ملا عمر ایک بیوقوف دیہاتی ہے

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے پاس میری لسٹ کی مصدقہ نقل موجود ہے تبھی تو ڈھول پیٹ رہے ہیں
ویسے جو مشرف کو ہیرو مانتے ہیں اور اسمبلی لاجز میں رنگ رلیاں منانے والوں کو منتخب نمائندے کہتے ہیں ان کو کیا مشورہ دیں گے

جی جی مشرف پر بھی اور اس کے حواریوں پر بھی بیشمار پر اس کے ساتھ بلکے پہلے ضیا پر بھی بیشمار بولیں کیا اب ٹھیک ہے ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی جی مشرف پر بھی اور اس کے حواریوں پر بھی بیشمار پر اس کے ساتھ بلکے پہلے ضیا پر بھی بیشمار بولیں کیا اب ٹھیک ہے ؟
بہت بہتر، انتقامی اور تجربہ کار جمہوریت کے منتخب نمائندوں کو آپ بھول گئے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
بہت بہتر، انتقامی اور تجربہ کار جمہوریت کے منتخب نمائندوں کو آپ بھول گئے

اب کون رہ گیا ہے اس لسٹ میں ؟
لیکن اس سے پہلے آپ ضیا کے بارے کچھ ارشاد کر دیجے ہم نے تو اپنا بھار اتار دیا ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اب کون رہ گیا ہے اس لسٹ میں ؟
لیکن اس سے پہلے آپ ضیا کے بارے کچھ ارشاد کر دیجے ہم نے تو اپنا بھار اتار دیا ہے
ارشاد آپ کر رہے ہیں، کرتے رہیے
نیکی کا آغاز گھر سے ہوتا ہے فہرست تیار کر لیں کون کون سا ہیرو کس کس کی لسٹ میں شامل ہے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)


اچھا ہے یا برا لیکن پاکستان کا باپ ہے اور پشتونوں کا بھی- پاکستان بنا ہے تو افغانستان کی وجہ سےبنا ہے - اگر افغانستان نہ ہوتا تو پاکستان کے مسلمان کبھی بھی آزادی حاصل نہ کرتے- ہم جہاں ہزاروں سالوں سے رہ رہیں ہیں ادھر ہی رہیں گے جانے انے والے اپ لوگوں کی طرح ہوتے ہیں میر جعفر میر صادق

جہاں ہم رہتے ہیں پہلے افغانستان ہمارا ملک کہلاتا تھا اب اس کا نام پاکستان ہے

اور انشاللہ قیامت تک رہے گا


جیسے افغانستان میں بلند بالا پہاڑوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا اسی طرح افغانوں کو بھی ختم نہیں کیا جا سکتا بلکہ بڑے بڑے جابروں کو یہاں آکر پسپا ہونا پڑتا ہے فلسفی شاعرحضرت علامہ اقبال ؒ کے اس شعر کے مطابق افغان تو فطرت کے مقاصد پورے کر رہے ہیں۔

فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی
یا بندہ صحرائی یا مرد کوہستانی

افغان باقی کہسار باقی ، الحکم للہ الملک للہ

بابا یہ کیسے تم نے ٹھوک دیا کے افغانستان پاکستان کا باپ ہے ؟ کچھ انسانیت کا نام لو جس ملک میں رہتے ہو اس پر ہی بھونکتے ہو یاد رکھو بابا یہ ساری سرزمین کبھی بھی افغانستان کا حصہ نہیں تھی
اور یہ ملک ہم نے بنایا ہے پاکستانیوں نے وہ پختون بھی ہیں پنجابی بھی بلوچی سندھی بھی اور اردو زبان بولنے والے جن کا کردار سب سے اہم ہے اور ان لوگوں کا لیڈر میرا بابا ہے قائد اعظم اور پیسہ بھی ہم نے ہی لگایا ہے گوکل ہوں یا راجہ ساب محمود آباد یا حبیب گروپ تم کہاں سے آ گئے ہو ؟
ہمارے پارہ چنار کے لوگ ہیں جو اس ملک کی سرحدوں کی اس طرف حفاظت کرتے ہیں جنہوںنے تمارا دششتگردی کا کلچ کچل کر رکھ دیا ہے کچھ خدا کا خوف کرو با با جی یہ ملک اغانیوں کا نہیں ہے پھر ایک بار کہ دوں نہ ہی یہ سرزمین ان کو دہشتگردی کرنے دے گی یہاں پر
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Lanut ho mola umer per bhi aur baghdadi per bhi.Jo hamary bachy ,maoon,buzergoon aur sub sy ber Ker hamari Army ke jawan ko shaheed kary sari dunya mein Islam aur Rasool Pak (saw)ki taleemat ke leye budnami ka Sbab bany essay kutoon per hazar bar lanut.Aaj chahy meri bari ho bane honey ki koi finer nahi .manger in khabesoon ko jitni gundi gali do kum hai.aur in ke Andy bachy aur bap Jo Pakistan mein hain unn ko bhi beggereton ki aolad.
بھائی یہ نی سنی ہے کےیہ ملک افغانیوں نے بنایا ہے ؟ مجھے یقین ھو چلا ہے کے ادھر بہت سارے لوگ افغانی ہیں پر کھاتے پاکستان کا ہیں یہ سبس بےغیرت ضیا کی وجہ سے ہے کے آج یہ ٹٹو کیمپوں سے نکل کر ہمارے دلوں پر مونگ دلتے ہیں اگر افغانستان اتنا ہی اچھا ہے تو یہ لوگ ادھر کیوں نہیں چلے جاتے جہاں دودھ کی نہریں بہ رہی ہیں ؟
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ارشاد آپ کر رہے ہیں، کرتے رہیے
نیکی کا آغاز گھر سے ہوتا ہے فہرست تیار کر لیں کون کون سا ہیرو کس کس کی لسٹ میں شامل ہے

سر جی ہم نے ان کو مانا ہے جو الله کے چنے ہیں انسانوں کے چنے ہووں کو ہم نہیں مانتے آپ اپنی فہرست کو ایڈٹ کر لو
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سر جی ہم نے ان کو مانا ہے جو الله کے چنے ہیں انسانوں کے چنے ہووں کو ہم نہیں مانتے آپ اپنی فہرست کو ایڈٹ کر لو
جنہیں الله نے چنا ان اعداد و شمار آپ کی سوچ سے زیادہ ہے، چھوڑیں آپ کے بس کی بات نہیں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
جنہیں الله نے چنا ان اعداد و شمار آپ کی سوچ سے زیادہ ہے، چھوڑیں آپ کے بس کی بات نہیں

جی میں ان سب کو مانتا ہوں پر کسی شہر سے باہرکسی جگہ کے فیصلوں کو نہیں
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بابا یہ کیسے تم نے ٹھوک دیا کے افغانستان پاکستان کا باپ ہے ؟ کچھ انسانیت کا نام لو جس ملک میں رہتے ہو اس پر ہی بھونکتے ہو یاد رکھو بابا یہ ساری سرزمین کبھی بھی افغانستان کا حصہ نہیں تھی
اور یہ ملک ہم نے بنایا ہے پاکستانیوں نے وہ پختون بھی ہیں پنجابی بھی بلوچی سندھی بھی اور اردو زبان بولنے والے جن کا کردار سب سے اہم ہے اور ان لوگوں کا لیڈر میرا بابا ہے قائد اعظم اور پیسہ بھی ہم نے ہی لگایا ہے گوکل ہوں یا راجہ ساب محمود آباد یا حبیب گروپ تم کہاں سے آ گئے ہو ؟
ہمارے پارہ چنار کے لوگ ہیں جو اس ملک کی سرحدوں کی اس طرف حفاظت کرتے ہیں جنہوںنے تمارا دششتگردی کا کلچ کچل کر رکھ دیا ہے کچھ خدا کا خوف کرو با با جی یہ ملک اغانیوں کا نہیں ہے پھر ایک بار کہ دوں نہ ہی یہ سرزمین ان کو دہشتگردی کرنے دے گی یہاں پر

تمہیں یہ کہاں نظر آرہا ہے کہ میں پاکستان کے خلاف کچھ کہتا ہوں؟ بھونکنے والے اپ جیسے ہوتے ہیں جو غیروں کے ٹکڑوں پر پلتے ہیں - پاڑا چینار کے سارے لوگ تو نہیں لیکن بہت سے ضیاء الحق کے دور سے بھی روس سے اسلح لیکر اپنے ملک کو تباہ کرتے تھے اور ان میں تمھارے جیسے بھونکنے والے زیادہ تھے جو زیادہ تر ہیروئن اور اسلح کا کاروبار بھی کرتے تھے- جن لوگوں کو ڈالروں کی خواہش ہو وہ ڈالر کی خاطر سب کچھ کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں
اس امریکی جنگ کے دوران بھی یہی ہوا ایک طرف سے اپ جیسے بھونکنے والے اور دوسری طرف سے پاکستان کے طالبان کتوں کا فساد ہوا جس کو سارے علاقے میں پہلا دیا گیا یہ بھی پاکستان کے خلاف سازش تھا تاکہ اس کی وجہ سے اپ جیسے بھونکنے والوں کے مراسم سرحد پار بنیں رہیں- ان پاکستانی طالبان کتوں اور اپ جیسے بھونکنے والوں کی وجہ سے بہت سے لوگ بے گھر ہوگئے اور امن پسند شیعہ بھی مجبور ہوگئے افغانستان کے راستے پاڑا چینار سے پشاور انے تک لیکن اس میں اپنی ملک کی حفاظت نہ ہوئی بلکہ شاہرائے عام بن گیا پاک افغان بارڈر- اپنے ملک کی حفاظت تو تب ہوتی جب افغانستان میں جنگ ہونے کی وجہ سے بارڈر بند ہوتا اور ہر انے جانے والے پر کھڑی نظر رکھی جاتی- لیکن کیا کریں فسادیوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا مسلمانوں میں یہ سازشی عناصر حضرت علی کی دور سے مسلمانوں کے اندر گسے ہوئے ہیں- جن کے متعلق حضرت علیؓ نے یہ فرمایا تھا :

ضرت علیؓ کی اپنے فوجیوں کے بارے میں رائے
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D9%86%DA%AF_%D8%AC%D9%85%D9%84
حضرت علیؓ کی فوج میں ایک بڑی تعداد باغیوں اور قاتلان عثمانؓ کی تھی اسلئے وہ خود بھی بے بس تھے کہ ان سے کس طرح جان چھڑا سکیں ۔ان فوجیوں اور باغیوں کے بارے میں علیؓ کے الفاظ سنیے جو انہوں نے ـ"نہج البلاغہ "میں لکھیں ہیں۔ "میں روز اول سے تمھاری غداری کے انجام کا انتظار کررہا ہوں اور تمھیں فریب خوردہ لوگوں کے انداز سے پہچان رہا ہوں"(صفحہ 45) "میں تو تم میں سے کسی کو لکڑی کے پیالہ کا بھی امین بناؤں تو یہ خوف رہے گا کہ وہ کنڈا لے بھاگے"(صفحہ 69) "اپنے اصحاب کو سرزش کرتے ہوئے(قوم)کب تک میں تمھارے ساتھ نرمی کا برتاؤ کروں خد ا کی قسم ذلیل وہی ہوگا جس کے تم جیسے مددگار ہونگے(مدد)۔خدا تمھارے چہروں کو ذلیل کرے۔"(صفحہ 119) "خدا گواہ ہے کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ معاویہ مجھ سے درہم و دینار کا سودا کرلے کہ تم میں سے دس لے کر ایک دیدے۔(صفحہ 189) اس طرح کے کئی اقوال جو علیؓ سے منسوب ہیں نہج البلاغہ میں بکھرے پڑے ہیں ۔ ان کو پڑھ کر بخوبی اندازا ہوتا ہے کہ علیؓ بھی اپنی فوجوں سے تنگ تھے اور ان کا مکروفریب اور ان کے باغی اور قاتلان عثمان ؓ ہونے کو خوب جانتے تھے لیکن بے بس تھے۔ ان کی اسی بے بسی کی وجہ سے معاویہ ؓ ان کی بیعت نہ کرتے تھے۔
 

Mullah Omar

Minister (2k+ posts)
Baghdadi has given no such statement. Kufaar and their munafiq allies continue to expose themselves with pathetic lies.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بابا یہ کیسے تم نے ٹھوک دیا کے افغانستان پاکستان کا باپ ہے ؟ کچھ انسانیت کا نام لو جس ملک میں رہتے ہو اس پر ہی بھونکتے ہو یاد رکھو بابا یہ ساری سرزمین کبھی بھی افغانستان کا حصہ نہیں تھی
اور یہ ملک ہم نے بنایا ہے پاکستانیوں نے وہ پختون بھی ہیں پنجابی بھی بلوچی سندھی بھی اور اردو زبان بولنے والے جن کا کردار سب سے اہم ہے اور ان لوگوں کا لیڈر میرا بابا ہے قائد اعظم اور پیسہ بھی ہم نے ہی لگایا ہے گوکل ہوں یا راجہ ساب محمود آباد یا حبیب گروپ تم کہاں سے آ گئے ہو ؟
ہمارے پارہ چنار کے لوگ ہیں جو اس ملک کی سرحدوں کی اس طرف حفاظت کرتے ہیں جنہوںنے تمارا دششتگردی کا کلچ کچل کر رکھ دیا ہے کچھ خدا کا خوف کرو با با جی یہ ملک اغانیوں کا نہیں ہے پھر ایک بار کہ دوں نہ ہی یہ سرزمین ان کو دہشتگردی کرنے دے گی یہاں پر


[/QUOTE]
بابا تیری عقل کوئی ٹھکانے نہیں ہے توں مجھے بھونکنے والا کہ رہا ہے میں تیری ابلیس جتنی عمر کی وجہ سے تجھے بھونکنے والا تو نھینکھوں گا


دیکھ لیں سارے حضرات سے گزارش ہے کہ یہ لفظ کس نے پہلے کھا ہے- میں ایسے بھوکنے والوں پر اللہ کی لعنت ارسال کرنا ہوں ان کے جوابات نہیں دیتاایک دفع دیا لیکن اس پر بھی پچھتا رہا ہوں - سب سے گزارش ہے اڈمن کے ساتھ کہ اکر یھاں فیصلہ کرلیں اور مکمل بین لگانے کا بندوبست کرلیں نہیں تو گالیاں دینا ہم بھی جانتے ہیں پھر ایسے فسادیوں کے ساتھ صرف جوابی کاروائی نہیں ہوگی


@admin

@Adeel, @alimohsan52, @AsifAmeer, @atensari, @Azizi, @dilavar, @Faiza, @fayskhan, @Khair Andesh, @Nice2MU, @opera, @rtabasum2, , @simple_and_peacefull, @Sohraab
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

شاوا بھئی شاوا

ایک فاتر العقل شخص یہاں افغانستان کو پاکستان کا باپ قرار دے رہا ہے اور کسی پاکستانی سے جواب پانے پر ایڈمنز کو دوہائیاں بھی ڈال رہا ہے۔

اللہ اکبر، پھر کہتے ہیں معاشرہ ان کو ذلیل کیوں سمجھتا ہے۔