Democrate
Chief Minister (5k+ posts)
![]()
ذرا سا ٹھنڈے ، بلکل ابھی کی بارش کی طرح ، رم جھم ، رم جھم ، چھم چھم ، آپ کے جذبات درست ، لیکن مقدمہ دائر ہے ، عدالت ابھی لگنی ہے
اچھا کی امید رکھیں ، "ڈیموکریٹس" تو بہت ہمت والے ہوتے ہیں ، یقین میں مسلسل ہوتے ہیں ،
بلکل ابھی کی بارش کی طرح ، رم جھم ، رم جھم ، چھم چھم ، امید رکھیں سب اچھا ہوا گا
:)
ہم سیاست سے محبت کا چلن مانگتے ہیں
شب صحرا سے مگر صبح چمن مانگتے ہیں
وہ جو ابھرا بھی تو بادل میں لپٹ کر ابھرا
اسی بچھڑے ہوئے سورج کی کرن مانگتے ہیں
کچھ نہیں مانگتے ہم لوگ بجز اذن کلام
ہم تو انسان کا بے ساختہ پن مانگتے ہیں
آپ کی بات درست ہے ،انشااللہ