Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
ان سوالات کے جواب بہت کم لوگ جانتے ہوں گے۔۔۔
پاکستان کے دوسرے وزیراعظم کا نام کیا تھا؟ پاکستان پر سب سے زیادہ کس نے حکومت کی؟ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ الیکشن کون جیتا؟ پاکستان کا امیر ترین صدر کون تھا؟
لیکن ان سوالات کا جواب آپ کو ایک بچہ بھی دے سکتا ہے۔۔۔
پاکستان کے بانی کا نام کیا ہے؟ سرسید احمد خان کون تھے؟ علامہ اقبال کس شہر میں پیدا ہوئے؟ ورلڈ کپ کس پاکستانی کپتان نے جیتا؟ قومی ہیرو سائنسدان کون ہیں؟ ایدھی فائونڈیشن کس نے بنائی؟
اقتدار اور طاقت میں لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔۔۔ لیکن دنیا صرف ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو اپنے ملک و قوم کے لیے کچھ کرتے ہیں۔۔ جن کی زندگی کا مقصد پُرآسائش زندگی بسر کرنا اور مال جمع کرنا نہیں ہوتا بلکہ وہ دوسروں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کی جدوجہد کرتے ہیں۔۔
عمران خان کو پاکستان میں دھاندلی اور کرپشن کے خلاف بھرپور تحریک چلانے پر ہمیشہ یاد رکھیں گے۔۔۔ سب سے پہلے سیاست میں نوجوانوں کو لانا، شفافیت، پاکستانیت اور کارکردگی کی بات کرنے کا کریڈٹ بھی ہمیشہ عمران خان کو جائے گا۔۔۔
جبکہ
نوازشریف جس اقتدار کے نشے میں پاکستان کو لوٹ کر بیرون ملک جائدادیں بناتا رہا۔۔۔ ٹیکس چوری، فراڈ اور منی لائونڈرنگ کر کے اتنا مال جمع کر لیا کہ عزت رکھنے کی جگہ ہی نہ بچی۔۔۔ آج مر جائے گا کل حکومت تبدیل ہو جائے گی۔۔۔ جھوٹ، لفافہ صحافت، کرپشن، دھاندلی اور نااہلی کی وجہ سے لوگ چار گالیاں دیں گے اور بھول جائیں گے۔۔
:pakistan-flag-wavin