Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس پاکستان کا پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ کو فی الوقت سننے سے انکار۔۔۔۔۔کہا کہ درخواستیں بعد میں سنیں گے
https://twitter.com/x/status/1805135891796820239
پی ٹی آئی سے نشان چھیننے کے بعد سلمان اکرم راجہ نے لاہور ہائیکورٹ پھر الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا کہ نشان نہیں ہے تو پارٹی کو الیکشن لڑنے دیا جائے بیلیٹ پیپر پر نشان کوئی دیں پارٹی کےخانے میں تحریک انصاف لکھ دیں مگر الیکشن کمیشن نے درخواست رد کردی تھی کہ پی ٹی آئی نااہل ہے۔۔۔آج چیف جسٹس اور جسٹس جمال مندوخیل کچھ پوچھ رہے تھے
https://twitter.com/x/status/1805136902464442509
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/m4HPnP6.jpeg