Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
میں بھی اڑتی چڑیا کے پر گن لیتی ہوں
بہتر تھا کہ آپ پہلی شادی پر بات کرتیں
آپ نے سویٹر بنا نہی اس کو ادھڑنے کا طریقه پوچھنا شروع کر دیا ہے
ویسے چڑیا کے دو ہی پر ہوتے ہیں ، آپ کم و بیش نہی کر سکتیں
میں بھی اڑتی چڑیا کے پر گن لیتی ہوں
میں تو ابھی بچہ ہوں آپ بتائیے شادی کیوں کی جاتی ہے ؟
فرمانبردار بچے، لیکن امّی کہتی ہیں پہلے انسان بن جا، اچھی نوکری کر، پھر چاند سی دلہن لاؤ گی۔
چاند سی دلہن کے لئے اتنا اھتمام کیون کرنا پرتا ہے۔
اس لئے کہ اسلام میں طلاق کے تین مواقع ہیں ..یعنی آپ نے غصے میں اگر ایک دفعہ طلاق دے دی ..اور بعد میں پشیمان ہوئے تو مقررہ مدت میں رجوع کر لیں ..فائن .اگر مقررہ مدت میں رجوع نہیں کیا تو آپ کو دوبارہ نکاح پڑھوانا پڑے گا ..اب ایک طلاق ہو چکی ہیں ..کاونٹ کر لیں اسے .
اسی طرح دوسری بار ہو سکتا ہے ..اسے دوسری طلاق کاونٹ کر لیں
تیسری بار بھی اگر طلاق دے دی تو طلاق حتمی طور پر واقع ہو جائے گی ..اب آپ دوبارہ نکاح پڑھوا کر بھی ایک نہیں ہو سکتے ...
اب اس خاتون کی شادی کہیں اور ہو ..شوہر مر جائے یا کسی وجہ سے طلاق ہو جائے تب وہ پہلے شوہر کے لئے حلال ہو سکتی ہے ..یعنی نکاح پڑھوا سکتا ہے ...شادی شادی کی نیت سے ہوتی ہے ..گھر بسانے کے لئے ..طلاق لے کر دوبارہ پہلے شوہر سے شادی کرنے کی نیت سے شادی نہیں ہوتی ..
اس لئے حلالہ کا لفظ جہاں سے بھی آیا ..غلط آیا ہے ..اسلام صرف گھر بسانے کے لئے شادی کی ترغیب دیتا ہے ..
فرمانبردار بچے، لیکن امّی کہتی ہیں پہلے انسان بن جا، اچھی نوکری کر، پھر چاند سی دلہن لاؤ گی۔
چاند سی دلہن کے لئے اتنا اھتمام کیون کرنا پرتا ہے۔
میں بھی اڑتی چڑیا کے پر گن لیتی ہوں
جسے کھٹا پٹ شادی کرنی ہوتی ہےاب اماں کی کون سنتا ہے
یہ لفظ کھوتی کچھ زیادہ بار ہی نہیں لکھا گیا آپ سےمیں دین کے معاملات میں ہوش نہیں کھوتی ..بلکہ کسی بھی معاملے میں نہیں کھوتی
تو نہ احتمام کریں ..جو بھی نیک سیرت ملے ..لے آئیے گا
مجھے پر گننے کا شوق نہیں ہے، پکڑنے کا ہے، بس پر پورے ہونے چاہئے۔
تو نہ احتمام کریں ..جو بھی نیک سیرت ملے ..لے آئیے گا
یہ لفظ کھوتی کچھ زیادہ بار ہی نہیں لکھا گیا آپ سے
:lol:
یہ لفظ کھوتی کچھ زیادہ بار ہی نہیں لکھا گیا آپ سے
:lol:
ویسے میں آپ کو انڈر ایسٹیمیٹ کر رہا تھا . آپ درست کہہ رہی ہیں کہ اس نیت سے نکاح کرنا کہ موجودہ شوہر سے طلاق لے کر پہلے کے پاس جانا ہے تو واقع ہی اسلام اس بات کی اجازت نہیں دیتا .. موجودہ شوہر اپنی مرضی سے طلاق دے تو پھر پہلے شوہر کے لئے حلال ہو سکتی ہے
بہتر تھا کہ آپ پہلی شادی پر بات کرتیں
آپ نے سویٹر بنا نہی اس کو ادھڑنے کا طریقه پوچھنا شروع کر دیا ہے
ویسے چڑیا کے دو ہی پر ہوتے ہیں ، آپ کم و بیش نہی کر سکتیں
تو نہ احتمام کریں ..جو بھی نیک سیرت ملے ..لے آئیے گا
جسے کھٹا پٹ شادی کرنی ہوتی ہے
نوٹ: جیسے ہی فرصت ملے ۔۔۔میری طرف سے اس تھریڈ میں لکھی اپنی تمام پوسٹس پر اپنے آپ کو شاباش دے لینا
آن شور سے۔۔۔وہ تو احد کی تھریڈ پر غلط طریقے سے سویٹر ادھیڑ بن رہے تھے ..وقت نہیں تھا میرے پاس ..جلدی جلدی دو منٹ میں پوسٹ لکھی اور چلی گئی ..پکی امید تھی کہ حزب مخالف سے پوسٹیں آئیں گی ....دیکھا تو یہ اتا موٹا سا تالا ..بار بار ہر پوسٹ پڑھی ..مجھے کوئی نا زیبا نہیں لگی تو سمجھو نہیں تھی ..پر نا جانے فائزہ جی کس بات سے ڈر گئیں ...
یہ لفظ کھوتی کچھ زیادہ بار ہی نہیں لکھا گیا آپ سے
:lol:
(serious)شادی کرنی ہے کوئی نورانی قاعدہ تھوڑی پڑھنا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|