ملا عمر ایک بیوقوف دیہاتی ہے

allahkebande

Minister (2k+ posts)

۔۔۔
افغان طالبان پر الزامات لگائیں جائے جو اپنے ملک کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں- میں افغان طالبان کی مخالفت کیوں کروں انہوں نے کیا بگاڑا ہے میرا؟


آپ کو طالبان کے طریقہ کار ( خودکش حملوں اور افغان فوجوں پر حملوں) میں کوئی برائی نظر نہیں آتی؟
 

Afsaana

Councller (250+ posts)
رنگ نسل اور اقوام صرف پہچان کے لئے بنے ہیں ورنہ تمام انسان ایک ہی ماں اور باپ کی اولاد ہیں