arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)

ائیرمارشل (ر) شاہد لطیف کا کہنا تھا کہ آگاہ رہیں، 70 کی دہائی اور پھر 2000 میں، ہم نے اپنے جغرافیائی سیاسی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے وہ پالیسی فیصلے لیے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بہتر ہے کہ نوجوانوں کے ذہنوں کو محض مفروضوں سے آلودہ نہ کیا جائے جو کہ ہمارے ماضی کی مخالفت اور ہماری قومی دانش پر سوالیہ نشان ہے۔
https://twitter.com/x/status/1517851776736796673
انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے کہ وہ مسلح پاک فوج یا انکے افراد کو ٹارگٹ کرکے جھکاسکتا ہے تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ اپنے بدنیت مشیروں کو ہٹائیں جو آپ کو اس نہج پر لیکر گئے
https://twitter.com/x/status/1517914996923060225
اس کے جواب میں ایک سوشل میڈیا صارف نے ائیرمارشل (ر) شاہد لطیف کا کچا چٹھا شئیر کیا
https://twitter.com/x/status/1517928000725164035
https://twitter.com/x/status/1517856208480317440 https://twitter.com/x/status/1517878451063169024 https://twitter.com/x/status/1517861876503400449
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/1OcCGB5.jpg
Last edited by a moderator: