karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
ہم تو سمجھے تھے کہ ہوگی کوئی چھوٹی سی سرجری لیکن الیکشن کے رزلٹ نے تو وڈا آپریشن ثابت کردیا
These thugs and LIFAFIS like this Saleem Safi, take it as an easy escape to do BS, throw challenges ask for a committee who can discuss their filthy, known corrupt low life background.
صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو پیشکش کرتے ہیں کہ مراد سعید، شبلی فراز اور فواد چوہدری پر مشتمل کمیٹی پی ایف یو جے کے صدر کی قیادت میں بنائیں جو ہم دونوں کے معاملات کی تحقیقات کرے۔
سلیم صافی نے کہا کہ اگر وہ لفافی ثابت ہوئے تو جو چور کی سزا وہ ان کی سزا اور اگر عمران خان لفافی ثابت ہوئے تو انہیں سیاست چھوڑ کر معافی مانگنی پڑے گی۔
nahee sabit hoesukta you clearly know that