طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&#174

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[h=1]طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئے ہیں اور جلد ہی واپس چلے جائیں گے، اسفندیار ولی خان
[/h] ویب ڈیسک جمعرات 4 ستمبر 2014
285408-asfandyaarwali-1409825884-422-640x480.jpg

لوگ اگر دھاندلی کی بات کرتے ہیں تو درحقیقت دھاندلی تو خیبر پختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ ہوئی ہے، اسفندیار ولی خان فوٹو: فائل



چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی خان کہتے ہیں کہ ہمارے نظام میں خرابیاں موجود ہیں لیکن ایک شخص کی غلطی پورے نظام پر نہیں ڈالی جاسکتی، طاہر القادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئے ہیں اور جلد ہی واپس چلے جائیں گے۔


چارسدہ میں پریس کانفرنس کے دوران اسفندیار ولی خان نے کہا کہ آئی ڈی پیز مصیبت میں ہیں اور وہاں بچے مررہے ہیں، وفاقی حکومت اسلام آباد میں ہونے والی لڑائی میں اتنا پھنس گئی ہے کہ آئی ڈی پیز کو بھول گئی، خیبر پختونخوا کی حکومت بھی وفاق پر قبضے میں لگی ہوئی ہے۔ جب سے اسلام آباد میں ناچ گانے کا کھیل شروع ہوا ہے میڈیا بھی آئی ڈی پیز کو بھلا بیٹھا ہے۔ پرانے پاکستان میں بھی آئی ڈی پیز آئے تھے لیکن اس وقت کی حکومت نے جس طرح انہیں سنبھالا اور انہیں باعزت طریقے سے بھجوایا وہ نئے پاکستان میں نظر نہیں آرہا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے مینڈیٹ کا احترام ہر ایک پر لازم ہے لیکن استعفیٰ دینے والے عوام کے مینڈیٹ کی توہین کررہے ہیں، تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی استعفوں پر خاموشی سے چلے گئے۔ وہ گلزار خان، ناصر خان خٹک اور مسرت احمد زیب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے استعفیٰ نہیں دیا۔ اگر وفاق، سندھ، اور پنجاب میں استعفے دیئے جاتے ہیں تو پھر خیبر پختونخوا سے بھی استعفے دینے چاہئیں۔ اگرقومی اسمبلی سے استعفے دے رہے ہیں تو صوبائی حکومت کیوں بچارہے ہیں۔



عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ لوگ اگر دھاندلی کی بات کرتے ہیں تو درحقیقت دھاندلی تو خیبر پختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ ہوئی ہے، دوسروں کے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم تھے لیکن ہمارے لئے حکیم اللہ محسود تھے۔ ہمارے نظام میں خرابیاں موجود ہیں لیکن ایک شخص کی غلطی پورے نظام پر نہیں ڈالی جاسکتی۔ آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ ایک الگ معاملہ ہے اور حقوق کی جنگ دوسرا۔ نظام بچانے کے لئے ہم نے نتائج تسلیم کئے۔ حقوق کی جدو جہد کے لئے ان کی 3 نسلیں گزر گئیں اور آئندہ 3 نسلیں بھی اس کے لئے جدو جہد کریں گی لیکن ہم سب کو آئین کے راستے پر چلنا چاہئے، یہ خوش قسمی ہے کہ تاریخ میں پہلی دفعہ سیاسی جماعتیں متحد ہیں، طاہر القادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئے ہیں اور جلد ہی واپس چلے جائیں گے۔

http://www.express.pk/story/285408/
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&

او لالے کی جان تم تو خود ملیشیا کا مہاجر ہے :biggthumpup:
 

Babar Khan

Senator (1k+ posts)
Re: طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&

tu phir hojaya. GA Mahajir aisay mahajir mujhay qabool hain jo Pakistan ko theek rastay pay lana chahtay hon.
Asfand tum bhe Afganistan say aya ho.
Nawaz shareef India say aya hay.
 

Athra

Senator (1k+ posts)
Re: طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&

پاکستان کے ٹھیکھدار دیکھو ان کے باچا خان نے پاکستان میں دفن ہونا بھی پسند نہ کیا
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&

Tahir ul Qadri is no Mahajir. He was born in Pakistan. Now shut up and eat your niswar.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&

What a big size sooooor......like his father....

What ever the Qadri may be......
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&

Aswandar yaar tha pathan na baacha khan
jo ...... mar kar raat ko sogaya wo sub say bara insaan
 

PAKLOVER786

Politcal Worker (100+ posts)
Re: طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&

u guys also immigrant in history u guys got name
lost tribe
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&

بے چارے قادری کا اندازہ نہیں تھا کہ یہودو نصاری کو خوش کرنے کے لئے اس نے جو کتاب نما فتوی لکھا ہے وہ خود اس کی ذرمیں آ جائے گا۔
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
Re: طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&

PAT and PTI both are good neighbours and good Partners. We are proud of their struggle to bring peace, justice, humanity & self-esteem to our beloved homeland, Pakistan. We are honored by sacrifices of PTI and PAT. Both Dr. Qadri and IMran Khan are our real HEROES and we are heartily praying for their success.
 
Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طاہرالقادری ایک مہاجر ہیں وہ کینیڈا سے آئ&

Asfand Yaar ne Naseem Wali k saath kya kia, woh beshak in k daman par na mitnay wala dhabbah hai. lekin Mian Iftekhar ki daleri aur qurbani k muqabil in hazrat ki buzdili aur mulk se faraar in k Pakhtoon honay ki babat sharamnaak sawal peda karta hai.
 

Back
Top