نادان
Prime Minister (20k+ posts)
کیا "غیر مسلم عورت" کے لئے حلالہ ضروری ہے ؟
اس تھریڈ میں ایسی کیا نا مناسب بات تھی .جو فائزہ جی ہمیشہ کی طرح آ کر تالا لگا گئیں ....جہاں تک میرا اندازہ ہے فائزہ صاحبہ اسلامی ذہن رکھتی ہیں ..یہ تو خالص اسلامی معلوماتی تھریڈ تھی ..یا آپ کے ` مسلک ` کی نہ تھی .....نا کوئی گالی گلوچ ..نہ کوئی فرقہ وارانہ بحث ...حد ہے ..صبح ایک پوسٹ کر کے چلی گئی ..اب آ کر دیکھا تو دروازہ بند ...ایسے اہم ٹاپک پر بات کرنی چاہئے ..لوگوں کو ایجوکیٹ کرنا چاہئے ...میرا نہیں خیال یہ کوئی مسلکی مسلہ ہے ..یوں ہم مسلہ بنانا چاہیں تو اس بات کو بھی مسلہ بنا سکتے ہیں کہ ناشتہ کرنا حرام ہے یا حلال ..
حد ہی ہے ..اب آ کر اس تھریڈ کو ڈیلیٹ نہ کیجئے گا ..میں کافی نازک مزاج ہوں ..شاید مجھے اچھا نہ لگے
- Featured Thumbs
- http://stevton.com/wp-content/uploads/2010/09/Thinking.png
Last edited by a moderator: