مذاکرات سےاسلامی نظام چاہتےہیں،کابل میں بزورطاقت نہیں آئیں گے۔ترجمان طالبان

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بالکل اعتبار نہیں۔ پر امن طریقہ سے اقتدار میں آنا ہوتا تو الیکشن کا مطالبہ کرتے
درست فرمایا اسلام پسند سیکولر لبرل جمہوروں کا اعتبار نا کرے. اخوان انتخابات جیت کا اقتدار میں آئے تھے. جمہوری علمبردار نے سیکولر لبرل فوجی کو قابل اعتبار سمجھا

حجت قائم کرنے کے لئے مذاکرات کا دعوت اچھی ہے، لیکن مانے کا گا کون. امریکا نے انتخابات مذاکرات کرکے تھوڑی کروائے تھے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اخوان انتخابات جیت کا اقتدار میں آئے تھے.
انتخابات جیتنے کے بعد اخوان کے صدر نے تمام ریاستی اختیارات اپنے نام کر لئے۔ جس کے بعد فوج نے یہ غیر جمہوری رویہ اپنانے پر اس سویلین آمر کو فارغ کر دیا
یہ تاریخ اپنے اسلام پسند ٹبر کو جا کر بتا دینا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حجت قائم کرنے کے لئے مذاکرات کا دعوت اچھی ہے
حجت یا اقتدار پر قبضہ کا ڈرامہ؟ اگر طالبان کو اقتدار چاہئے تو انتخابات میں حصہ لے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انتخابات جیتنے کے بعد اخوان کے صدر نے تمام ریاستی اختیارات اپنے نام کر لئے۔ جس کے بعد فوج نے یہ غیر جمہوری رویہ اپنانے پر اس سویلین آمر کو فارغ کر دیا
یہ تاریخ اپنے اسلام پسند ٹبر کو جا کر بتا دینا
اخوان سیکولر لبرل ہوتے تو جمہوری ٹھیکیداروں کو اور فوج کو زحمت نا کرنا پڑتی​
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
حجت یا اقتدار پر قبضہ کا ڈرامہ؟ اگر طالبان کو اقتدار چاہئے تو انتخابات میں حصہ لے
میرے خیال میں انتخاب وہ تب کرائیں گے جب پورے افغانستان پر قبضہ کر لیں گے۔ ویسے ہی جیسے سیلیکٹڈ کرزئی اور غنی کے لیے کروائے گئے تھے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حجت یا اقتدار پر قبضہ کا ڈرامہ؟ اگر طالبان کو اقتدار چاہئے تو انتخابات میں حصہ لے
سیکولر لبرل طالبان کو اقتدار سے باہر رکھنے کے لئے ہر ممکن ڈرامہ کریں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میرے خیال میں انتخاب وہ تب کرائیں گے جب پورے افغانستان پر قبضہ کر لیں گے۔ ویسے ہی جیسے سیلیکٹڈ کرزئی اور غنی کے لیے کروائے گئے تھے
طالبان کو ایسا ہی کرنا چاہے. سلیکٹڈ کو انتخابات پر اثر انداز ہونے سے روکنے کے لئے نہتا کرنا ضروری ہے. ایران اور مصر کی مثال اور فرق سب کے سامنے ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل اعتبار نہیں۔ پر امن طریقہ سے اقتدار میں آنا ہوتا تو الیکشن کا مطالبہ کرتے
ہاہاہا….تم اعتبار کرو یا نہ کرو تمہیں پوچھتا کون ہے؟
یہ تو وہی بات ہوئی ناں ؟ وہ ساتھ بھی نہیں لے جا رہے تھے اور
کہتی ہے میں اونٹ پر بیٹھ کر جاؤنگی….
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
لوگوں کو جہموری رویہ سمجھ ہی نہیں آتا
جب پچانوے فیصد علاقوں پر قبضہ ہو جائے گا امریکہ اشرف غنی کی امداد بند کر دیں گے تو غنی اور اُسکے پالتو بھاگ جائیں گے۔
اصل جہموری رویہ یہ ہی ہے کے خود ہی کابل دے دو جس کے بلبوتے پر تُم نے بیس سال ظلم کیا وہ ہم سے اگریمنٹ سائن کر کے نکل گیا ہے اور تم کو اپنی موت آپ مرنے کے لئے چھوڑ گیا ہے۔
ایسے کہنا چاہئے طالبان کو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اخوان سیکولر لبرل ہوتے تو جمہوری ٹھیکیداروں کو اور فوج کو زحمت نا کرنا پڑتی​
ڈنگر تیری عقل گھاس چرنے گئی ہوئی ہے۔ میں نے کہا کہ اخوان کے صدر نے الیکشن جیتنے کے بعد تمام ریاستی اختیارات غیر جمہوری طریقہ سے اپنے نام کر لئے تھے۔ جس کے بعد فوج کو مارشل لا لگانا پڑا۔ اگر کوئی سیکولر لبرل صدر بھی ایسا کرتا تو فوج یہی کرتی۔ ڈنگر کہیں کا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں انتخاب وہ تب کرائیں گے جب پورے افغانستان پر قبضہ کر لیں گے۔ ویسے ہی جیسے سیلیکٹڈ کرزئی اور غنی کے لیے کروائے گئے تھے
یا جیسے جنرل ایوب، ضیا، مشرف نے اقتدار پر قبضے کے بعد انتخابات کروائے تھے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سیکولر لبرل طالبان کو اقتدار سے باہر رکھنے کے لئے ہر ممکن ڈرامہ کریں گے
کیوں کیاا تم اسلام پسند ڈنگروں کو اپنی انتخابی مقبولیت پر شک ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
طالبان کو ایسا ہی کرنا چاہے. سلیکٹڈ کو انتخابات پر اثر انداز ہونے سے روکنے کے لئے نہتا کرنا ضروری ہے. ایران اور مصر کی مثال اور فرق سب کے سامنے ہے
ڈنگر ایران میں جیسے انتخابات تیرے اسلام پسند گانڈو مولوی کرواتے ہیں وہ ساری دنیا کو پتا ہے۔ باقی مصر میں اخوان کا صدر بھی اسی طرح غیر منصفانہ انتخابات کروانا چاہتا تھا مگر فوج نے راستہ روک دیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جناب ایسا کرنا چائیے یا نہیں ، یہ اور بحث ہے۔ جنگ اور محبت میں کوئی اصول نہیں ہوتے، نہ مشرق میں اور نا مغرب میں
کونسی جنگ؟ افغانستان سے امریکہ بھاگ چکا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لوگوں کو جہموری رویہ سمجھ ہی نہیں آتا
جب پچانوے فیصد علاقوں پر قبضہ ہو جائے گا امریکہ اشرف غنی کی امداد بند کر دیں گے تو غنی اور اُسکے پالتو بھاگ جائیں گے۔
اصل جہموری رویہ یہ ہی ہے کے خود ہی کابل دے دو جس کے بلبوتے پر تُم نے بیس سال ظلم کیا وہ ہم سے اگریمنٹ سائن کر کے نکل گیا ہے اور تم کو اپنی موت آپ مرنے کے لئے چھوڑ گیا ہے۔
ایسے کہنا چاہئے طالبان کو
تو ایسے کہو نہ کہ جیسے امریکہ نے ڈنڈے کے زور پر حکومت کی وہی کام اب طالبان کریں گے مگر نام اسلام کا استعمال کریں گے جیسے امریکہ جمہوریت کا کرتا تھا