atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
آپ اسطرح مانتے ہیں تو ایسے ہی سہی. غاصب فنا ہو جاتے ہیں استعمال ہونے والے وہیں رہتے ہیںایک غاصب سے پیسے لے کر دوسرے کے خلاف لڑنا کون سا کام پورا کرنا ہوا ؟
اپ یہ کہ سکتے ہیں کے استعمال اچھا ہوتے ہیں
آپ اسطرح مانتے ہیں تو ایسے ہی سہی. غاصب فنا ہو جاتے ہیں استعمال ہونے والے وہیں رہتے ہیںایک غاصب سے پیسے لے کر دوسرے کے خلاف لڑنا کون سا کام پورا کرنا ہوا ؟
اپ یہ کہ سکتے ہیں کے استعمال اچھا ہوتے ہیں
چلو یہ تو اب کھویا ہے خیر خوش رہو بھائی کبھی کبھار یاد کر لیا کرو
آپ اسطرح مانتے ہیں تو ایسے ہی سہی. غاصب فنا ہو جاتے ہیں استعمال ہونے والے وہیں رہتے ہیں
Lo je..do Mullah khalafat ke daway dar
ab dekho kia cheez harram hoti ha in duno
ke darmiyan....
جنہیں ہڈی پسلی تڑوانے کا شوق ہے وہی پلے گراونڈ کا رخ کرتے ہیں
اگر پلےگرونڈ استعمال ہونے والوں کا اپنا گھر ہو تو پھر سب سے زائدہ نقصان وہ خود ہے اٹھاتے ہیں ،
(bigsmile) میری عقل ناقص میں تو یہ بات اتی ہے - باقی ہم اپ سے لڑ تو سکتے نہیں میرے بھائی
افغانستان ایک واحد ملک ہے جہاں کبھی بھی امن نہیں رہا ، شاہد یہی وجہ کے وہاں کی عوام ہر وقت کسی نہ کسی مسیحا کی تلاش میں رہتی ہے اور آخر میں وہ مسیحا ان کو اور مصبیت میں ڈال جاتا ہے
میر جعفر میر صادق بہت کوشیش کریں لیکن ان کی دل کی تمنا پوری نہیں ہوگی
افغانستان کی تاریخ دیکھ لیں وہاں ہر صدی کے حساب سے نئے ملک نہیں بنتے مضبوط چٹان اب بھی اس ملک کے گواہ ہیں ان پر شہیدوں کے نام اور تلواروں کے نشان دیکھ لیں یہ واحد ملک ہے جس کو کوئی بھی غلام نہیں بناسکا الکسنڈر ہو یا چنگیز خان برطانیہ کے انگریز ہوں یا روسی امریکی سب کا انجام ایک ہی تھا اور رہے گا
ایک بندہ تھا رنجیت سنگھ ، پڑھنا کبھی کیسے اسکے ڈر سے افغان اور پٹھان پہاڑوں میں چھپتے پھرتے تھے
میں نے کہا اور میں نے مان لیاجی ہاں اب بھی سوچ لیجے کے ان رهزنوں کو چھوڑ کر سیدھے رستے پر آ جایں
میں نے کہا اور میں نے مان لیا
یہ کہانی تم نے اپنے والدین سے سنی ہے- رنجیت سنگھ صرف ادھر تک ہی تھا جہاں تک آج پاکستان ہے-یھاں بات ہورہی ہے افغانستان کی افغانستان کی آرمی نے ہری سینگھ نالوا کو قتل کیا تھا یہ دیکھ لیں رنجیت سینگھ کی تاریخ اور ان کے کمانڈر کی کی موت
http://en.wikipedia.org/wiki/Hari_Singh_Nalwa
http://en.wikipedia.org/wiki/Ranjit_Singh
افغانستان کی تاریخ بھی دیکھ لیں
http://de.wikipedia.org/wiki/Afghanistan
aaj ranjeet Singh kidher hai aur os ka mulk?ایک بندہ تھا رنجیت سنگھ ، پڑھنا کبھی کیسے اسکے ڈر سے افغان اور پٹھان پہاڑوں میں چھپتے پھرتے تھے
آپ کے پاس میری لسٹ کی مصدقہ نقل موجود ہے تبھی تو ڈھول پیٹ رہے ہیںآپ کا یہ ڈگڈگی بجانا ثابت کرتا ہے کے آپ کے پاس لسٹ میں سواے رهزنوں قاتلوں شرابیوں کے کوئی نہیں ہے
بابا جی اگر افغانستان اتنا ہی اچھا ہے تو ہجرت کر جایں نہ پھر ؟ ادھر کیا رکھا ہے ؟
اچھا ہے یا برا لیکن پاکستان کا باپ ہے اور پشتونوں کا بھی- پاکستان بنا ہے تو افغانستان کی وجہ سےبنا ہے - اگر افغانستان نہ ہوتا تو پاکستان کے مسلمان کبھی بھی آزادی حاصل نہ کرتے- ہم جہاں ہزاروں سالوں سے رہ رہیں ہیں ادھر ہی رہیں گے جانے انے والے اپ لوگوں کی طرح ہوتے ہیں میر جعفر میر صادق
جہاں ہم رہتے ہیں پہلے افغانستان ہمارا ملک کہلاتا تھا اب اس کا نام پاکستان ہے
Yar jaldi say mulla umar walay note to market main lao awein jinnah ko smjtay thay pakistan bananay wala yeh to afghano nay banaya
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|