sensible
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا دفاع شاندار ہےyehi tu baat hai, hamain woh army chaheye jo kisee ko kadhey pe betha ke na lai!
siasat main interference na karay aur DHA aur Fouji cornflex ke bajai sirf Pakistan ke difaa par tawaja day.
مجھے بس یہ پتا ہے آرمی اپنے کندھے پر جب بیٹھا کر لائی ہو گی تو کسی کو چوری کرنے کو نہ لائی ہو گی لیکن جیسے آنے والوں نے آرمی اور ملک دونوں کو دھوکہ دیا آرمی نہیں لائے گی کسی کو اگر کوئی ملک کو کامیابی سے ایمانداری سے لیڈ کرنے کے قابل نکلا تو
موجودہ حالات میں سیاست سے پیسا بنانے والوں کے عبرتناک حالات سے یقیناً پاکستان کی نئی نسل سے ایسے سیاستداں ضرور پیدا ہونگے جو صرف ملک کی خاطر سیاست کریں گے لیکن یہ آھستہ آھستہ ہو گا ایک دو دن کی بات نہیں