ملا عمر ایک بیوقوف دیہاتی ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک غاصب سے پیسے لے کر دوسرے کے خلاف لڑنا کون سا کام پورا کرنا ہوا ؟

اپ یہ کہ سکتے ہیں کے استعمال اچھا ہوتے ہیں
آپ اسطرح مانتے ہیں تو ایسے ہی سہی. غاصب فنا ہو جاتے ہیں استعمال ہونے والے وہیں رہتے ہیں
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
چلو یہ تو اب کھویا ہے خیر خوش رہو بھائی کبھی کبھار یاد کر لیا کرو

بھائی اپ ہمارے دل میں ہو ، انشاللہ جلد بات ہوتی ہے ،

صبح نو بجے سے رات کے اکثر آٹھ بج جاتے ہیں گھر پونچھتے ، اب اس کے بعد ہمت صرف اتنی ہے ہمت ہوتی ہے کے کھانا کھاؤ اور سو جاؤ

ابھی فروری میں اف سیزن ہوگا کچھ تو کافی ٹائم مل جایا کرے گا ،
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
آپ اسطرح مانتے ہیں تو ایسے ہی سہی. غاصب فنا ہو جاتے ہیں استعمال ہونے والے وہیں رہتے ہیں

اگر پلےگرونڈ استعمال ہونے والوں کا اپنا گھر ہو تو پھر سب سے زائدہ نقصان وہ خود ہے اٹھاتے ہیں ،

(bigsmile) میری عقل ناقص میں تو یہ بات اتی ہے - باقی ہم اپ سے لڑ تو سکتے نہیں میرے بھائی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اگر پلےگرونڈ استعمال ہونے والوں کا اپنا گھر ہو تو پھر سب سے زائدہ نقصان وہ خود ہے اٹھاتے ہیں ،
(bigsmile) میری عقل ناقص میں تو یہ بات اتی ہے - باقی ہم اپ سے لڑ تو سکتے نہیں میرے بھائی
جنہیں ہڈی پسلی تڑوانے کا شوق ہے وہی پلے گراونڈ کا رخ کرتے ہیں
لڑنے والی کیا بات ہے. جو کچھ ہو رہا ہے نا آپ کے بس میں کچھ ہے نا میرے بس میں
ہم تو صرف اس بات پر دل لگی کر رہیں کے گلاس آدھا بھرا ہے یا خالی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
افغانستان ایک واحد ملک ہے جہاں کبھی بھی امن نہیں رہا ، شاہد یہی وجہ کے وہاں کی عوام ہر وقت کسی نہ کسی مسیحا کی تلاش میں رہتی ہے اور آخر میں وہ مسیحا ان کو اور مصبیت میں ڈال جاتا ہے

میر جعفر میر صادق بہت کوشیش کریں لیکن ان کی دل کی تمنا پوری نہیں ہوگی

افغانستان کی تاریخ دیکھ لیں وہاں ہر صدی کے حساب سے نئے ملک نہیں بنتے مضبوط چٹان اب بھی اس ملک کے گواہ ہیں ان پر شہیدوں کے نام اور تلواروں کے نشان دیکھ لیں یہ واحد ملک ہے جس کو کوئی بھی غلام نہیں بناسکا الکسنڈر ہو یا چنگیز خان برطانیہ کے انگریز ہوں یا روسی امریکی سب کا انجام ایک ہی تھا اور رہے گا
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
افغانستان انننا کوئی انت ملک ہے تو لوگ امریکا کینیڈا کی بجاے افگانستان کیوں نہیں جاتے ؟؟؟
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
ایک بندہ تھا رنجیت سنگھ ، پڑھنا کبھی کیسے اسکے ڈر سے افغان اور پٹھان پہاڑوں میں چھپتے پھرتے تھے

میر جعفر میر صادق بہت کوشیش کریں لیکن ان کی دل کی تمنا پوری نہیں ہوگی

افغانستان کی تاریخ دیکھ لیں وہاں ہر صدی کے حساب سے نئے ملک نہیں بنتے مضبوط چٹان اب بھی اس ملک کے گواہ ہیں ان پر شہیدوں کے نام اور تلواروں کے نشان دیکھ لیں یہ واحد ملک ہے جس کو کوئی بھی غلام نہیں بناسکا الکسنڈر ہو یا چنگیز خان برطانیہ کے انگریز ہوں یا روسی امریکی سب کا انجام ایک ہی تھا اور رہے گا

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بندہ تھا رنجیت سنگھ ، پڑھنا کبھی کیسے اسکے ڈر سے افغان اور پٹھان پہاڑوں میں چھپتے پھرتے تھے

یہ کہانی تم نے اپنے والدین سے سنی ہے- رنجیت سنگھ صرف ادھر تک ہی تھا جہاں تک آج پاکستان ہے-یھاں بات ہورہی ہے افغانستان کی افغانستان کی آرمی نے ہری سینگھ نالوا کو قتل کیا تھا یہ دیکھ لیں رنجیت سینگھ کی تاریخ اور ان کے کمانڈر کی کی موت
http://en.wikipedia.org/wiki/Hari_Singh_Nalwa
http://en.wikipedia.org/wiki/Ranjit_Singh

افغانستان کی تاریخ بھی دیکھ لیں
http://de.wikipedia.org/wiki/Afghanistan
 
Last edited:

muntazir

بابا جی اگر افغانستان اتنا ہی اچھا ہے تو ہجرت کر جایں نہ پھر ؟ ادھر کیا رکھا ہے ؟
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
refugees_in_pk.jpg
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
ایک بندہ تھا رنجیت سنگھ ، پڑھنا کبھی کیسے اسکے ڈر سے افغان اور پٹھان پہاڑوں میں چھپتے پھرتے تھے

aaj ranjeet Singh kidher hai aur os ka mulk?
Afghan aur un ka mulk donoun moujood hain.
Haar Jeet ka faisla sirf Bahaduri say nahi Hota,magar LARNA koi Pathanoun say sekhay.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کا یہ ڈگڈگی بجانا ثابت کرتا ہے کے آپ کے پاس لسٹ میں سواے رهزنوں قاتلوں شرابیوں کے کوئی نہیں ہے
آپ کے پاس میری لسٹ کی مصدقہ نقل موجود ہے تبھی تو ڈھول پیٹ رہے ہیں
ویسے جو مشرف کو ہیرو مانتے ہیں اور اسمبلی لاجز میں رنگ رلیاں منانے والوں کو منتخب نمائندے کہتے ہیں ان کو کیا مشورہ دیں گے
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بابا جی اگر افغانستان اتنا ہی اچھا ہے تو ہجرت کر جایں نہ پھر ؟ ادھر کیا رکھا ہے ؟

اچھا ہے یا برا لیکن پاکستان کا باپ ہے اور پشتونوں کا بھی- پاکستان بنا ہے تو افغانستان کی وجہ سےبنا ہے - اگر افغانستان نہ ہوتا تو پاکستان کے مسلمان کبھی بھی آزادی حاصل نہ کرتے- ہم جہاں ہزاروں سالوں سے رہ رہیں ہیں ادھر ہی رہیں گے جانے انے والے اپ لوگوں کی طرح ہوتے ہیں میر جعفر میر صادق

جہاں ہم رہتے ہیں پہلے افغانستان ہمارا ملک کہلاتا تھا اب اس کا نام پاکستان ہے

اور انشاللہ قیامت تک رہے گا

جیسے افغانستان میں بلند بالا پہاڑوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا اسی طرح افغانوں کو بھی ختم نہیں کیا جا سکتا بلکہ بڑے بڑے جابروں کو یہاں آکر پسپا ہونا پڑتا ہے فلسفی شاعرحضرت علامہ اقبال ؒ کے اس شعر کے مطابق افغان تو فطرت کے مقاصد پورے کر رہے ہیں۔

فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی
یا بندہ صحرائی یا مرد کوہستانی

افغان باقی کہسار باقی ، الحکم للہ الملک للہ
 
Last edited:

Cyclops

Minister (2k+ posts)

اچھا ہے یا برا لیکن پاکستان کا باپ ہے اور پشتونوں کا بھی- پاکستان بنا ہے تو افغانستان کی وجہ سےبنا ہے - اگر افغانستان نہ ہوتا تو پاکستان کے مسلمان کبھی بھی آزادی حاصل نہ کرتے- ہم جہاں ہزاروں سالوں سے رہ رہیں ہیں ادھر ہی رہیں گے جانے انے والے اپ لوگوں کی طرح ہوتے ہیں میر جعفر میر صادق

جہاں ہم رہتے ہیں پہلے افغانستان ہمارا ملک کہلاتا تھا اب اس کا نام پاکستان ہے

Yar jaldi say mulla umar walay note to market main lao awein jinnah ko smjtay thay pakistan bananay wala yeh to afghano nay banaya
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

Yar jaldi say mulla umar walay note to market main lao awein jinnah ko smjtay thay pakistan bananay wala yeh to afghano nay banaya

افغان صرف سروں سے سینگ کاٹتے ہیں جیسے رنجیت سینگ کے سر سے سینگ کاٹ دیئے تھے- قائد اعظم تو محمد علی جناح ہیں اور علامہ اقبال کے خوابوں کو پورا کرنے والے عظیم مسلمان قائد ہیں اب ان کی مخالفت کون کریگا ملا عمر تو اس کے نمک خور ہیں اور ملا عمر افغانی ہے پاکستانی نہیں البتہ پاکستان میں بڑا ہوا ہے اور مدرسے میں تعلیم حاصل کی وہ قائد اعظم کی کیسے مخالفت کرسکتے ہیں
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
Lanut ho mola umer per bhi aur baghdadi per bhi.Jo hamary bachy ,maoon,buzergoon aur sub sy ber Ker hamari Army ke jawan ko shaheed kary sari dunya mein Islam aur Rasool Pak (saw)ki taleemat ke leye budnami ka Sbab bany essay kutoon per hazar bar lanut.Aaj chahy meri bari ho bane honey ki koi fiker nahi .mager in khabesoon ko jitni gundi gali do kum hai.aur in ke Andy bachy aur bap Jo Pakistan mein hain unn ko bhi beggereton ki aolad.
 
Last edited: