مرادسعید کو دھمکی آمیز آڈیوپیغام موصول، مراد سعید نے پیغام شئیر کردیا

muradhahssa.jpg

مرادسعید کو دھمکی آمیز آڈیوپیغام وصول، مراد سعید نے پیغام شئیر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مرادسعید کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جی صاحب! آپ پہلے دکھائی نہیں دیے ورنہ پہلے نشانہ تو آپکو بنانا تھا۔ انتظار کرنا تم۔۔ اگر سی ٹی ڈی تک پہنچ سکتے ہیں تو تم تک بھی پہنچ جائینگے۔

اس پیغام میں مراد سعید کو مزید کہا گیا کہ بس تم انتظار کرو، تمہیں ہم نے نہیں چھوڑنا، اس سے پہلے تمہارا کام تمام کرنا تھا لیکن تم بل میں گھسے ہوئے ہو۔پتہ نہیں لگ رہا تمہارا۔
https://twitter.com/x/status/1650607181786644482
پیغام میں مزید کہا گیا کہ بس اللہ تمہیں جلدی میرے ہاتھ لگائے اور انشاء اللہ باقی ترتیب ادھر ہی ہے، بس اللہ تمہیں باہر لے آئے، پتہ نہیں تم کونسی بل میں گھسے ہوئے ہو

پیغام شئیر کرتے ہوئے مرادسعید کا کہنا تھا کہ ہینڈلرز کے زیرِ سایہ آر پی او، ڈی پی او اور امپورٹڈ پرائم منسٹر اب یہ ابہام پھیلا رہے ہیں کہ حملہ شارٹ سرکٹ تھا! شرم کرو اپنے شہید پیٹی بھائیوں کی لاشوں پر کھڑے ہوکر انکی تضحیک تو مت کرو

اس سے قبل مرادسعید نے کہا تھا کہ سوات میں میرے گاؤں کبل میں واقع سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ کیا گیا ہے لیکن اس بے شرم حکومت کے مطابق میں دس ماہ سے افواہیں پھیلا رہا تھا۔ یہ ۲۰۰۷ نہیں ہے! میرے لوگوں کا خون تمہاری سازشوں کے لیے میسر نہیں کیا جائگا۔

https://twitter.com/x/status/1650537824549224453
https://twitter.com/x/status/1650540002227396609
https://twitter.com/x/status/1650627117707849728
https://twitter.com/x/status/1650624325232238592
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Fact of the matter is that HAFIZ & Co are so scared of Imran and Guys like Murad Saeed and few others that —- The are pissing in their pants —— This attack was planned to delayed the elections —— but this would backfired​

 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Keeya fazool bukwaas. Allah inkoe burbaad kurrae ameen keeya dramae bazi as usual baechara murad saeed
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Shameless regime change characters would sell even their own daughters and mothers for their benefit.
 

Back
Top