مفت سولر پینل اسکیم,آپ اہل ہیں یا نہیں ؟ اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار متعارف

maryamah111ih.jpg

پاکستانی عوام بجلی کے بھاری بھرکم بلوں اور مہنگائی سے شدید تنگ ہیں, ایسے میں سولر پینل عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں, پنجاب میں عوام کو مفت سولر پینل کی اسکیم سے شہری کچھ پر سکون ہیں,مفت سولر پینل اسکیم سے کون مستفید ہوسکتا ہے اس کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا،

قرعہ اندازی کےبعد کامیاب صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گی,وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازاور صدر ن لیگ نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں چیف منسٹر مفت سولر پینل اسکیم سے متعلق امور کاجائزہ لیا گیا,وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مفت سولر پینل اسکیم کو آسان بنانے کا حکم دیتے ہوئے اسکیم کے اجراکے لئے کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

سیکرٹری انرجی نعیم رؤف نے چیف منسٹر سولر پینل فنانسنگ اسکیم پر تفصیلی بریفنگ دی ، پائلٹ پروجیکٹ کے تحت چیف منسٹر سولر پینل فنانسنگ اسکیم کا ٹیسٹ رن شروع ہوگیا ہے ، جس میں مختلف مقامات پر نصب سولر پینل سسٹم کی ریڈنگ اورکارکردگی کا مشاہدہ کیا جائے گا۔

سولر پی وی ایپ کے ذریعے سولر سسٹم کی آن لائن مانیٹرنگ جاری ہے، ٹیسٹ رن کی کامیابی کا جائزہ لے کر 14اگست سے اسکیم لانچ کردی جائے گی۔

8800 پر بل ریفرنس نمبر اورشناختی کارڈ نمبر بھیج کر اسکیم کیلئے اہلیت چیک کی جائے گی اور پی آئی ٹی بی کی قرعہ اندازی کےبعد کامیاب صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گی,ضلعی انتظامیہ اور ڈسکوز قرعہ اندازی میں کامیاب صارف کے کوائف کی تصدیق کریں گے ، پہلےفیز میں ایک لاکھ سےزائد صارفین کو قرعہ اندازی کے ذریعے سولرپینل دئیے جائیں گے۔

بجلی چوری، ایک سے زائدمیٹر، خراب یا ٹیمپرڈ میٹر اور بل ادائیگی نہ کرنیوالے صارفین اہل نہیں ہوں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ آٹے اور بجلی کے نرخ لوگو ں کی معاشی حالت کوبری طرح متاثر کرتے ہیں، عوام کوریلیف دینے کے لئےجو کچھ کرنا پڑا ضرور کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ چاہتی ہوں کہ پنجاب کے ہر شہری کو بجلی کے بل میں ریلیف ملے،پنجاب واحدصوبہ ہے جس نے 625ارب روپےکا سرپلس پیش کرکے لیڈ لی۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
مال مفت دل بے رحم۔

قرضہ لے کر اپنی کمپنیوں کے لائے ہو ئے پینل حکومتی عوامی پیسے سے خرید کا چند سو لوگوں میں بانٹ دو پھر میڈیا پر اربوں لگا کر اپنی واہ واہ کرواو

بالکل ایسے جیسے آئی پی پی پیز لگاتے وقت کروائی تھی
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
maryamah111ih.jpg

پاکستانی عوام بجلی کے بھاری بھرکم بلوں اور مہنگائی سے شدید تنگ ہیں, ایسے میں سولر پینل عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں, پنجاب میں عوام کو مفت سولر پینل کی اسکیم سے شہری کچھ پر سکون ہیں,مفت سولر پینل اسکیم سے کون مستفید ہوسکتا ہے اس کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا،

قرعہ اندازی کےبعد کامیاب صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گی,وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازاور صدر ن لیگ نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں چیف منسٹر مفت سولر پینل اسکیم سے متعلق امور کاجائزہ لیا گیا,وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مفت سولر پینل اسکیم کو آسان بنانے کا حکم دیتے ہوئے اسکیم کے اجراکے لئے کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

سیکرٹری انرجی نعیم رؤف نے چیف منسٹر سولر پینل فنانسنگ اسکیم پر تفصیلی بریفنگ دی ، پائلٹ پروجیکٹ کے تحت چیف منسٹر سولر پینل فنانسنگ اسکیم کا ٹیسٹ رن شروع ہوگیا ہے ، جس میں مختلف مقامات پر نصب سولر پینل سسٹم کی ریڈنگ اورکارکردگی کا مشاہدہ کیا جائے گا۔

سولر پی وی ایپ کے ذریعے سولر سسٹم کی آن لائن مانیٹرنگ جاری ہے، ٹیسٹ رن کی کامیابی کا جائزہ لے کر 14اگست سے اسکیم لانچ کردی جائے گی۔

8800 پر بل ریفرنس نمبر اورشناختی کارڈ نمبر بھیج کر اسکیم کیلئے اہلیت چیک کی جائے گی اور پی آئی ٹی بی کی قرعہ اندازی کےبعد کامیاب صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گی,ضلعی انتظامیہ اور ڈسکوز قرعہ اندازی میں کامیاب صارف کے کوائف کی تصدیق کریں گے ، پہلےفیز میں ایک لاکھ سےزائد صارفین کو قرعہ اندازی کے ذریعے سولرپینل دئیے جائیں گے۔

بجلی چوری، ایک سے زائدمیٹر، خراب یا ٹیمپرڈ میٹر اور بل ادائیگی نہ کرنیوالے صارفین اہل نہیں ہوں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ آٹے اور بجلی کے نرخ لوگو ں کی معاشی حالت کوبری طرح متاثر کرتے ہیں، عوام کوریلیف دینے کے لئےجو کچھ کرنا پڑا ضرور کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ چاہتی ہوں کہ پنجاب کے ہر شہری کو بجلی کے بل میں ریلیف ملے،پنجاب واحدصوبہ ہے جس نے 625ارب روپےکا سرپلس پیش کرکے لیڈ لی۔
حرام زادیے، یہ سولر پینل ہیں یا تیری چ، جس کی قرعہ اندازی ہو رہی ہے
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Ahliyyat check kerwaanay kay liay aap ko Jaati umra jaana ho gha...
Jiss ka lorra meryam ko sakht lagay gha... woh sikander....😉😁
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

مفت سولر پینل اسکیم,آپ اہل ہیں یا نہیں ؟ اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار متعارف​

شرط نمبر ۱ : کوالیفائی کرن لئی درخواست گزار اپنیاں تمبیاں لاء کے مریم توں اپنا ہارڈ ویئر اِن ڈیٹیل چیک کراؤ
 
Back
Top