عمران خان ایک ایماندار انسان ہے . میرے جیسے لاکھوں کارکنوں نے محنت کی دن رات ایک کیا تا کہ عمران خان اقتدار میں اور ہر کام میرٹ پر اور پاکستان ترقی کرے . لیکن ایسا نہیں ہوا انہوں سٹارٹ ہی میرٹ کو قتل کر کے کیا جب عثمان بزدار کو دس گیارہ کروڈ کی آبادی پر ایک ایسا بندہ وزیراعلیٰ بنا دیا جس نے کچھ مہنیے پہلے پی ٹی آئی جوائن کی تھی جس کو کوئی حکومتی امور پر تجربہ نہیں تھا . خان صاحب کیا یہ میرٹ ہے .جب علیم خان اور شاہ محمود کے ہوتے ھوے آپ نے اپنی ضد اور انا رکھی .
آپ تو کہتے تھے میری جیسی کوئی ٹیم نہیں سلیکٹ کر سکتا .یہ ہے خاک ٹیم آپ کی .اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا پنجاب سے کم از کم صفایا ہو جاۓ گا . کیا ایک ضمنی الیکشن سے شاہ محمود کو لڑا کر وزیراعلیٰ بنانا بڑی قیمت ہے کا اگلا الیکشن سارا صوبہ ہار جاؤ . آپ کی ضد کا کوئی ثانی نہیں . ہر ایک غلط نہیں ہوتا عوامی آواز خدائی آواز ہوتی ہے . میرے جیسے لاکھوں آپ کو سپورٹ کرتے رہیں گا کیونکہ آپ پھر بہتر ہیں سب سیاستدانوں سے .لیکن میرٹ کا قتل نہ کریں