D'Invincible
Senator (1k+ posts)
فیول ایجسٹمنٹ کا تماشہ
اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ ہم بجلی کے بل ادا کر چکے ہوتے ہیں تو پھر اگلے بل میں گزشتہ ماہ کے بل کے ساتھ اضافی بل لگا ہوتا ہے۔ جو نا صرف صارف کے ہوش اڑا ریتا ہے بلکہ گھریلو بجٹ کو بھی شدید متاثر کرتا ہے۔

Last edited: