بریکنگ نیوز ، چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بہت بڑا ریلیف مل گیا ،
چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار دے کر عمران خان کی درخواست منظور کر لی