عدیل اور وسیم سے رہنمائی درکار ہے
Status
Not open for further replies.
Atif
Chief Minister (5k+ posts)
محترم عدیل صاحب اور وسیم بھائی
ممبرز بین کارنر بنانے کا فائدہ یہ ہوا کہ ہر ممبر دیکھ سکتا ہے کہ کسی کو بین کیوں کیا گیا ہے، اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے کہ اگر کوئی ماڈ ناجائز طور پر کسی ممبر کو بین کرتا ہے تو اس کی شکائیت کیسے اور کہاں درج کروائی جاسکتی ہے، جس تھریڈ میں ممبر کو بین کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے اس میں پوسٹ نہیں کی جاسکتی۔
ابھی ابھی دیکھا کہ باوا بھائی اور واہ رے بھای کو بین کیا گیا ہے اور واہ رے بھائی کوتو مستقل بین کردیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے ایک ماڈ کے متعلق اپنے شبے کا اظہار کیا تھا۔ تھریڈ میں انہیں اور باوا بھائی کو بین کرنے کی جو وجہ بتائی گئی وہ انتہائی بودی اور احمقانہ ہے، اتنی سی بات پر بین کردینا ناانصافی ہے۔
توجہ فرمائیں، اگر ایسا ہی چلتا رہا تو آپ یہاں سے ممبرز کو بھگا دیں گے جو ایکٹیو بھی ہیں اور جن کی بات سننے پڑھنے والے بھی ایک بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
اگر اس سلسلے میں مدد فرما سکیں تو بندے کو ممنوں پائیں گے۔
پسِ تحریر:-۔
یہ ٹھیکرا صاحب کے بین ہونے کی وجہ دیکھ لیں جنھوں نے صرف یہ کہا ہے کہ دس شٹ از فرام ماڈ۔
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?390716-Ban-on-Theekra-ABUSIVE-LANGUAGE-(25-Oct-2015-01-39-AM)
عدیل صاحب و وسیم بھائی:- اس ماڈ کا کسی نفسیاتی ہسپتال میں علاج کروائیں جو اپنا ذہنی توازن کھو رہا ہے، اس کی جگہ یہ فورم نہیں بلکہ کوئی اچھا سائیکاٹرسٹ کلینک ہے۔
Featured Thumbs
Last edited:
Haris Abbasi
Minister (2k+ posts)
اس بہانے میں بھی اپنا سوال پوچھ لیتا ہوں کہ موبائل میں جمیل نوری کیسے لگاتے ہیں?
جمہور پسند
Minister (2k+ posts)
ایڈمن صاحبان کو موڈ کے اس رویے کا نوٹس لینا چاہئیے ، اگر ایک عدد موڈ کو کسی شکل ، نظریہ یا خیالالت نہیں پسند ، تو بس اسی تاک میں رہنا کہ کب موقعہ ملے اور اسے بین کر دیں ...
اگر چودھری صاحب پر کچھ تنقید ہوئی تو اسے جواب دینا چاہئے تھا ، بجائے لاٹھی کا استعمال کرنے کے ، اس فورم پر تو عدیل اور وسیم پر بھی تنقید ہوئی اور انہوں نے آکر جواب دیا اور ممبرز کی تصحیح کی ، اس موڈ صاحب نے تو بین کے پاور کو گڈا گڈی کا کھیل بنا دیا ہے
Last edited:
Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
Those two banned , if should be banned , then should be on SPAMMING really ,
Because they REPEAT and REPEAT and REPEAT certain words , Boot Polishia , Pasha Party , Chawal Niazi.
Bus , thats their Vocabulary and Nothing else.
And yeah , the boot licking Family photo of theirs
Any person doing that must be Penalized.
SAIT_
Senator (1k+ posts)
جی اوچودہری - یہاں اہل بیت کو اور صحابہ کرام کو گالیاں بکی گئیں پر تیری موڈریٹری نا جاگی - یہاں لوگوں کو ماؤں بہنوں کی گالیاں دی گئیں پر تیری موڈریٹری نا جاگی -یہاں ہر طرف گنجا گنجا اور پٹواری پٹواری ہوتی رہی پر تیری موڈریٹری نا جاگی
- تیری موڈریٹری تب جاگی جب تم پر تھوڑی سی تنقید کی گئی-اس سے ثابت ہوتا ہے کہ تم چھوٹے دل کے انسان ہو جو تھوڑی سی بھی ذاتی تنقید برداشت نہیں کر سکتا اور جو ذاتی بدلہ اپنی موڈریٹری کی آڑ میں لے سکتا ہے پر تنقید کا جواب نہیں دے سکتا
ہن مینوں وی بین کر دے
پس تحریر: اگر تنقید کا اتنا ہی ڈر تھا تو اس تھریڈ پر کمنٹ کرکے پنگا کیوں لیا تھا
The ironclad
Politcal Worker (100+ posts)
دوستو ...توانو اس دن میری گل شاید چنگی نہیں لگی سی
پر میں دس دتا سی ..چودھری صاحب اس فورم تے اپنا ڈنڈا چکی پھردے نیں
جیرا بندا چودھرے دے خیال نال متفق نہیں انو بین ہونا وے
ڈیموکریٹ ،گجر ،وہرہ تے ہوں باوا وی
کہا سنا معاف چودہرھے جی
tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن / موڈز سرکار ہیں ، دنیا میں کون سی سرکار ہے جو تنقید کی زد میں نہیں ، کام بڑا تو ظرف بھی بڑا ہونا چاہیے
باوا جی کا شہرہ آفاق تبصرہ ، جس میں جوتے چاٹنے والی تصویر ہوتی ہے (نادان صاحبہ کا دل متلا جاتا ہے ) ، یہ پوسٹ سخت ضرور ہے ، لیکن اشتعال انگیز و توہین آمیز نہیں ، اس پوسٹ پر بین لگا دینا ، انصاف نہیں ، عبارت میں ذرا سا ردوبدل کر دیا جاے تو یہ بھی کوئی غلط نہیں
واہ رے ، صاحب نے پوسٹ میں جو لکھا ہے ، اس طرح کی سرگوشیاں ممبرز آپس میں کرتے رہتے ہیں ، دکھڑے سناتے رہتے ہیں ، برا منانا ، بہت برا ہے ، اتنی نازک مزاجی اچھی نہیں ، سن لینا چاہیے ، ایک دم برہم ہوجانا ، نہیں نہیں ، کام بڑا تو ظرف بڑا ہونا چاہیے
گزارش :- بین ہٹا لیا جاے ، گلہ ہی تو کیا ہے ، کوئی فحش کلامی ، مقدس شخصیات پر رکیک حملے تو نا کیے
itsnotme90
Minister (2k+ posts)
This is call criticize everyone but not me coz i behave like nawaz sharif n use my power to ban you. There is no democracy on this forum.
shami11
Minister (2k+ posts)
Is Siasat.pk under Marshal Law????
There is no justification to ban someone for posting the same picture on every forum neither you can justify a ban with light bunter..
One more suggestion the moderator should be over 18 so they can understand common jokes and take things with light hatred….
And why GujjarPakistani is block?????
khandimagi
Minister (2k+ posts)
اس بہانے میں بھی اپنا سوال پوچھ لیتا ہوں کہ موبائل میں جمیل نوری کیسے لگاتے ہیں?
بہانے مت کرو،صاف صاف بتاؤ،،موبائل میں ڈالنے کیلئے،کس کا نمبر مانگ رہے ہو،چودہری سے
جمیل کا یا نوری کا،،
Democrate
Chief Minister (5k+ posts)
عزیزم برادران ،میرا اس فورم پر دوبارہ لوٹنے کا کوئی ارادہ ہرگز نہیں تھا ،لیکن اس تھریڈ کو دیکھ کر جو کہ محترم عاطف نے ہمارے کچھ دوستوں کی حمایت میں اور اس اڈمن کے تعصب سے پردہ اٹھایا ہے کمینٹ کرنا ضروری تھا
یہ نیا اڈمن ،جس کی پیدائش سپتمبر میں ہوئی اور والدین نے اسکا نام چودھری رکھ دیا ،پہلے ایک بندا گھمنڈی ،پھر اوپر سے نام بھی چودھری ،غرور اور تکبر تو آنا ہی ہے
میں آپ کو اس نام نہاد اڈمن کی پچھلی تمام بین ہسٹری دے سکتا ہوں جہاں پر اس نے لوگوں کو مستقل بین کیا اور وجہ اس پر تنقید تھی،عمران پر تنقید تھی یا پھر فوجی گماشتوں پر
مجھے کچھ دن پہلے بین کیا گیا لیکن میں خدا کو حاضر نظر جان کر کہتا ہوں مینے کسی کو نہ تو قوٹ کیا تھا اور نہ ہی کسی کو گالی دی تھی ،لیکن چونکہ ماضی قریب میں اس چودھری کو تنبہی کر چکا تھا کے اڈمن بنو اگر سیاست کا شوق ہے تو میدان میں آ جایو تو اسکا بدلہ لے لیا گیا ابھی بھی کہتا ہوں ،غیرت دکھایو کیا ہیجڑوں کی طرح وار کرتے ہو اور ہر اس بندا کو بین کر رہے ہو جس کی سوچ تم سے متفق نہیں
اب مجھے بین کرنا ہے تو کر دے ،لعنت تیری اس چودھراہٹ پر جس میں انسانیت نام کی چیز نہیں
Last edited:
Dingull
Banned
عزیزم برادران ،میرا اس فورم پر دوبارہ لوٹنے کا کوئی ارادہ ہرگز نہیں تھا ،لیکن اس تھریڈ کو دیکھ کر جو کہ محترم عاطف نے ہمارے کچھ دوستوں کی حمایت میں اور اس اڈمن کے تعصب سے پردہ اٹھایا ہے کمینٹ کرنا ضروری تھا
یہ نیا اڈمن ،جس کی پیدائش سپتمبر میں ہوئی اور والدین نے اسکا نام چودھری رکھ دیا ،پہلے ایک بندا گھمنڈی ،پھر اوپر سے نام بھی چودھری ،غرور اور تکبر تو آنا ہی ہے
میں آپ کو اس نام نہاد اڈمن کی پچھلی تمام بین ہسٹری دے سکتا ہوں جہاں پر اس نے لوگوں کو مستقل بین کیا اور وجہ اس پر تنقید تھی،عمران پر تنقید تھی یا پھر فوجی گماشتوں پر
مجھے کچھ دن پہلے بین کیا گیا لیکن میں خدا کو حاضر نظر جان کر کہتا ہوں مینے کسی کو نہ تو قوٹ کیا تھا اور نہ ہی کسی کو گالی دی تھی ،لیکن چونکہ ماضی قریب میں اس چودھری کو تنبہی کر چکا تھا کے اڈمن بنو اگر سیاست کا شوق ہے تو میدان میں آ جایو تو اسکا بدلہ لے لیا گیا ابھی بھی کہتا ہوں ،غیرت دکھایو کیا ہیجڑوں کی طرح ہاتھ میں تلوار لے کر پھر رہے ہو اور اور ہر اس بندا کو بین کر رہے ہو جس کی سوچ تم سے متفق نہیں
اب مجھے بین کرنا ہے تو کر دے ،لعنت تیری اس چودھراہٹ پر جس میں انسانیت نام کی چیز نہیں
Very well Said. Chaudry deserve more than this.
I request Adeel and waseem to ban Chaudry permanently and send him home. He should face the things with smile.
Status
Not open for further replies.
Back
Top