مزید پاگل پن کیساتھ رہنا ہوگا:فروغ نسیم،باجوہ میں کیا بات ہوئی؟جاوید چودھری

bajwa-and-imran-khan-farukh-anseem-ee.jpg


معروف صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فروغ نسیم اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کی اندرونی کہانی سنا دی۔

نجی چینل جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا کہ فروغ نسیم جنرل (ر) باجوہ کے پاس پوچھنے گئے تھے کہ ہمیں عمران خان کے ساتھ رہنا چاہیے یا پی ڈی ایم کے ساتھ مل جانا چاہیے، اس پر جنرل باجوہ نے کہا کہ آپ اپنا فیصلہ خود کریں میں اس پوزیشن میں نہیں آپ کو مشورہ دے سکوں۔

جاوید چوہدری نے بتایا کہ جنرل باجوہ کے جواب پر فروغ نسیم نے کہا کہ نہیں آپ کی اپنی فیلنگ کیا ہے وہ بتائیں، یہ بتائیں پی ڈی ایم کیا کہہ رہی ہے اورعمران خان کیا کہہ رہے ہیں؟ اس پر جنرل باجوہ نے کہا کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ حکومت پانچ سال پورے کرے، عمران خان کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں یہ میری خواہش ہے۔

جاوید چودھری کے مطابق جواب میں فروغ نسیم نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمیں مزید ڈیڑھ سال پاگل پن کے ساتھ رہنا پڑے گا اس کے بعد فروغ نسیم وہاں سے چلے گئے‘۔

https://twitter.com/x/status/1609956954142806017
جاوید چوہدری کے مطابق کچھ عرصے بعد فروغ نسیم نے جنرل باجوہ کو دوبارہ فون کیا اور کہا کہ خالد مقبول صدیقی آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں انہوں نے خالد مقبول کی جنرل باجوہ سے بات کرائی جس میں خالد مقبول نے کہا کہ ہمارے صرف 2 مطالبات ہیں آپ ہمیں یہ بتائیں کہ عمران خان ہمارے یہ مطالبے پورے کرسکتے ہیں ؟

خالد مقبول نے کہا کہ ہمارا پہلا مطالبہ یہ ہے کیا ہمیں سندھ کی گورنر شپ مل سکتی ہے اس پر جنرل باجوہ نے کہا کہ میں اس پوزیشن میں نہیں کہ عمران خان کو یہ کہہ سکوں، دوسرا کیا ہمیں کراچی کی میئر شپ مل سکتی ہے؟ اس پر بھی جنرل باجوہ نے کہا کہ میں اس پوزیشن میں بھی نہیں کہ آپ سےیہ وعدہ کرسکوں‘۔

جاوید چوہدری کے مطابق ’جنرل باجوہ کے جواب پر خالد مقبول نے کہا کہ پی ڈی ایم ہمیں یہ دینے کے لیے تیار ہے پھر آپ ہمیں یہ اجازت دیں کہ ہم ان کے پاس چلے جاتے ہیں اس پر باجوہ نے کہا کہ اب آپ جانیں آپ کا کام جانے‘۔

جاوید چودھری کی دعوے کے بعد فروغ نسیم نے ان کی جنرل (ر) باجوہ سے منسوب باتوں کی تردید کردی۔

فروغ نسیم نے کہا میرے بارے میں دیے گئے بیان کی تردید کرتا ہوں، میری ایسی کوئی بات جنرل باجوہ سے نہیں ہوئی اور میں نے کبھی عمران خان کی حکومت کے حوالے سے یہ بات نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ میں کبھی بھی ڈاکٹر خالد مقبول کو جنرل باجوہ کے پاس لےکر نہیں گیا اور خالد مقبول نے کبھی سندھ میں گورنرشپ کی بات جنرل باجوہ سے نہیں کی۔ میں نے صرف پوچھا تھا کہ ہمیں عدم اعتماد کی تحریک پر کیا کرنا چاہیے جس پر جنرل باجوہ نے ہمیں خود فیصلہ کرنے کا کہا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan aur us ki Parti kahan sey kahan pahunch gai, 1 seat sey shuroo ho kar aaj mulk ki sab sey bari Party hai. Aur MQM gai Tail lene.
Agle election mein itna tail bhi nahi bachey ga ki kisi ki champi kar sakein.
Mehnat kar joote na chamka.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس جیدے چنگڑ کو یہ باجوے قادیانی نے بتایا یا فروغ نسیم نے ؟

اگر باجوے نے بتایا تو تو اپنی عادت کے مطابق اگر اس نے جھوٹ بھونکا
ہوگا
تو اسکا کیا ثبوت ہے کہ فروغ نسیم نے ایسے کہا
کیونکہ وہ تو
Divide and rule
والی نطفہ حرامی اور مایکی کا عادی تھا اور اصل مایکی
وہ حرام کی دولت کمانے کے لئے اپنے پورے حرامی ٹبر کے ایک ایک فرد کو ارب پتی بنانے
اور خود کھرب پتی بننے کے لئے وکٹ کے دونوں طرف نہیں بلکہ ایمپائر بھی خود تھا ہر ٹیم کا مینیجر بھی خود اور بورڈ چئیرمین بھی خود
پاکستان کی ہسٹری میں اس سے بڑا حرامی بلکہ مہا حرامی کوئی نہیں گزرا یہ نطفہ حرام حرام خور فراڈیا
کھرب پتی بھی ان ہی حرام زدگیوں اور نطفہ حرامی سے ہوا
ہر روز باجوے کے خلاف ایک نئی چارج شیٹ نکلتی ہے
آج جیدے چنگڑ کی اس بات سے بھی ثابت ہوا کہ باجوہ سیاسی معاملات میں دخل دیتا تھا اور جوڑ توڑ کرتا تھا
تو آرمی چیف یا کسی بھی جنرل کا سیاسی معاملات میں ٹانگ اڑانا
غیر آئینی ہے
اور ہر غیر آئنی کام آئن شکنی ہوتا ہے اور آئن پاکستان کے مطابق اس جرم کی سزا موت ہے
جیدے کے مطابق باجوے نے اپنے مونہہ تسلیم کیا کہ باجوے نے آئن کی خلاف ورزی کی ہے ُاور اب بھی وہ لفافیوں کو بلا بلا کر سیاسی بیانات ان کے زریعے دے دے کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کر ریا ہے جس کے مطابق دو سال تک وہ کسی بھی ملکی یا سیاسی معاملہ پر کوئی بیان نہیں دے سکتا اس جرم میں بھی باجوے کو سزا بنتی ہے یعنی پھانسی بھی اور دوسری سزا ئیں بھی
یہ ہر بیان ریکارڈ اور چارج شیٹ کا حصہ بن رہا ہے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید چودھری کے مطابق جواب میں فروغ نسیم نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمیں مزید ڈیڑھ سال پاگل پن کے ساتھ رہنا پڑے گا اس کے بعد فروغ نسیم وہاں سے چلے گئے‘۔
khud MQM kay kahney kay mutabiq un kay sub se ziada kaam PTI kay sath rahtey huey hain, ager ya pagal pan tha to ab karwa lein saarey kaam PDM se

ye Allah ki taraf se saza hay in ko, ager ye PTI kay sath rahtey to in ki seat adjustment bhi ho jaati PTI kay sath, ab jo bhi electio n lartey hain haar jaatey hain, Inshallah abhi tuk jo 6-7 seat hain next election mein wo bhi nahi rahein gi, PPP kay sath seat adjustmnent ka to bilkul koi faida nahi hoga in ko, matlab har taraf se haar hi haar hay
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Imran khan aur us ki Parti kahan sey kahan pahunch gai, 1 seat sey shuroo ho kar aaj mulk ki sab sey bari Party hai. Aur MQM gai Tail lene.
Agle election mein itna tail bhi nahi bachey ga ki kisi ki champi kar sakein.
Mehnat kar joote na chamka.

عمران خان ٹیسٹ پلیئر ہے۔۔ شکر ہے اس نے کبھی ٹی 20 نہیں کھیلی۔۔۔ اور اسی ٹیسٹ میچز کے صبر اور اسٹیمنا کے بدولت تو 92 کے فائنل میں جلدی 2 وکٹیں گرنے کے بعد خور پیچ پر آئیں اور سکور کو 248 تک پہنچا کے و ننگ پوزیشن میں لے ائے۔۔

اسلیے دو الیکشنز میں زبردست شکست اور ایک الیکشن سے بائیکاٹ اور 15 سال سے اسمبلیوں سے باہر رہنے کے باوجود بھی پارٹی کو صرف عمران جیسا بندہ اکٹھا رکھ سکتا ہے ورنہ روایتی سیاستدان تو سیاست چھوڑ دیتے یا کسی حکومت میں شامل ہو کے اپنی سیاسی زندگی لمبی کرتے۔۔

عمران نے لمبا لیکن پائیدار طریقہ اپنایا اسلیے مضبوط ہے جبکہ ایم کیو ایم نے شارٹ کٹ، بدمعاشی اور نفرت کے چکر میں اپنا بھی بھیڑا غرق کر دیا اور کراچی اور پاکستان کا بھی۔۔ لیکن پارٹی کے لیڈران سائیکلوں سے شروع کروڑوں کی گاڑیوں تک آگئے ۔
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Javed Choudhary ke Mooo se Bajwa ke liye Gawahi aana aisa hai jaisay koi Tawaif keh rahee ho ke mei Virgin hooooon saaaab.

Bajway jaisa LoLa hamara Army Chief hua kerta thaaaa