مصدق ملک نمازپڑھنے والے چور کی مثال خود پر لے گئے،ارشادبھٹی سے بحث

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایک چور چوری کرنے گیا تو وہاں نماز پڑھنے لگ گیا عورت نے پوچھا یہ کیا، تو کہنے لگا چوری میرا پیشہ ہے نماز مجھ پر فرض ہے۔ ارشاد بھٹی۔۔

آپ حیلے بہانے سے چور نہ کہیں، آپ مجھے کیا کہہ رہے ہیں؟

مصدق ملک ارشاد بھٹی کی مثال کو خود پر لے گئے اور تکرار شروع ہوگئی

مصدق بھائی آپ ایسے ہی میری بات کو دل پر لے گئے ہیں۔ ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1904585888715223128
 

Back
Top