عمران خان نے ہمیں کہا ہے کہ این او سی کے بغیر جلسہ نہیں کرنا : اسد قیصر

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ابے سمارٹی ۔ تجھے تو شکر کرنا چاھیے کہ جیل میں اصلاح آسانی سے ہوجاتی ھے ۔ نہ غیر ضروری ریفاحی انجکشن ، نہ نرس کی موجودگی ، اور کام بھی فرسٹ کلاس ۔ فری علاج😉 ۔
انجیکشن، دوائی، مکمل فری علاج کیا نیازی نے عوام کے ساتھ مل کر الیکشن میں

اگلے الیکشن میں اس سے بھی زیادہ تسلی بخش ٹھکائی کی جائے گی انشااللہ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
انجیکشن، دوائی، مکمل فری علاج کیا نیازی نے عوام کے ساتھ مل کر الیکشن میں

اگلے الیکشن میں اس سے بھی زیادہ تسلی بخش ٹھکائی کی جائے گی انشااللہ

خوشی سے مر نہ جاتے ، اگر اعتبار ہوتا ۔

فی الحال تو مکمل صحت یابی تک علاج چلتا رھے گا ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

خوشی سے مر نہ جاتے ، اگر اعتبار ہوتا ۔

فی الحال تو مکمل صحت یابی تک علاج چلتا رھے گا ۔
شکست ہر یزید کا آخری مقدر ہے، عاسم یزید کے ساتھ بھی کچھ مختلف نہیں ہوگا
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
THE LONDON PLAN:
The London plan by the corrupt Nawaz was to offer the post of army chief to bastard Asim Munir, in return, he wanted bastard Munir to eliminate PTI, and it is evident now what is happening to PTI and its supporters.
The London plot was devised by all the crooks since the corrupt Nawaz realized he couldn't win any election without the support of the generals.
But the PTI supporters/voters fucked the Nawaz & Asim traitor in the February 8th elections.
 
ابے کیوں اتنا بولی جاریا اے ۔ کبھی کہتے ھو امریکہ نے پینٹ اتاری ، کبھی کہتے ھو باجوہ نے سُوٹی ڈالی ، کبھی کہتے ھو پھجے کے پائے والے نے گریوی انڈیلی ۔ ابے چوں چوں کے مربے ، تو ھے کون ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
فیصلہ تو عوام نے سنا دیا ہے اگر نہ ماننا چاہو تو تمہاری مرضی
In individuals the insanity is rare; but in groups, parties, nations and epochs, it is the rule.
Friedrich Nietzsche.
 
Back
Top