atensari
(50k+ posts) بابائے فورم

گزشتہ پانچ سالوں میں کسی کو انصاف ملا ہو تو "جمہوری انتقام" کے خصوصی اکاونٹ برائے وصولی انصاف
میں جمع کرا کر سیکولر لبرل برکات حاصل کرے @mhwish_ali
حکومت (اکثریت) کے غیر فطری اتحادیوں کی ہمت پانچ سال گورنری، وزارتوں، فری ہینڈ اور نوگو ایریا کی "ناانصافی" برداشت کر کے جواب دے گئی ہے. فوری انصاف نا ملا تو نتائج کی ذمہ داری فرنڈلی حزب اختلاف "اقلیت" پر ہو گی
العارض
جنونی خونی مولوی عرف مذہبی انتہا پسند خارجی

Last edited: