Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)

debt to gdp pakistan history
پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں تو پچھلے تیس سال میں قرض اور جی ڈی پی کا تناسب ایسا ہی رہا ہے جیسا آج ہے لیکن آج نیا پاکستان ہے اور ایک نالائق حکمران معیشت چلانے نہیں سیاسی ایجنڈا چلانے آیا ہے وہ ملک کی معیشت کو برباد کر کے اس کا الزام پچھلوں پر لگانا چاہتا ہے
دو ہزار آٹھ پاکستان کا قرض چھے ہزار ارب ، ٹیکس کلیکشن ایک ہزار ارب ، جی ڈی پی ١٠ ہزار ارب تناسب باسٹھ فیصد
دو ہزار اٹھارہ پاکستان کا قرض چوبیس ہزار ارب ٹیکس کلیکشن چار ہزار ارب جی ڈی پی پینتیس ہزار ارب تناسب ستر فیصد بشمول ڈالر دوگنی قیمت
اب یہ کہتا ہے انہوں نے ملک تباہ کیا اس کے لیے صرف اس کا ایک کلپ

جس وقت یہ افواج کی پیٹھ میں خنجر گھونپ رہا تھا ہم ان کے شانہ بشانہ قربانیاں دے رہے تھے