محو حیرت ہوں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اچھا تو یوں کہو نا کہ حلالے کی نیت سے نکاح کرنا اسلام میں نہیں ہے۔ یار خواہ مخواہ دماغ کی دہی بنائی۔ یہ دوسرے شوہر کا اختیار ہوتا ہے کہ وہ اس عورت کو طلاق دے یا نہیں، اسے مجبور نہیں کیا جاسکتا۔اور حلالے کی نیت سے دوسرا نکاح نہیں ہوتا۔ میں متفق، اب جان چھوڑو، لیکن غیر مسلم عورت کے ساتھ حلالہ جائز ہے یا نہیں اس کا پتہ کرکے مجھے ضرور بتانا۔

:lol::lol::lol:
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جب حلالہ ہے ہی نہیں ..تو مسلم اور غیر مسلم کی کیا ذکر
:lol:
جمائما کو خوش خبری دو ، بھاگ کر
مسلہ فیثا غورث ثابت ہو گیا



ویسے بی بی ، اوتھے کج وی نہی ہیگا ، حلالے نوں چھڈ
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جب حلالہ ہے ہی نہیں ..تو مسلم اور غیر مسلم کی کیا ذکر

ویسے مجھے خود بین بجانے کا شوق ہے، یہ بتاو آپ کہ نیت حلالے کی نہ ہو اور دوسرا شوہر عورت کو چھوڑ دے اور پہلا شوہر شادی کرنا چاہے تو لوگوں کو کیا بتائے گا کہ جناب، میری سابقہ بیوی جسے میں نے طلاق دی تھی اس کی شادی کسی اور سے ہوئی اور جس سے ہوئی اس نے اسے طلاق دےدی اب میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں اور اسلامی لحاظ سے وہ میرے لئے حلال ہے۔
اب یہ بتاو کہ اتنا لمبا لیکچر دینے کے بجائے اگر وہ یہ کہہ دے کہ میں اپنی سابقہ بیوی سے حلالہ کررہا ہوں تو اس لفظی رعائیت پر آپ کو کیا اعتراض ہے جو آپ لفظ حلالہ کو جھٹلا رہی ہو۔ یار کوئی ادبی لفظی رعائت بھی ہوتی ہے کوئی نواز شریف ہوتا ہے کوئی خواجہ آصف ہوتی ہے ، عمران ہوتی ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مل بیٹھے ہیں سبھی سنگی ساتھی کردار کی دھجیاں اڑانے کو
بھاگ لگن رہیں ، فرمائشی محفلیں سجتی رہیں، عزتیں اچھالتی جاتی رہیں
اور پھر ہاتھ میں اخلاقیات کا جھنڈا بھی ماونٹ ایورسٹ جیسا جتنا اونچا
جزاک الله ، سبحان الله ، ماشااللہ

سنگی ساتھیوں کے بھاگوں نادان نے تھریڈ لگایا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے مجھے خود بین بجانے کا شوق ہے، یہ بتاو آپ کہ نیت حلالے کی نہ ہو اور دوسرا شوہر عورت کو چھوڑ دے اور پہلا شوہر شادی کرنا چاہے تو لوگوں کو کیا بتائے گا کہ جناب، میری سابقہ بیوی جسے میں نے طلاق دی تھی اس کی شادی کسی اور سے ہوئی اور جس سے ہوئی اس نے اسے طلاق دےدی اب میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں اور اسلامی لحاظ سے وہ میرے لئے حلال ہے۔
اب یہ بتاو کہ اتنا لمبا لیکچر دینے کے بجائے اگر وہ یہ کہہ دے کہ میں اپنی سابقہ بیوی سے حلالہ کررہا ہوں تو اس لفظی رعائیت پر آپ کو کیا اعتراض ہے جو آپ لفظ حلالہ کو جھٹلا رہی ہو۔ یار کوئی ادبی لفظی رعائت بھی ہوتی ہے کوئی نواز شریف ہوتا ہے کوئی خواجہ آصف ہوتی ہے ، عمران ہوتی ہے


کیا آپ اپنے ہر عمل کے لئے دوسروں کو جواب دہ ہوتے ہیں ..کسی کو وضاحت کی کیا ضرورت ہے ..اگر کوئی پوچھے تو کہہ سکتے ہیں کہ اس کی کہیں اور شادی ہو کر ختم ہو چکی ہے ..ویسے یہ نن آف دئیر بزنس ..آپ کو پتا ہے آپ صحیح کام کر رہے ہیں
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
ہاں تو اس میں کیا غلط ہے ....

دوسری بات بھی تو یاد رکھئے .کہ شادی وہ ہی شادی ہے جس میں گھر بسانے کی نیت ہو ....یہاں نیت میں گھر بسانا ہی نہیں ہے ..بلکہ طلاق حاصل کرنا ہے


یہ کہاں لکھا ہے ؟ کس نے فرمایا ہے ؟
 

Hardware

MPA (400+ posts)

خان کے کیس میں جہاں تک مجھے پتہ ہے وہ یہ کہ جمائما نے خلع لی تھی اور خلع لینے والی عورت دوبارہ نکاح کر سکتی اسی مرد سے

ویسے خلع ہمارے میں لیکن برطانوی قانون میں نہی ہے
جس قانون کے تحت طلاق ہوئی تھی اسی قانون کے تحت اگلی شادی بھی ہو جاۓ گی
اسلام اتنا ریجڈ نہی ہے جتنا ہم لوگ سمجھتے ہیں

اسلام میں نکاح کا مطلب صرف جوڑی کو لیگل کرنا ہے اور طلاق کا مطلب بھی لیگلی علیحدگی ہے

brother, in one liner you've explained the whole Islamic concept of marriage ( union of a man and a woman) may ALLLAH bless you.
EJAAB & QABOOL is the main thing, rest are costumes and traditions.
thank you
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
اس لئے کہ اسلام میں طلاق کے تین مواقع ہیں ..یعنی آپ نے غصے میں اگر ایک دفعہ طلاق دے دی ..اور بعد میں پشیمان ہوئے تو مقررہ مدت میں رجوع کر لیں ..فائن .اگر مقررہ مدت میں رجوع نہیں کیا تو آپ کو دوبارہ نکاح پڑھوانا پڑے گا ..اب ایک طلاق ہو چکی ہیں ..کاونٹ کر لیں اسے .
اسی طرح دوسری بار ہو سکتا ہے ..اسے دوسری طلاق کاونٹ کر لیں
تیسری بار بھی اگر طلاق دے دی تو طلاق حتمی طور پر واقع ہو جائے گی ..اب آپ دوبارہ نکاح پڑھوا کر بھی ایک نہیں ہو سکتے ...
اب اس خاتون کی شادی کہیں اور ہو ..شوہر مر جائے یا کسی وجہ سے طلاق ہو جائے تب وہ پہلے شوہر کے لئے حلال ہو سکتی ہے ..یعنی نکاح پڑھوا سکتا ہے ...شادی شادی کی نیت سے ہوتی ہے ..گھر بسانے کے لئے ..طلاق لے کر دوبارہ پہلے شوہر سے شادی کرنے کی نیت سے شادی نہیں ہوتی ..
اس لئے حلالہ کا لفظ جہاں سے بھی آیا ..غلط آیا ہے ..اسلام صرف گھر بسانے کے لئے شادی کی ترغیب دیتا ہے ..


​بہت خوب۔۔۔۔۔۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو ابھی بچہ ہوں آپ بتائیے شادی کیوں کی جاتی ہے ؟

شادی ایک ذمہ داری ہے ...یہ لیگل طریقے سے مرد اور عورت کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت دیتا ہے ..مقصد گھر بسانا اور نسل انسانی کو آگے بڑھانا ہے ..یہ کھیل تماشہ نہیں ہے ..
 

Humsafar

Voter (50+ posts)
اسلام سے پہلے طلاقوں کی کوئی تعداد متعین نہیں تھی،لوگ اپنی عورت کو طلاق دیتے تو جب اسکا دورانیہ ختم ہونا لگتا تو دوبارہ رجوح کر لیتے کچھ لوگوں نے اپنی عورتوں کو ١٠٠ ١٠٠ طلاقیں دی ہوئی تھیں ،جس کی شکایت ایک خاتون نےزوجہ رسول سے کی اور انہوں نے خدا کے آخری رسول محمّد سے اس بارے دریافت فرمایا ،آپ نے خاموشی اختیار کی کیوں کہ اس وقت تک قرانی حکم نازل نہیں ہوا تھا

لیکن اس کے بعد وحی کے ذریے اس کی تعداد تین تک کر دی گئی تاکہ لوگ عورتوں کو بار بار اس قسم کی ذہنی اذیت نا دیں

دوستو یہاں اسلام نے عورت کو ایک فیور دی ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ جب تک عورت کو تین طلاقیں نا ہو جایں وہ اپنے خاوند کا گھر نا چھوڑے کہ کیا پتا کوئی راستہ نکل آے جب دونوں فر
یقوں کا غصہ ٹھنڈا ہو،وہ اس وقت اپنی اولاد کا سوچیں گے ،یاد رکھیں اسلام کا ہر قاعدہ کسی مقصد کے لئے ہے اور اسلام کسی کا گھر توڑنا نہیں چاہتا

لیکن اگر بات حد سے گزر جائے تو مرد کو طلاق اور عورت کو خلع کا حق دیا ہے اسکے بعد دونوں کا ملنا ممکن نہیں جب تک وہ عورت کسی اور سے نکاح نہیں کرتی اور نکاح کرتے ہووے اسکے ذھن میں یہ بات نہیں ہونی چاہیے کے وہ اسے طلاق لے کر دوبارہ پہلے خاوند کے پاس چلی جائے گی اور نہ ہی پہلا مرد یہ شرط لاگو کر سکتا ہے ، ہاں اگر کسی وجہ سے وہ عورت دوبارہ آزاد ہوتی ہے تو اسکا نکاح پہلے خاوند سے ہو سکتا ہے اب آپ اسکو بیشک حلالہ کہ لیں لیکن جو مطلب ہم سمجھتے ہیں ہرگز وہ نہیں ،کیا اسلام کسی عورت کی اس طرح بار بار تذلیل ہونے دے گا،اپ سب عقلمند پڑھے لکھے ہیں خود سوچیے

 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
اب اماں کی کون سنتا ہے


فرمانبردار بچے، لیکن امّی کہتی ہیں پہلے انسان بن جا، اچھی نوکری کر، پھر چاند سی دلہن لاؤ گی۔
چاند سی دلہن کے لئے اتنا اھتمام کیون کرنا پرتا ہے۔