ملا عمر ایک بیوقوف دیہاتی ہے

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف بھائی جن دیو ہم کوشش کریں گے کے چوہدری صاب سے کوئی بحث مباحثہ نہ ہو اپ ان کو چھوڑ دیں وہ محبت میں مبتلا ہیں افغانستان کی کوئی بات نہیں میرے لیے پاکستان سب سے پہلے ہے

نہیں یار ،بحث کرو سمجھنے سمجھانے کے لئے ،کسی کو فتح کرنے کے لئے نہیں ،میرے لئے افغانستان بھی اتنا ہی پیارا ہے ،جتنا پاکستان ،میرے لئے دنیا کا وہ خط بھی اتنا ہی پیارا ہے ،جہاں مسلمان اس وقت محکوم اور ظلم کا شکار

نیل کے ساحل سے لیکر ،تا بخاک کاشغر
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

کیوں اس کے بعد تم نے ایمان لے آنا ہے اقبال پر، یہ جان کر ؟؟؟
ڈاکٹر اسرار مرحوم سے محبت ہے تو اس کی مان لو ،اس کی جماعت میں شریک ہو جاؤ ،اگر تبلیغ کا کام ہی کرنا ہے تو

چوہدری صاب آپ بھی مہربانی کر کے ٹھنڈے رھیں میںنے ان سے بھی گزارش کی ہے کیوںنہ ہم کم ازکم ھفتا ٹھنڈا رہنا منایں آپس میں ؟
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں یار ،بحث کرو سمجھنے سمجھانے کے لئے ،کسی کو فتح کرنے کے لئے نہیں ،میرے لئے افغانستان بھی اتنا ہیپیارا ہے ،جتنا پاکستان ،میرے لئے دنیا کا وہ خط بھی اتنا ہی پیارا ہے ،جہاں مسلمان اس وقت محکوم اور ظلم کا شکار

نیل کے ساحل سے لیکر ،تا بخاک کاشغر

سوری چوہدری صاب معذرت سے پاکستان کا کوئی مقابلہ نہیں ہے چاہے وہ کوئی بھی ملک کیوں نہ ہو یہاں آپ غلطی نہیں ایک گناہ کر رہے ہیں کوئی افغانی ایسا نہیں کہ سکتا نہ سعودی نہ ایرانی سب اپنے ملک کو افضلیت دیتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اور رسالت مآب نے کس کو حق کھا ؟ نبی پاک تو اپنی مرضی سے کچھ کہتے ہی نہیں یہ تو وہی کہتے ہیں جو وحی ہوتا ہے
سب سے بڑی وحی قران ہے، اس کا پیغام ہے. جس کی تبلیغ اور اقامت کے لئے رسول pbuh نے پہلی وہی آنے سے زندگی کی آخری سانس تک کوشش کی. اور وہ جو کہتے ہیں اس کا اشارہ قران کی طرف ہے، سب سے بڑا حق
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

کیوں اس کے بعد تم نے ایمان لے آنا ہے اقبال پر، یہ جان کر ؟؟؟
ڈاکٹر اسرار مرحوم سے محبت ہے تو اس کی مان لو ،اس کی جماعت میں شریک ہو جاؤ ،اگر تبلیغ کا کام ہی کرنا ہے تو

یار تُم سے ایک دو سوال پوچھ لو تو تُم بدزبانی پر اُتر آتے ہو، طنز کرتے ہو شریف ممبرز پر۔
(cry)
اور اوپر اپنی پوسٹ میں کہہ رہے تھے کہ یہاں ماحول ایسا بن گیا ہے وغیرہ
میں نے تمہاری ایسی پوسٹ پڑھی تو حوصلہ ہوا کہ تم بھی سلامتی کے دین میں آگئے ہو لیکن تم ابھی تک جماعتی ہو۔
:(
اچھا سُنا ہے ڈاکٹر اسرار مرحوم بھی پہلے جماعتی تھے؟؟ انہوں نے جماعت کو کیوں چھوڑا ؟؟ لوگ کہتے ہیں جماعت کچھ مالی بےقائدگیوں میں ملوث ہوگئی تھی؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری صاب آپ بھی مہربانی کر کے ٹھنڈے رھیں میںنے ان سے بھی گزارش کی ہے کیوںنہ ہم کم ازکم ھفتا ٹھنڈا رہنا منایں آپس میں ؟

سوری چوہدری صاب معذرت سے پاکستان کا کوئی مقابلہ نہیں ہے چاہے وہ کوئی بھی ملک کیوں نہ ہو یہاں آپ غلطی نہیں ایک گناہ کر رہے ہیں کوئی افغانی ایسا نہیں کہ سکتا نہ سعودی نہ ایرانی سب اپنے ملک کو افضلیت دیتے ہیں

جی میں ٹھنڈا ہی ہوں اس سارے ماحول میں اور کبھی ابتدا نہیں کرتا ،اس وقت بھی کوشش ہے کچھ ،لیکن الله جانتا ہے
ایک سچے نبی pbuhکا پیروکار پوری امّت کو ایک سمجھتا ہے وہ خواہ دنیا کے کسی خطے میں رہتا ہو ،یہ صرف حکمرانوں اور ان مفاد پرست لوگوں کی خواہش ہوتی ہے جن کی پہلی منزل حکمرانی اور پھر عیاشی ہوتی ہے ،اسلام میں ہم سب صرف اور صرف ایک امّت ہیں جس کا صرف ایک نام ہے اور وہ مسلمان،اس سے کم سچے نبیpbuh کے پیروکار کا کوئی نام نہیں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
جی میں ٹھنڈا ہی ہوں اس سارے ماحول میں اور کبھی ابتدا نہیں کرتا ،اس وقت بھی کوشش ہے کچھ ،لیکن الله جانتا ہے
ایک سچے نبی pbuhکا پیروکار پوری امّت کو ایک سمجھتا ہے وہ خواہ دنیا کے کسی کہتے میں رہتا ہوں ،یہ صرف حکمرانوں اور ان مفاد پرست لوگوں کی خواہش ہوتی ہے جن کی پہلی منزل حکمرانی اور پھر عیاشی ہوتی ہے ،اسلام میں ہم سب صرف اور صرف ایک امّت ہیں جس کا صرف ایک نام ہے اور وہ مسلمان،اس سے کم سچے نبیpbuh کے پیروکار کا کوئی نام نہیں

کیوں چوہدری صاب رسالت مآب نے اپنے عربی ہونے پر فخر نہیں کیا ؟
کوئی افغانی ایرانی سعودی دکھا سکتے ہیں جو کے اپنے ملکسے کسی اور ملک کو ترجیح دے بھائی مذھب اپنی جگہ حقیقت ہے آپ کی افغانستان سے محبت کوئی اور وجہ ہے جو کے غلط ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

یار تُم سے ایک دو سوال پوچھ لو تو تُم بدزبانی پر اُتر آتے ہو، طنز کرتے ہو شریف ممبرز پر۔
(cry)
اور اوپر اپنی پوسٹ میں کہہ رہے تھے کہ یہاں ماحول ایسا بن گیا ہے وغیرہ
میں نے تمہاری ایسی پوسٹ پڑھی تو حوصلہ ہوا کہ تم بھی سلامتی کے دین میں آگئے ہو لیکن تم ابھی تک جماعتی ہو۔
:(
اچھا سُنا ہے ڈاکٹر اسرار مرحوم بھی پہلے جماعتی تھے؟؟ انہوں نے جماعت کو کیوں چھوڑا ؟؟ لوگ کہتے ہیں جماعت کچھ مالی بےقائدگیوں میں ملوث ہوگئی تھی؟؟

10915222_874581045928232_3216051844490140043_n.jpg
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں چوہدری صاب رسالت مآب نے اپنے عربی ہونے پر فخر نہیں کیا ؟
کوئی افغانی ایرانی سعودی دکھا سکتے ہیں جو کے اپنے ملکسے کسی اور ملک کو ترجیح دے بھائی مذھب اپنی جگہ حقیقت ہے آپ کی افغانستان سے محبت کوئی اور وجہ ہے جو کے غلط ہے

جب الله کے نبیpbuh نے یہ فرما دیا کہ کسی کالے کو گورے پر اور کسی گورے کی کالے پر ،کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر کوئی فضیلت نہیں ،فضیلت کا معیار صرف تقویٰ ہے تو پھر باقی کیا رہ گیا ؟؟؟اور قرآن بھی یہ ہی کہتا ہے
اسلام نے حسب نسب کے سارے امتیاز مٹا دے ،اسی کا نام مسلمان اور اسلام ہے ،باقی سب فتنے

چوہدری صاب اینج نہیں کیا آپ رسالت مآب نے عربی ہونے پر فخر نہیں کیا ؟
آپ کو اتنی محبت افغانوں سے ہے تو کیوں ہے ؟
اور اگر وہ اتنا چا ہے تو وہاں کیوں نہیں سب لوگ چلے جاتے میرے سمیت ؟
آپ بھی باہر اتنی دور اے میں بھی کیوں ؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

میرے کہنے کا مقصد بھی یہ ہی ہے کہ صدیوں پہلے کے حالات کو آج ہم اپنی لڑائی کا سبب کیوں بناتے ہیں ،بات نہ ایران کو باپ کہنے سے مکمل ہو نہ افغانستان کہنے سے ،اور میرا خیال ہے ان کے کہنے کا مقصد بھی یہ ہی ہے کہ اسلام ان تمام ممالک سے اس خطے میں آیا ،لیکن آپ دونوں سے یہ ہی گزارش ہے کہ ذرا ہاتھ "ہولا" رکھیں ،یہاں کچھ عرصے سے بحث کا انداز اور طور طریقے رنجشوں اور نفرتوں تک چلے گئے ہیں،ضرورت ہے ماحول ذرا ٹھنڈا رہے اور برداشت پیدا ہو اختلاف میں

آپکی بات درست ہے لیکن لڑائی کی بات پرسنل اٹیک ہیں مجھے کتا کہتے ہیں یا بھوکنے والا تو جواب میں دتا ہوں پھر گالی کا الزام بھی مجھ پر لگاتے ہیں- یہ بھی الزام ہے کہ پاکستان کی مخالفت کی ہے اس میں مخالفت کہاں نظر اتی ہے مجھے کوئی دیکھا سکتا ہے- یہ لوگ تو محمود غزنوی کو کیا کچھ نہیں کہتے جو صرف افغانی نہیں مسلمانوں کے ہیرو ہیں-اسکے علاوہ پاکستان بنتے وقت ہم نے پاکستان کا ساتھ دیا ہے ووٹ پاکستان کی حق میں دیا ہے اسلام کے نام پر اور افغانستان سے علیحدہ ہوگئے ہیں- افغانستان اور اے این پی سیاست کی مخالفت کی ہے پاکستان کی ڈیورنڈ لائن کو قائم رکھا ہے
لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ اب ہم پر ہندو سیکھوں اور اسلام کو نہ ماننے والوں ایم قیو ایم والوں کی یلغار ہو اور افغان طالبان پر الزامات لگائیں جائے جو اپنے ملک کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں- میں افغان طالبان کی مخالفت کیوں کروں انہوں نے کیا بگاڑا ہے میرا؟
افغان قوم عظیم قوم ہے آج تک کسی نے ان کو غلام نہیں بنایا یہی اٹل حقیقت ہے جو میں نے کھا ہے آغاز سے تھریڈ دیکھ سکتے ہیں- میں لعنت ارسال کرتا ہوں کافروں پر جو افغانستان پر غاصبانہ قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور ان کے ٹٹوں پر جو پاکستان کو بھی بری نظروں سے دیکھ رہے ہیں
 
ISIKHAN

Senator (1k+ posts)
افغانستان ایک واحد ملک ہے جہاں کبھی بھی امن نہیں رہا ، شاہد یہی وجہ کے وہاں کی عوام ہر وقت کسی نہ کسی مسیحا کی تلاش میں رہتی ہے اور آخر میں وہ مسیحا ان کو اور مصبیت میں ڈال جاتا ہے
Ap apna comment wapis le lo.. waha k logo na or sarhad phar pukhtoono na punjab or sindh ki tara ghulami k adhi nhi hai.. or waha phar jo bi ata hai un k khilaaf waha k awam khari huti hai.. kyu keh ya khoon ghulami main na utta hai or na utthe ga..
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
بھائی یہ نی سنی ہے کےیہ ملک افغانیوں نے بنایا ہے ؟ مجھے یقین ھو چلا ہے کے ادھر بہت سارے لوگ افغانی ہیں پر کھاتے پاکستان کا ہیں یہ سبس بےغیرت ضیا کی وجہ سے ہے کے آج یہ ٹٹو کیمپوں سے نکل کر ہمارے دلوں پر مونگ دلتے ہیں اگر افغانستان اتنا ہی اچھا ہے تو یہ لوگ ادھر کیوں نہیں چلے جاتے جہاں دودھ کی نہریں بہ رہی ہیں ؟

mein zara apny khuch zati kamoon mein musrof hoon deta hoon uss ko bhi jawab .PAKISTAN AFGHANIYOON NY BANAYA hai.PAKISTANI QOUM JAHEL NAHI KE YE JO BHONKY GAY LOGG MAAN JAEEN GAY.ye kahaniyan sirf iss waja sy sunaty hain sary perhy likhy logg mulk ke side per jo hogay hain aur hur taruf jali digree waloon ny mulk per qbza ker leya hai.
zia ul huq ny tu jo kia ab uss ke munh boly bety jo uss ke kam ko agy lejarahy hain..
haan ji PAKISTAN IN KE BAP NY BANAYA hai .
AUR USS BAP KA NAM HAI QUID E AZAM aur benoi ka nam ALLAMA IQBAL hai .jiss ny apny ashar mein KPK , FATA ,,Wazeerestan,sawat,aur BAlochistan side sy Pashen,Quetta,ziyaret,chamunsary border per busny waly humary apny gheret mund bhaiyoon ka ziker kia hai.
IN ki gheret uss waqet kahan thi jub RANJEET SINGH NY AFGHANISTAN PER QABZA KIA THA .aur ye dum daba ker idher udher abhi ki turha gharoon mein chop gaye theh uss waqet bhi.jub ranjeet singh sy pessy leker apni betiyan farolhet ki thi .
humary apny ghadaroon ny hamari kamer toor di hai ab bhi in ko chopany ke leye MILITRIY COURTS ko kam nahi kerny dy rahy hain.ARMY IN KO PAKER PAKER ker afghanistan ke border per phenk deen dafa ho jao apny
DA WATEN IZMA WATEN AFGHANISTAn mein maro.
KHON KHOL JATA HAI IN KI BUKWAS SUN KER .
 
پوسٹ نمبر ٣٠ میں دیکھ لیں جواب- پاکستان میں صرف پختون نہیں رنجیت سینگ کا قبضہ کہاں تک تھا وہ بھی دیکھ لیں- اپ سارے پاکستانیوں کو گالی دے رہے ہیں
 
Idhar aik tatoo bhi hai jo jawab naah hoo to dislike key jata hai in sai koi poochey key agar vh acha hai t9 udhar hii dafa dafan hoo jaao yeh mulk hum ney bnaya hai sb ney pashtoon punjabi sindhi balochi urdu bolney waloo ney per yeh besharmi ki baat hai key hnarey logon ney chqnd rupoon key laey in ko shnakhti card pasport bna dey aur yeh loog un pasport per bahar jatey hain aur chras herion bhi bhejtey hain aaey roz in ki gardnain saudia main utari jati hain aur yeh chonkey hmara pasport istmaal krtey hain is laey pakistan badnam hota hai
Main idhar canada main dekha hai yeh indian sai bhi barey dushman hain pakistanion key hafiz sherazi ney in key baarey darust kha hai
Is ney joo bharak maari hai koi pakistani naheen aaya aagey aur is ko btaey key yeh mulk hum ney bnaya hai ttaoo
 
ISIKHAN

Senator (1k+ posts)
mein zara apny khuch zati kamoon mein musrof hoon deta hoon uss ko bhi. jawab .PAKISTAN AFGHANIYOON NY BANAYA hai.PAKISTANI QOUM JAHEL NAHI KE YE JO BHONKY GAY LOGG MAAN JAEEN GAY.ye kahaniyan sirf iss waja sy sunaty hain sary perhy likhy logg mulk ke side per jo hogay hain aur hur taruf jali digree waloon ny mulk per qbza ker leya hai.
zia ul huq ny tu jo kia ab uss ke munh boly bety jo uss ke kam ko agy lejarahy hain..
haan ji PAKISTAN IN KE BAP NY BANAYA hai .
AUR USS BAP KA NAM HAI QUID E AZAM aur benoi ka nam ALLAMA IQBAL hai .jiss ny apny ashar mein KPK , FATA ,,Wazeerestan,sawat,aur BAlochistan side sy Pashen,Quetta,ziyaret,chamunsary border per busny waly humary apny gheret mund bhaiyoon ka ziker kia hai.
IN ki gheret uss waqet kahan thi jub RANJEET SINGH NY AFGHANISTAN PER QABZA KIA THA .aur ye dum daba ker idher udher abhi ki turha gharoon mein chop gaye theh uss waqet bhi.jub ranjeet singh sy pessy leker apni betiyan farolhet ki thi .
humary apny ghadaroon ny hamari kamer toor di hai ab bhi in ko chopany ke leye MILITRIY COURTS ko kam nahi kerny dy rahy hain.ARMY IN KO PAKER PAKER ker afghanistan ke border per phenk deen dafa ho jao apny
DA WATEN IZMA WATEN AFGHANISTAn mein maro.
KHON KHOL JATA HAI IN KI BUKWAS SUN KER .

Oye ap ranjit singh ki olaad main sa hu or ranjit singh na konsa year main afghanistan phar qabza kiya ya history kaha sa phare hai,???? Ap na greater khorasaan ki tareekh nhi phari hai.. pehla jawo or dekh lo.. history of afghan
 
ISIKHAN

Senator (1k+ posts)
mein zara apny khuch zati kamoon mein musrof hoon deta hoon uss ko bhi jawab .PAKISTAN AFGHANIYOON NY BANAYA hai.PAKISTANI QOUM JAHEL NAHI KE YE JO BHONKY GAY LOGG MAAN JAEEN GAY.ye kahaniyan sirf iss waja sy sunaty hain sary perhy likhy logg mulk ke side per jo hogay hain aur hur taruf jali digree waloon ny mulk per qbza ker leya hai.
zia ul huq ny tu jo kia ab uss ke munh boly bety jo uss ke kam ko agy lejarahy hain..
haan ji PAKISTAN IN KE BAP NY BANAYA hai .
AUR USS BAP KA NAM HAI QUID E AZAM aur benoi ka nam ALLAMA IQBAL hai .jiss ny apny ashar mein KPK , FATA ,,Wazeerestan,sawat,aur BAlochistan side sy Pashen,Quetta,ziyaret,chamunsary border per busny waly humary apny gheret mund bhaiyoon ka ziker kia hai.
IN ki gheret uss waqet kahan thi jub RANJEET SINGH NY AFGHANISTAN PER QABZA KIA THA .aur ye dum daba ker idher udher abhi ki turha gharoon mein chop gaye theh uss waqet bhi.jub ranjeet singh sy pessy leker apni betiyan farolhet ki thi .
humary apny ghadaroon ny hamari kamer toor di hai ab bhi in ko chopany ke leye MILITRIY COURTS ko kam nahi kerny dy rahy hain.ARMY IN KO PAKER PAKER ker afghanistan ke border per phenk deen dafa ho jao apny
DA WATEN IZMA WATEN AFGHANISTAn mein maro.
KHON KHOL JATA HAI IN KI BUKWAS SUN KER .

Oye mujhe border par jane ki kya zaroorat main muhajir nhi hu..hum jis zameen phar hai ya humhare apni hi hai.. or pakistan sa pehla yahi humhara state tha. Rahe baat afghanistan main dafan huna ki... mujhe fakhar hai afghanistan main dafan hona main.. ya mare abaoo ajdad ka mulk hai .
 
Hadith

Minister (2k+ posts)

پوسٹ نمبر ٣٠ میں دیکھ لیں جواب- پاکستان میں صرف پختون نہیں رنجیت سینگ کا قبضہ کہاں تک تھا وہ بھی دیکھ لیں- اپ سارے پاکستانیوں کو گالی دے رہے ہیں
Sawal hi peda nahi hota keh mein apny Pakistani bhaiyoon ko gali doon mein sirf haram khoroon ,ghadaroon aur dhesht gurdoon ke hamiyoon aur unn ko gali dy raha hoon jo PAKISTAn ko torny ke munsoby bana rahy hain aur PAKISTAN KO AFGHANISTAN ka hisa kehty hain.ya ye bol rahy hain keh PAkistan Afghanistan ny banaya hai.
AFGHANI AUR AFGHANISTAn phely apni G**D tu saff kerna seekh leen jaker apny afghanistan mein abad hoon phir PAKISTAN ki hadiyaan kion kha rahy hain.buss hai 30 sal kafi hai unn ko panah deny ke leye hud hogai hai.PANAH GUzeen ab PAKISTAN AUR PAKISTAniyoon ko ankheen dekha rahy hain.jiss mulk aur jinn loggon ny afghaniyoon loggon per apne durwazy kholy apna mustaqbil dao per lagaya uss ko hi tum logg aag laga rahy ho aur kion na lagao tum loggon ny apny mulk afganistan ke sath bhi yehi kia .
aur dosri baat mein ny tu afganiyoon ki baat ki kia tum afghani ho?kion keh wohi aaj kal kuch zeyada ochal rahy hain .unn ko bari apny afghanistan ki fiker hai tu mareen jaker afghanistan taqe humary mulk mein bhi sakon ho .
ye talibani soch ke bus hur mulk hur jaga per qabza ker lo kion pehly jaker afghanistan ko abad tu ker leen jo kam uz kam 80 saloon sy burbad hai whan apni afghani gheret dekhaeen .
 
Last edited: