سچ کا تعلق صرف زبان سے نہیں بلکے حقائق کو ننگا کرنے اور لوگوں کے زہنوں کوحقیقت سمجھانے پر ہوتا ہے۔ اس کے لیے عقل اور قابلیت کی ضرورت ہوتی ہے زبان درازی تو ہر جانور بھی کر لیتا ہے۔
پی ٹی آئی کے سپورٹر تو سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ جانور جو سڑکوں پر دم ہلاتا پھرتا ہے، اُس کا ہرگز مطلب نہیں کہ اُس کی آواز جھوٹ ہے۔ لیکن اُس کے بارے میں ایک حقیقت ہے۔
وہ سچ نہیں بولتا وہ کاٹتا ہے اور حقیقت میں بھونکتا ہے۔
ہم پاکستانیوں سے سب سے بڑا جھوٹ جو بولا گیا وہ یہ تھا کہ عمران خان ایک سچا آدمی ہے۔
سچا کہاں سے ہوا جس نے ابھی تک نہ تو آفسر شاہی کے خلاف کوئی سچ بولا، نہ کرپشن روکی، نہ عدالت سے انصاف ملا، نہ پولیس سے۔
جب تحریک انصاف لوگوں کو انصاف نہیں دے سکی تو یہ بات بولنا کہ عمران سچا انسان ہے اس سے بڑا جھوٹ کوئی ہو نہیں سکتا۔
میں تمام پاکستانیوں سے گزارش کرتا ہو جو کسی سیاسی جہالت سے پاک ہیں اس حقیقت کو پہچانیں سچ طاغوطیت سے مقابلے کا نام ہے۔

Honestly is FIGHTING and EXPOSING the STATUS QUO, BUREAUCRACY, JUDGES etc. Which Imran Khan has not uttered a single word on.
Can THERE be a BIGGER LIAR.