فوج کے ساتھ شاندار ورکنگ ریلیشن ہے، شہباز شریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے شہباز شریف کی قیادت میں مختصر وقت میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں اور ان کی حکومت جمہوری استحکام کے لیے فوج کے ساتھ بہترین ورکنگ ریلیشن قائم کیے ہوئے ہے۔

اسحاق ڈار نے روزنامہ ’جنگ‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت تمام مشکلات کے باوجود ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ تعلق ملک میں جمہوری نظام کی مضبوطی کے لیے نہایت اہم ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف اپنی مدت کے پورے 5 سال وزیرِ اعظم رہیں گے اور پاکستان کو ترقی یافتہ اور مضبوط ملک بنانے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ڈالر کی قدر کو کم کرنے پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہوتا ہے لیکن جیسے جیسے معیشت بہتر ہو گی، روپے کی قدر خود بخود مستحکم ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اپنی حکمتِ عملی کے ذریعے معیشت کو سنبھالا دینے کی کوشش کی ہے اور آنے والے دنوں میں اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ تحریکِ انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو عمران خان سے ملاقات کرانے میں ان کا کردار اہم رہا ہے تاکہ ملک میں سیاسی استحکام پیدا کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی استحکام کے بغیر ترقی ممکن نہیں اور اس مقصد کے لیے حکومت تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔

پیپلز پارٹی کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مرکز میں پاور شیئرنگ کا کوئی معاہدہ نہیں ہے، لیکن چھوٹے موٹے اختلافات سیاسی عمل کا حصہ ہیں جنہیں مدبرانہ طریقے سے سلجھا لیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دونوں جماعتیں ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہیں اور اختلافات کو مسئلہ بنائے بغیر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

نائب وزیرِ اعظم نے حکومت کی کامیابیوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے مختصر عرصے میں کئی اہم منصوبے مکمل کیے ہیں اور ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔

فوج کے ساتھ تعلقات پر بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت اور فوج کے درمیان شاندار ورکنگ ریلیشن قائم ہے، جو جمہوری استحکام کے لیے نہایت اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس تعلق کو مضبوط رکھنے کے لیے دونوں فریق اپنی ذمے داریاں بخوبی نبھا رہے ہیں۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی کے لیے پرعزم ہے اور تمام چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ حکومت کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھا جا سکے۔​

Source Link

 

arain

Councller (250+ posts)
خان کا سیم پیج اور تھا، سسر سے مار کھا کے ٹرین ہونے والا باجوہ اوپر سے تعاون کرنے والا اور بے ضرر دکھتا تھا اور پیچھے سے محلے کی پھپھے کٹنیوں کی طرح خان کے کپڑے تاڑتا تھا۔ فارن پالیسی خان بناتا تھا یہ پیچھے پرائیویٹ محفلوں میں دہائیاں دیتا تھا۔ خان نے کسا ہوا تھا۔ پھر دنیا نے دیکھا کہ اس کے خلاف بین الاقوامی طاقتیں، لوکل مافیا، بچے جمہورے اور گلی کے کتے غرض سب کچرا ایک پیج پر آگیا، اسے گرانے۔ مگر وہ پھر بھی کھڑا ہے۔
ادھر ان پھٹو نونیوں کی ورکنگ ریلیشنشپ کا سب کو علم ہے کتنے فیصد ورک ہوتا ہے اور کتنے فیصد ریلیشنشپ کا کمال ہے۔ ابے ڈگی برقع بوٹ پالش خفیہ فلمیں اور اب شیخوں کے ڈیروں پہ گرمجوشیاں ان کا موڈس اوپرانڈی ہیں۔ سعودی عرب چھوٹی بیٹی دی تھی، دس سال وہاں بیٹھ کے کھایا، اب بڑی آگئی ہے اماراتیوں کی ویکیشن میں ویٹری کرنے کہ سر کچھ اور لاوں؟
یہاں تک خاندان، ذات، نسل، تربیت کی مجبوری ہو سکتی ہے۔ مگر اگلے دن گردن اکڑا کے دھاڑتا کون پھرتا ہے جیسے یہ کر رہے ہیں؟
لوگ کہتے ہیں خان بیٹی نہیں مانتا۔ اگر مان کر اس کے پھیرے لگواتا لور لور پھر پٹواری اسے حاجی صاحب مانتے۔ انکی مجبوری ہے۔ جو اپنی بیٹیوں کے لیے کراؤڈ پلر جیسے الفاظ کہتے ہیں، اسکے منہ سے ٹیپوں کا سن کر نعرے لگاتے ہوں، اس کی گرمجوشیاں ساتھ کھڑے ہو کر سپروائز کرتے ہوں، وہ دوسروں کے گھروں کو کہاں چھوڑیں گے۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Showbaz bhikari was installed by the generals on the condition that he will polish the boots for next 5 years.Showbaz is a veteran boot polisher.He has over 30 year experience so yes he is safe for 5 years.
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Maryam se kafi achay relation hain, tabhe chup chup kar Murree mai mila jata hai aur Raja Rawal aur Siberite jesay harami bachay paida hotay hain 🤣
 

ocean5

Minister (2k+ posts)
Maryam se kafi achay relation hain, tabhe chup chup kar Murree mai mila jata hai aur Raja Rawal aur Siberite jesay harami bachay paida hotay hain 🤣
aur baki haramiyoun ko jis main islamabadiya,talwar gujjar,temptationq ,milkeee way ko bazaree main paida ker k road per chor jatee hain aur wo eder aker rona chingarna shuru ker daitay hain
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

فوج کے ساتھ شاندار ورکنگ ریلیشن ہے، شہباز شریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے۔​

GATTAR KAY ANDAR.
 

Back
Top