محو حیرت ہوں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں بھی اڑتی چڑیا کے پر گن لیتی ہوں

بہتر تھا کہ آپ پہلی شادی پر بات کرتیں
آپ نے سویٹر بنا نہی اس کو ادھڑنے کا طریقه پوچھنا شروع کر دیا ہے


ویسے چڑیا کے دو ہی پر ہوتے ہیں ، آپ کم و بیش نہی کر سکتیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


فرمانبردار بچے، لیکن امّی کہتی ہیں پہلے انسان بن جا، اچھی نوکری کر، پھر چاند سی دلہن لاؤ گی۔
چاند سی دلہن کے لئے اتنا اھتمام کیون کرنا پرتا ہے۔


اماں کے تھرو منگواۓ گا تو کسٹم تو لگے گا

خود لے آ ، اگر بچہ نہی ہے تو
;)
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے کہ اسلام میں طلاق کے تین مواقع ہیں ..یعنی آپ نے غصے میں اگر ایک دفعہ طلاق دے دی ..اور بعد میں پشیمان ہوئے تو مقررہ مدت میں رجوع کر لیں ..فائن .اگر مقررہ مدت میں رجوع نہیں کیا تو آپ کو دوبارہ نکاح پڑھوانا پڑے گا ..اب ایک طلاق ہو چکی ہیں ..کاونٹ کر لیں اسے .
اسی طرح دوسری بار ہو سکتا ہے ..اسے دوسری طلاق کاونٹ کر لیں
تیسری بار بھی اگر طلاق دے دی تو طلاق حتمی طور پر واقع ہو جائے گی ..اب آپ دوبارہ نکاح پڑھوا کر بھی ایک نہیں ہو سکتے ...
اب اس خاتون کی شادی کہیں اور ہو ..شوہر مر جائے یا کسی وجہ سے طلاق ہو جائے تب وہ پہلے شوہر کے لئے حلال ہو سکتی ہے ..یعنی نکاح پڑھوا سکتا ہے ...شادی شادی کی نیت سے ہوتی ہے ..گھر بسانے کے لئے ..طلاق لے کر دوبارہ پہلے شوہر سے شادی کرنے کی نیت سے شادی نہیں ہوتی ..
اس لئے حلالہ کا لفظ جہاں سے بھی آیا ..غلط آیا ہے ..اسلام صرف گھر بسانے کے لئے شادی کی ترغیب دیتا ہے ..
ویسے میں آپ کو انڈر ایسٹیمیٹ کر رہا تھا . آپ درست کہہ رہی ہیں کہ اس نیت سے نکاح کرنا کہ موجودہ شوہر سے طلاق لے کر پہلے کے پاس جانا ہے تو واقع ہی اسلام اس بات کی اجازت نہیں دیتا .. موجودہ شوہر اپنی مرضی سے طلاق دے تو پھر پہلے شوہر کے لئے حلال ہو سکتی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


فرمانبردار بچے، لیکن امّی کہتی ہیں پہلے انسان بن جا، اچھی نوکری کر، پھر چاند سی دلہن لاؤ گی۔
چاند سی دلہن کے لئے اتنا اھتمام کیون کرنا پرتا ہے۔


تو نہ احتمام کریں ..جو بھی نیک سیرت ملے ..لے آئیے گا
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
اب اماں کی کون سنتا ہے
جسے کھٹا پٹ شادی کرنی ہوتی ہے
نوٹ: جیسے ہی فرصت ملے ۔۔۔میری طرف سے اس تھریڈ میں لکھی اپنی تمام پوسٹس پر اپنے آپ کو شاباش دے لینا
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
میں دین کے معاملات میں ہوش نہیں کھوتی ..بلکہ کسی بھی معاملے میں نہیں کھوتی
یہ لفظ کھوتی کچھ زیادہ بار ہی نہیں لکھا گیا آپ سے
:lol:
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
تو نہ احتمام کریں ..جو بھی نیک سیرت ملے ..لے آئیے گا

پہلے اس قابل تو بنیں، اس پر زیادہ زور ہے، ویسے بھی اچھی اچھی لڑکیاں گرین کارڈ والے جاتے یا فوجی۔ ۔ ۔ ۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ لفظ کھوتی کچھ زیادہ بار ہی نہیں لکھا گیا آپ سے
:lol:

ثابت ہو گیا نا کہ نورا اور کھوتا دور سے پہچانا جاتا ہے

نورے نے اپنی ذات دور سے پہچان لی

اللہ معافی دے ، ذہنی پس ماندگی سے
:lol:
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میں آپ کو انڈر ایسٹیمیٹ کر رہا تھا . آپ درست کہہ رہی ہیں کہ اس نیت سے نکاح کرنا کہ موجودہ شوہر سے طلاق لے کر پہلے کے پاس جانا ہے تو واقع ہی اسلام اس بات کی اجازت نہیں دیتا .. موجودہ شوہر اپنی مرضی سے طلاق دے تو پھر پہلے شوہر کے لئے حلال ہو سکتی ہے

پہلے شوہر کے پاس جانے کے لئے اتنی تگ و دو؟
جب اس نے رشتہ توڑتے ہوئے نہ سوچا تو آگے کیا کرے گا۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بہتر تھا کہ آپ پہلی شادی پر بات کرتیں
آپ نے سویٹر بنا نہی اس کو ادھڑنے کا طریقه پوچھنا شروع کر دیا ہے


ویسے چڑیا کے دو ہی پر ہوتے ہیں ، آپ کم و بیش نہی کر سکتیں


وہ تو احد کی تھریڈ پر غلط طریقے سے سویٹر ادھیڑ بن رہے تھے ..وقت نہیں تھا میرے پاس ..جلدی جلدی دو منٹ میں پوسٹ لکھی اور چلی گئی ..پکی امید تھی کہ حزب مخالف سے پوسٹیں آئیں گی ....دیکھا تو یہ اتا موٹا سا تالا ..بار بار ہر پوسٹ پڑھی ..مجھے کوئی نا زیبا نہیں لگی تو سمجھو نہیں تھی ..پر نا جانے فائزہ جی کس بات سے ڈر گئیں ...
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جسے کھٹا پٹ شادی کرنی ہوتی ہے
نوٹ: جیسے ہی فرصت ملے ۔۔۔میری طرف سے اس تھریڈ میں لکھی اپنی تمام پوسٹس پر اپنے آپ کو شاباش دے لینا



میرے پاس فرصت نہیں ہے ..چلیں پہلی پوسٹ سے شاباش یعنی لائک دینا شروع ہو جائیں ..زبان کی پاسداری لازمی ہے
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
وہ تو احد کی تھریڈ پر غلط طریقے سے سویٹر ادھیڑ بن رہے تھے ..وقت نہیں تھا میرے پاس ..جلدی جلدی دو منٹ میں پوسٹ لکھی اور چلی گئی ..پکی امید تھی کہ حزب مخالف سے پوسٹیں آئیں گی ....دیکھا تو یہ اتا موٹا سا تالا ..بار بار ہر پوسٹ پڑھی ..مجھے کوئی نا زیبا نہیں لگی تو سمجھو نہیں تھی ..پر نا جانے فائزہ جی کس بات سے ڈر گئیں ...
آن شور سے۔۔۔
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لفظ کھوتی کچھ زیادہ بار ہی نہیں لکھا گیا آپ سے
:lol:


بھئی وہ کہہ رہی ہے کہ میں کھوتی نہیں ہوں، .بلکہ کسی بھی معاملے میں نہیں کھوتی ہوں۔ ۔ ۔ صرف لفظ کھوتی نہ پڑھیں، بلکہ پورا جملہ پڑھیں۔