عمران خان کے بیٹوں تک کوئی ایسی بات تو پہنچی ہےکہ جس کے بعد بولنا ہی پڑا ہے

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان کے بیٹوں تک کوئی ایسی بات تو پہنچی ہے کہ جس کے بعد ان کو آخرکار بولنا ہی پڑا ہے، اور یہ وہی خدشہ ہے کہ جس کے خلاف پی ٹی آئی بار بار عدالت جاتی ہے، اڈیالہ کے باہر کال دیتی ہے اور بار بار احتجاج کرتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1923361503417143561
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
80572921-anger-man-with-burning-butt.jpg
 

Back
Top