sensible
Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کو ایک مخلصانہ مشورہ ہے اپوزیشن کا مطلب یہ نہیں ہوتا کے ماضی کی سیاست کو بھول کر جرائم پر ایک ہو جائیں.اس ملک کی عوام ابھی زندہ ہے اور یادداشت گم ہونے کے مرض کا شکار نہیں ،ان دونوں کو اکٹھے دیکھ کر ان کی نظروں میں ان کے ماضی کے ایک دوسرے پر الزامات ایک دوسرے کو گالیاں دینے سے ایک دوسرے کی بیٹیوں پر کیچڑ اچھالنے تک کسی کو کچھ نہیں بھولا ان دونوں کا اپس میں نظریاتی بھی کوئی میل ممکن نہیں .دونوں جرائم پر پکڑے گئے ہیں کسی سیاست کا نتیجہ نہیں دونوں اپنی اپنی سیاست کریں بلکہ ان کی پارٹیوں کے باقی افراد بھی تو کوئی ذرا بھر بہتری پا لیں گے .ایک دوسرے کو ڈیفینڈ کرنے کی موت گلے نہ لگائیں
آج شہباز شریف کو زرداری کو ڈیفنڈ کرتے دیکھ کر لوگوں کو پتا نہیں کیسا لگا خود شہباز شریف اپنی نظروں سے کیسے گرے ہوں گے ؟
آج شہباز شریف کو زرداری کو ڈیفنڈ کرتے دیکھ کر لوگوں کو پتا نہیں کیسا لگا خود شہباز شریف اپنی نظروں سے کیسے گرے ہوں گے ؟
Last edited by a moderator: