان ہمارا ملک کہلاتا تھا اب اس کا نام پاکستان ہے

اور انشاللہ قیامت تک رہے گا

کیا کوئی مجھے بتایے گا کے یہ افغانی پاکستان کا باپ افغانستان کو کہ رہا ہے ؟؟

آزادی اس لے ملی کے افغانستان تھا اگرنہ ہوتا تو نہ ملتی بیس لکھ پاکستانیوں نے قربانیاں دین کوئی اس کو بتایے گا کے ریشمی رومال تحریک پر جو لوگ افغانستان گئے تھے ان کے ساتھ کیا کیا تھا افغانیوں نے ؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

شاوا بھئی شاوا

ایک فاتر العقل شخص یہاں افغانستان کو پاکستان کا باپ قرار دے رہا ہے اور کسی پاکستانی سے جواب پانے پر ایڈمنز کو دوہائیاں بھی ڈال رہا ہے۔

اللہ اکبر، پھر کہتے ہیں معاشرہ ان کو ذلیل کیوں سمجھتا ہے۔

میں تو چلو بھونکنے والا سہی یا پھر اپ جیسے کہتے ہیں کتے کا دم جس کو کئی سال پائیپ میں رکھ بھی سیدھا نہیں ہوتا
لیکن علامہ اقبال کو کیا کہتے ہیں جب وہ یہی کچھ کہتا ہے اپنے قلم سے- علامہ اقبال کے اشعار جو کہ افغانستان کے بچے بھی جانتے ہیں

چون چراغ لاله سوزم در خیابان شما
ای جوانان عجم جان من و جان شما​
اے جوانانِ عجم! مجھے اپنی اور تمہاری جان کی قسم ہے کہ میں تمہارے چمن میں لالہ کے چراغ کی طرح جل رہا ہوں۔
غوطه*ها زد در ضمیر زندگی اندیشه*ام
تا بدست آورده*ام افکار پنهان شما​
میری سوچ نے زندگی کے ضمیر میں بہت غوطے لگائے ہیں، تب کہیں جا کر مجھے تمہارے پوشیدہ افکار کا حصول ہوا ہے۔
مهر و مه دیدم نگاهم برتر از پروین گذشت
ریختم طرح حرم در کافرستان شما​
میں نے سورج اور چاند کا گہرا مشاہدہ کیا، حتیٰ کہ میری نگاہ ستاروں کے جھرمٹ سے بھی آگے نکل گئی۔ (اس گہرے سوچ بچار کے بعد) میں نے تمہارے کافرستان میں حرم کی بنیاد رکھی ہے۔
تا سنانش تیز*تر گردد فرو پیچیدمش
شعلهٔ آشفته بود اندر بیابان شما​
تاکہ اُس آشفتہ شعلے کی نوک اور تیز ہو جائے جو تمہارے بیابان میں اب تک آوارہ تھا، میں نے اسے یکجا کر کے لپیٹ لیا ہے۔ (یعنی تمہارے پراکندہ خیالات کو یکجا کر لیا ہے تاکہ اُن کی توانائی اور زیادہ ہو جائے۔)
فکر رنگینم کند نذر تهی دستان شرق
پارهٔ لعلی که دارم از بدخشان شما​
تمہارے بدخشاں سے جو لعل کا ٹکرا میرے پاس ہے اُسے میری رنگین فکر مشرق کے تہی دست لوگوں کو نذر کر رہی ہے۔
می*رسد مردی که زنجیر غلامان بشکند
دیده*ام از روزن دیوار زندان شما​
وہ مرد آ رہا ہے (یا آنے والا ہے) جو غلاموں کی زنجیریں توڑ کر اُنہیں آزادی دلائے گا۔ میں نے تمہارے زندان کی دیوار کے روشن دان سے اُسے دیکھا ہے۔
حلقه گرد من زنید ای پیکران آب و گل
آتشی در سینه دارم از نیاکان شما​
اے آب و گل کے بنے ہوئے لوگو! آؤ میرے گرد حلقہ بناؤ، میرے سینے میں جو آگ جل رہی ہے وہ میں نے تمہارے ہی اجداد سے لی ہے۔​
 
Atif

ے۔​

علامہ اقبال کے شعر ایران میں کسی مقدس کلام کی مانند جانے اور پڑھے جاتے ہیں ، کیا اس بنا پر ہم ایران کو پاکستان کا باپ قرار دے دیں؟؟

بزرگو یہاں افغانستان کو پاکستان کا باپ قرار دینے کی بات ہورہی ہے علامہ کی نہیں علامہ صاحب۔

ہوش میں آو برادر ہوش میں
جذبات اپنی جگہ مگر جذبات میں منہ کالا نہ کرواؤ
اور پہلی لائین میں خود شناسی کے اعتراف پر آپ مبارکباد کے مستحق ہو، ہر ایک میں اتنی جرات نہیں ہوتی سچائی تسلیم کرلینے کی
 
زمین یا ملک کا باپ ہوتا ہے؟ علامہ اقبال کے پاس کونسے لعل کا ٹکڑا تھا ؟ جیسے کہتا ہے بدخشاں سے جو لعل کا ٹکڑ ا میرے پاس ہے اُسے میری رنگین فکر مشرق کے تہی دست لوگوں کو نذر کر رہی ہے۔ اسی خیالات سے پاکستان بنا کہ نہیں؟ جیسے خواب دیکھنے سے ملک وجود میں اتے ہیں ویسے ہی یہ بھی تشبۂ ہے

پاکستان کے ترانے میں سایہ ئے خدائے ذولجلال کہتے ہیں کہ نہیں؟ تو کیا اللہ کا بھی سایہ ہوسکتا ہے؟

میں تو ہوش میں ہوں لیکن سکھوں ہندوں کے غم خوار دکھ و درد میں مبتلا ہیں اسی لئے بہت سے روشن خیال محمود غزنوی کو اپنا دشمن کہتے ہیں اور راجہ داھر کو اپنا ہیرو مانتے ہیں
 
Last edited:

سر جی اس بندے میں ہمت ہی نہیں ہوتی پر یہ کہیں نہ کہیں اپنا لقمہ ڈالتا ہے اس نے ایک معصوم بچے ٹککو نہیں چھوڑا ہے اور کہتے ہیں جی کے ٹی ٹی پی کے خلاف ہوں آپ ان کی پرانی پوسٹ پڑھ لیں جو طالبان کے خلاف ہوں اس کو فورن ڈسلیک مارے گا آج کل ان کو یہ مرض کافی شدت سے ہے جو بھی کوئی پوسٹ ہو اس پر تھوک کے حساب سے ڈس لائک مارتے ہین مارتے رہیں پر جب دلیل کی بات اے تو دلائل دیں لوگوں کو اگر دلائل نہیں تو نکل لیں بہت آسانی ہے ہم نے کونسا پیچھا کرنا ہے ؟
باقی میری بات کا جواب کی بار دیا موصوف نے پھر جب دلائل دے تو اڈمن کا رونا رو رہا ہے کیا اس کو کھیں گے آپ ؟ جو سہیل وڑائچ اپنے پروگرام میں کہتا ہے ؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

زمین یا ملک کا باپ ہوتا ہے؟ علامہ اقبال کے پاس کونسے لعل کا ٹکڑا تھا ؟ جیسے کہتا ہے بدخشاں سے جو لعل کا ٹکڑ ا میرے پاس ہے اُسے میری رنگین فکر مشرق کے تہی دست لوگوں کو نذر کر رہی ہے۔ اسی خیالات سے پاکستان بنا کہ نہیں؟ جیسے خواب دیکھنے سے ملک وجود میں اتے ہیں ویسے ہی یہ بھی تشبۂ ہے

پاکستان کے ترانے میں سایہ ئے خدائے ذولجلال کہتے ہیں کہ نہیں؟ تو کیا اللہ کا بھی سایہ ہوسکتا ہے؟

میں تو ہوش میں ہوں لیکن سکھوں ہندوں کے غم خوار دکھ و درد میں مبتلا ہیں اسی لئے بہت سے روشن خیال محمود غزنوی کو اپنا دشمن کہتے ہیں اور راجہ داھر کو اپنا ہیرو مانتے ہیں

اگر اس قسم کی تشبیہات درست مانی جاسکتی ہیں تو پھر فاتر العقل کا میرا نظریہ بالکل ٹھیک ثابت ہوا
اور ہاں میں غزنوی کو دشمن نہیں لٹیرا اور نافرمانِ رسول مانتا ہوں، آئیندہ یاد رکھنا تاکہ مشکل وقت میں اس کا ریفرنس دے سکو
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

اگر اس قسم کی تشبیہات درست مانی جاسکتی ہیں تو پھر فاتر العقل کا میرا نظریہ بالکل ٹھیک ثابت ہوا
اور ہاں میں غزنوی کو دشمن نہیں لٹیرا اور نافرمانِ رسول مانتا ہوں، آئیندہ یاد رکھنا تاکہ مشکل وقت میں اس کا ریفرنس دے سکو

آپ کے توسط سے یہ بابا جی سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں کے ان کے ہیرو لوٹنے والے ہی کیوں ہوتے ہیں ؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

اگر اس قسم کی تشبیہات درست مانی جاسکتی ہیں تو پھر فاتر العقل کا میرا نظریہ بالکل ٹھیک ثابت ہوا
اور ہاں میں غزنوی کو دشمن نہیں لٹیرا اور نافرمانِ رسول مانتا ہوں، آئیندہ یاد رکھنا تاکہ مشکل وقت میں اس کا ریفرنس دے سکو

اگر اس قسم کی تشبیہات درست نہیں تو پاکستان کے ترانے سے تم انکاری ہو؟ یا کیا کہنا فرمائیں گے پاکستان کے ترانے کے متعلق؟ علامہ اقبال کے باتوں سے تو انکار ویسے بھی اپ لوگوں خوں میں شامل ہے اس لئے صرف قائد اعظم تک بات ہوتی ہے لیکن یہ کوئی نہیں کہتا کہ قائد اعظم کو لانے ولا کون تھا؟

اصول ہم محمود غزنوی کو نہیں مانتے اپ لوگوں کی بات دوسری ہے- ہمارے رسول محمد pbuh ہیں

اداس ساحل

MPA (400+ posts)
Lo je..do Mullah khalafat ke daway dar
ab dekho kia cheez harram hoti ha in duno
ke darmiyan....

سعودیہ نے بڑی سفارش کر امریکہ سے مین پیڈ بغدادی جہادیوں کو دلواۓ

اب یہ انہی کے خلاف استمعال ہونے جا رہے ہیں

یہ قوم اس کتے کی طرح بن گئی ہے جو اپنی ہی دم کا دشمن ہوتا ہے

آپس میں ایک دوسرے کو کاٹتے ہیں

acha nahi apas mein hi lar mzarain

ملا عمر دیہاتی ہے، یہی سوچ کر اسے روس کے خلاف جہاد حریت کرنے والے مجاہدین کے مقابلے میں کھڑا کیا گیا کے اسے پڑھے لکھے لوگوں کے مقابلے میں ہینڈل کرنا آسان ہو گا. لیکن بازی الٹی پڑ گئی. زندہ ہیں یا مر گئے ڈھونڈنے والے چودہ سال سے رسوا ہیں اور سر جھکائے واپس جا رہے ہیں

......ہارے ہوئے ملک نے عوام کو کارکردگی دیکھانے کے لئے سرحد کے اس پار کسی کمپاونڈ میں ڈھونڈ لیا تو

افغانستان ایک واحد ملک ہے جہاں کبھی بھی امن نہیں رہا ، شاہد یہی وجہ کے وہاں کی عوام ہر وقت کسی نہ کسی مسیحا کی تلاش میں رہتی ہے اور آخر میں وہ مسیحا ان کو اور مصبیت میں ڈال جاتا ہے

سرحد کے اس پار یہ کیوں کہا جارہا ہے کہ ملا عمر کا انتقال ہوچکا ہے ؟

اب دو سال بعد داعش کو اچانک ملا عمر کے خلاف بولنے کی کیا سوجھی؟

http://www.worldaffairsjournal.org/content/taliban-supreme-leader-mullah-omar-has-possibly-died

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بابا جی اگر افغانستان اتنا ہی اچھا ہے تو ہجرت کر جایں نہ پھر ؟ ادھر کیا رکھا ہے ؟

منتظر بھائی کسی ملک کی پولیسی سے اختلاف ضرور ہونا چاہئے ،لیکن اس میں عام مسلمان کا کوئی قصور نہیں ،افغانی مسلمان اس دور کی واحد قوم ہے جس نے انگریز کو بھی ذلیل کر کے پہاڑوں سے نکالا ،اس وقت ہمارے ہندوستان کے نام نہاد شرفا جو انگریزوں کے چمچے تھے ،اپنے مسلمان بھائیوں کے قتل میں انگریزوں کے ساتھ شریک تھے
مسلمانوں کی بد قسمتی یہ ہے کہ اس کو حکمران ہمیشہ غدار ملتے رہے ،آج جو برصغیر میں ایک ارب سے زائد مسلمان بستے ہیں وہ ان لوگوں کے طفیل مسلمان ہوئے جو عرب اور وسط اشیا سے ہجرت کر کے آئے،اور ایک بت پرست قوم کو توحید کا پیغام دیا ،ویسے بھی ایک مسلمان خواہ کسی بھی خطے سے تعلق رکھتا ہو ،عربی ہو یا عجمی اس کا احترام ہم سب کے دین کا حصہ اور اس کی تعلیمات میں سے ہے

اقبال نے درست کہا تھا
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی
یا بندہ صحرائی ،یا مرد کوہستانی
ہم میدانوں کے رہنے والے وہ ہی کچھ کرتے رہے جس کا میں نے ذکر کیا ہے
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

میں تو چلو بھونکنے والا سہی یا پھر اپ جیسے کہتے ہیں کتے کا دم جس کو کئی سال پائیپ میں رکھ بھی سیدھا نہیں ہوتا
لیکن علامہ اقبال کو کیا کہتے ہیں جب وہ یہی کچھ کہتا ہے اپنے قلم سے- علامہ اقبال کے اشعار جو کہ افغانستان کے بچے بھی جانتے ہیں

چون چراغ لاله سوزم در خیابان شما
ای جوانان عجم جان من و جان شما​
اے جوانانِ عجم! مجھے اپنی اور تمہاری جان کی قسم ہے کہ میں تمہارے چمن میں لالہ کے چراغ کی طرح جل رہا ہوں۔
غوطه*ها زد در ضمیر زندگی اندیشه*ام
تا بدست آورده*ام افکار پنهان شما​
میری سوچ نے زندگی کے ضمیر میں بہت غوطے لگائے ہیں، تب کہیں جا کر مجھے تمہارے پوشیدہ افکار کا حصول ہوا ہے۔
مهر و مه دیدم نگاهم برتر از پروین گذشت
ریختم طرح حرم در کافرستان شما​
میں نے سورج اور چاند کا گہرا مشاہدہ کیا، حتیٰ کہ میری نگاہ ستاروں کے جھرمٹ سے بھی آگے نکل گئی۔ (اس گہرے سوچ بچار کے بعد) میں نے تمہارے کافرستان میں حرم کی بنیاد رکھی ہے۔
تا سنانش تیز*تر گردد فرو پیچیدمش
شعلهٔ آشفته بود اندر بیابان شما​
تاکہ اُس آشفتہ شعلے کی نوک اور تیز ہو جائے جو تمہارے بیابان میں اب تک آوارہ تھا، میں نے اسے یکجا کر کے لپیٹ لیا ہے۔ (یعنی تمہارے پراکندہ خیالات کو یکجا کر لیا ہے تاکہ اُن کی توانائی اور زیادہ ہو جائے۔)
فکر رنگینم کند نذر تهی دستان شرق
پارهٔ لعلی که دارم از بدخشان شما​
تمہارے بدخشاں سے جو لعل کا ٹکرا میرے پاس ہے اُسے میری رنگین فکر مشرق کے تہی دست لوگوں کو نذر کر رہی ہے۔
می*رسد مردی که زنجیر غلامان بشکند
دیده*ام از روزن دیوار زندان شما​
وہ مرد آ رہا ہے (یا آنے والا ہے) جو غلاموں کی زنجیریں توڑ کر اُنہیں آزادی دلائے گا۔ میں نے تمہارے زندان کی دیوار کے روشن دان سے اُسے دیکھا ہے۔
حلقه گرد من زنید ای پیکران آب و گل
آتشی در سینه دارم از نیاکان شما​
اے آب و گل کے بنے ہوئے لوگو! آؤ میرے گرد حلقہ بناؤ، میرے سینے میں جو آگ جل رہی ہے وہ میں نے تمہارے ہی اجداد سے لی ہے۔​
بنگش صاحب ،بر صغیر کی مسلمان قوم اس قابل ہوتی تو یہ آج ٦٥ سال سے ذلیل ہو رہی ہوتی ،اقبال کو جس نے سمجھا اس نے پاکستان آپ کے ہاتھ پر رکھ دیا،یہ ناواقف قوم اقبال کے کلام کو تب جانے جب اقبال کو جانے ،ویسے دور جدید کے اس فتنے نے یہ فریضہ بڑی خوبی سے ادا کیا ،فارسی کو نصاب سے نکالا اور اب اردو کو گلابی بنانے پر تیار ،ان کو آزادی پسند نہیں ،غلامی کا جنوں جب تک سر چڑھ کر بولتا رہے گا ،اس قوم سے ایسے ڈرامے ہوتے رہیں گے ،اس لئے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ،ہر دور میں ان کا توڑ الله کرتا رہا ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

منتظر بھائی کسی ملک کی پولیسی سے اختلاف ضرور ہونا چاہئے ،لیکن اس میں عام مسلمان کا کوئی قصور نہیں ،افغانی مسلمان اس دور کی واحد قوم ہے جس نے انگریز کو بھی ذلیل کر کے پہاڑوں سے نکالا ،اس وقت ہمارے ہندوستان کے نام نہاد شرفا جو انگریزوں کے چمچے تھے ،اپنے مسلمان بھائیوں کے قتل میں انگریزوں کے ساتھ شریک تھے
مسلمانوں کی بد قسمتی یہ ہے کہ اس کو حکمران ہمیشہ غدار ملتے رہے ،آج جو برصغیر میں ایک کروڑ سے زائد مسلمان بستے ہیں وہ ان لوگوں کے طفیل مسلمان ہوئے جو عرب اور وسط اشیا سے ہجرت کر کے آئے،اور ایک بت پرست قوم کو توحید کا پیغام دیا ،ویسے بھی ایک مسلمان خواہ کسی بھی خطے سے تعلق رکھتا ہو ،عربی ہو یا عجمی اس کا احترام ہم سب کے دین کا حصہ اور اس کی تعلیمات میں سے ہے

اقبال نے درست کہا تھا
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی
یا بندہ صحرائی ،یا مرد کوہستانی
ہم میدانوں کے رہنے والے وہ ہی کچھ کرتے رہے جس کا میں نے ذکر کیا ہے

چوہدری صاب آپ مجھے خود بتایں کے اگر ادھر میں یا کوئی یہ کہنا شروع کر دے کے ایران پاکستان کا باپ ہے ایران نے پاکستان بنایا اگر ایران ناہھوتا تو پاکستان نہ بنتا تو ادھر اودھم مچ جاتا
چوہدری صاب پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں سے بنا ہے بیس لکھ لوگ مارے گئے عزتیں لوٹی گیں اس میں افغانستان کا خان سے دخل یا کارنامہ ہے ؟
پاکستان میں جو رہتا ہے وہ پشتوں ہو یا پنجابی سندھی بلوچ اردو بولنے والے یا کوئی بھی زبان بولنے والے وہ پاکستانی ہیں
اقبال نے اور بھی بہت کچھ کھا ہے کیا آپ کو یاد ہے ریشمی رومال تحریک میں کیا ہوا تھا ؟
افغانستان نے تو پاکستان کو قبول بھی نہیں کیا تھا اب بھی ڈیورنڈ لائن کا مسلہ ہے کون سا ملک ہے جو بھارت کے ساتھ مل کر ہم کو کمزور کرتا ہے
میرے اپنے رشتے دار اور دوست بھی جو کے پشتون ہیں وہ ان سے تنگ ہیں آپ کراچی آ کار دیکھے گا کے کیسے انہوں نے پشتونون کو بھی جو کے پاکستان سے تھے انکو بے دخل کر دیا ان کے گھروں سے بھی
ہم پاکستانی ہیں اگر کسی کو شوق ہے ایرانی افغانی کا تو وہ وہیں کیوں نہیں چلا جاتا ؟
میں پنجابی ہوں کیا میں انڈین پنجاب کے گن گاؤں ؟
آپ بابا جی کی پوسٹ نمبر سینتیس ہے شائد پر لیں آپ خود حیران ہو جایں گے کے افغانستان پاکستان کا باپ کیسے بن گیا ؟
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
الله حق ہے اس کا رسول اس کی کتاب اس کا دین

اور رسالت مآب نے کس کو حق کھا ؟ نبی پاک تو اپنی مرضی سے کچھ کہتے ہی نہیں یہ تو وہی کہتے ہیں جو وحی ہوتا ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بنگش صاحب ،بر صغیر کی مسلمان قوم اس قابل ہوتی تو یہ آج ٦٥ سال سے ذلیل ہو رہی ہوتی ،اقبال کو جس نے سمجھا اس نے پاکستان آپ کے ہاتھ پر رکھ دیا،یہ ناواقف قوم اقبال کے کلام کو تب جانے جب اقبال کو جانے ،ویسے دور جدید کے اس فتنے نے یہ فریضہ بڑی خوبی سے ادا کیا ،فارسی کو نصاب سے نکالا اور اب اردو کو گلابی بنانے پر تیار ،ان کو آزادی پسند نہیں ،غلامی کا جنوں جب تک سر چڑھ کر بولتا رہے گا ،اس قوم سے ایسے ڈرامے ہوتے رہیں گے ،اس لئے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ،ہر دور میں ان کا توڑ الله کرتا رہا ہے

یار یہ علامہ اقبال کی شان میں جو قصیدے پڑھ رہے ہو تو یہ بتاو جماعت کے کسی عہدیدار نے علامہ اقبال کے جنازے میں شرکت کی تھی؟؟
طفیل صاحب کا بیان یاد ہے یا یاد دلاوں؟؟
ایسی ایسی منافق جماعتیں ہیں پاکستان میں جبھی توغرق ہورہا ہے، ڈاکٹر اسرار کا بیان یاد ہے نا کہ مودودی نے کیا کہا تھا علامہ کے بارے میں۔
ایڈے تُسی علامہ دے سگے۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری صاب آپ مجھے خود بتایں کے اگر ادھر میں یا کوئی یہ کہنا شروع کر دے کے ایران پاکستان کا باپ ہے ایران نے پاکستان بنایا اگر ایران ناہھوتا تو پاکستان نہ بنتا تو ادھر اودھم مچ جاتا
چوہدری صاب پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں سے بنا ہے بیس لکھ لوگ مارے گئے عزتیں لوٹی گیں اس میں افغانستان کا خان سے دخل یا کارنامہ ہے ؟
پاکستان میں جو رہتا ہے وہ پشتوں ہو یا پنجابی سندھی بلوچ اردو بولنے والے یا کوئی بھی زبان بولنے والے وہ پاکستانی ہیں
اقبال نے اور بھی بہت کچھ کھا ہے کیا آپ کو یاد ہے ریشمی رومال تحریک میں کیا ہوا تھا ؟
افغانستان نے تو پاکستان کو قبول بھی نہیں کیا تھا اب بھی ڈیورنڈ لائن کا مسلہ ہے کون سا ملک ہے جو بھارت کے ساتھ مل کر ہم کو کمزور کرتا ہے
میرے اپنے رشتے دار اور دوست بھی جو کے پشتون ہیں وہ ان سے تنگ ہیں آپ کراچی آ کار دیکھے گا کے کیسے انہوں نے پشتونون کو بھی جو کے پاکستان سے تھے انکو بے دخل کر دیا ان کے گھروں سے بھی
ہم پاکستانی ہیں اگر کسی کو شوق ہے ایرانی افغانی کا تو وہ وہیں کیوں نہیں چلا جاتا ؟
میں پنجابی ہوں کیا میں انڈین پنجاب کے گن گاؤں ؟
آپ بابا جی کی پوسٹ نمبر سینتیس ہے شائد پر لیں آپ خود حیران ہو جایں گے کے افغانستان پاکستان کا باپ کیسے بن گیا ؟

میرے کہنے کا مقصد بھی یہ ہی ہے کہ صدیوں پہلے کے حالات کو آج ہم اپنی لڑائی کا سبب کیوں بناتے ہیں ،بات نہ ایران کو باپ کہنے سے مکمل ہو نہ افغانستان کہنے سے ،اور میرا خیال ہے ان کے کہنے کا مقصد بھی یہ ہی ہے کہ اسلام ان تمام ممالک سے اس خطے میں آیا ،لیکن آپ دونوں سے یہ ہی گزارش ہے کہ ذرا ہاتھ "ہولا" رکھیں ،یہاں کچھ عرصے سے بحث کا انداز اور طور طریقے رنجشوں اور نفرتوں تک چلے گئے ہیں،ضرورت ہے ماحول ذرا ٹھنڈا رہے اور برداشت پیدا ہو اختلاف میں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

یار یہ علامہ اقبال کی شان میں جو قصیدے پڑھ رہے ہو تو یہ بتاو جماعت کے کسی عہدیدار نے علامہ اقبال کے جنازے میں شرکت کی تھی؟؟
طفیل صاحب کا بیان یاد ہے یا یاد دلاوں؟؟
ایسی ایسی منافق جماعتیں ہیں پاکستان میں جبھی توغرق ہورہا ہے، ڈاکٹر اسرار کا بیان یاد ہے نا کہ مودودی نے کیا کہا تھا علامہ کے بارے میں۔
ایڈے تُسی علامہ دے سگے۔

عاطف بھائی جان دیو ہم کوشش کریں گے کے چوہدری صاب سے کوئی بحث مباحثہ نہ ہو اپ ان کو چھوڑ دیں وہ محبت میں مبتلا ہیں افغانستان کی کوئی بات نہیں میرے لیے پاکستان سب سے پہلے ہے
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

یار یہ علامہ اقبال کی شان میں جو قصیدے پڑھ رہے ہو تو یہ بتاو جماعت کے کسی عہدیدار نے علامہ اقبال کے جنازے میں شرکت کی تھی؟؟
طفیل صاحب کا بیان یاد ہے یا یاد دلاوں؟؟
ایسی ایسی منافق جماعتیں ہیں پاکستان میں جبھی توغرق ہورہا ہے، ڈاکٹر اسرار کا بیان یاد ہے نا کہ مودودی نے کیا کہا تھا علامہ کے بارے میں۔
ایڈے تُسی علامہ دے سگے۔

کیوں اس کے بعد تم نے ایمان لے آنا ہے اقبال پر، یہ جان کر ؟؟؟
ڈاکٹر اسرار مرحوم سے محبت ہے تو اس کی مان لو ،اس کی جماعت میں شریک ہو جاؤ ،اگر تبلیغ کا کام ہی کرنا ہے تو
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

میرے کہنے کا مقصد بھی یہ ہی ہے کہ صدیوں پہلے کے حالات کو آج ہم اپنی لڑائی کا سبب کیوں بناتے ہیں ،بات نہ ایران کو باپ کہنے سے مکمل ہو نہ افغانستان کہنے سے ،اور میرا خیال ہے ان کے کہنے کا مقصد بھی یہ ہی ہے کہ اسلام ان تمام ممالک سے اس خطے میں آیا ،لیکن آپ دونوں سے یہ ہی گزارش ہے کہ ذرا ہاتھ "ہولا" رکھیں ،یہاں کچھ عرصے سے بحث کا انداز اور طور طریقے رنجشوں اور نفرتوں تک چلے گئے ہیں،ضرورت ہے ماحول ذرا ٹھنڈا رہے اور برداشت پیدا ہو اختلاف میں

چوہدری صاب کیا یہ ظلم نہیں کے پاکستان کا کسی کو باپ بنا دیا جاے ؟
مجھے یقین ہے آپ کے بھی عزیز میں سے لوگ شہید ہوے ہوں گے آزادی کے وقت بیس لکھ لوگ مارے گئے تھے اور ہزاروں لاکھوں غائب ہیں تو آپ کیسے افغانستان کو باپ کہ سکتے ہیں ؟ آزادی ہم نے خود حاصل کی جس میں سب قومیتیں شامل تھیں لیکن افغانستان کا گھنونا رول سب کو یاد ہے اور آج بھی
جو بھی پاکستان کو چھوڑ کر کسی اور کو پرہیز کرے گا میرا وہ نہیں اس ملک کا دشمن ہے