Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں نے ایک دو لوگوں کو کہا کہ کچھ عرصہ قبل جنرل فیض کی گرفتاری پر آپ بڑکیں لگا رہے تھے، انہوں نے کہا کہ اس کے پیچھے وجہ تھی، بھینس بھینس کی بہن ہوتی ہے، خواہش یہ تھی کہ اپنا کسی طرح اپنا ہی بن جائے یعنی دور حاضر کا محسود محمود بن جائے، لیکن سنا ہے وہ نہیں بنے، محسود محمود ذوالفقار علی بھٹو کے ایف ایس ایف کے سربراہ تھے اور وہی وعدہ معاف گواہ بنے تھے، میرا خیال ہے کہ اب فیصلہ آنے والا ہے، میں تجربات کی بنیاد پر کہتا ہوں کہ یہ چاہتے ہیں کہ علیمہ بی بی توہین کیلئے جائیں، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1904583966658638068 https://twitter.com/x/status/1904565488593621204
https://twitter.com/x/status/1904583966658638068 https://twitter.com/x/status/1904565488593621204
Last edited by a moderator: