ali-raj
Chief Minister (5k+ posts)
+18
ماموں باز نہیں آرہے اپنی حرکتوں سے
جب تک ماموں سے ان کی ناک کے بارے میں نہیں پوچھا ، وہ بہت ہی مہربان اور جان نچھاور کرتے رہے
پر جب غلطی سے ان کی ناک کا پوچھا تو اماں کو ہی بیچنے پر آ گئے
وقت حاظر یاں کسی بھی زندہ اور مردہ ظمیر شخص سے مماثلت اتفاقی ہے
Last edited by a moderator: