smartguycool
MPA (400+ posts)
عاطف ..پہلے اس بات کو سمجھیں کہ اسلام میں حلالہ ہے ہی نہیں ..جب ہے ہی نہیں تو اس کا کیا ذکر

عاطف ..پہلے اس بات کو سمجھیں کہ اسلام میں حلالہ ہے ہی نہیں ..جب ہے ہی نہیں تو اس کا کیا ذکر
اچھا تو یوں کہو نا کہ حلالے کی نیت سے نکاح کرنا اسلام میں نہیں ہے۔ یار خواہ مخواہ دماغ کی دہی بنائی۔ یہ دوسرے شوہر کا اختیار ہوتا ہے کہ وہ اس عورت کو طلاق دے یا نہیں، اسے مجبور نہیں کیا جاسکتا۔اور حلالے کی نیت سے دوسرا نکاح نہیں ہوتا۔ میں متفق، اب جان چھوڑو، لیکن غیر مسلم عورت کے ساتھ حلالہ جائز ہے یا نہیں اس کا پتہ کرکے مجھے ضرور بتانا۔
میں اپنی مولوی خود ہوں ..علم کسی کی معراج نہیں ہے ..جہاں سے ملتا ہے ..حاصل کرتی ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|